counter easy hit

26

کشمیر کونسل یورپ کا 26 جنوری یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کشمیر کونسل یورپ کا 26 جنوری یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام 26جنوری بروز جمعرات بھارت کے یوم جمہوریہ (یوم سیاہ) کے موقع پر برسلزمیں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسیدنے کی۔اس دوران ایک احتجاجی یاداشت بھی بھارتی سفارت خانے کے عہدیداروں کو پیش […]

بنگلہ دیش: قتل کا الزام میں 26افراد کو سزائے موت کا حکم

بنگلہ دیش: قتل کا الزام میں 26افراد کو سزائے موت کا حکم

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سیاسی محرکات کی بنیاد پر سات افراد کو قتل کرنے کے جرم میں 26افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ملزمان میں ملک کی ایلیٹ یونٹ کے تین پولیس افسران بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ 2014میں پیش آیا تھا اور شہر میں سیاسی دبدبہ حاصل کرنے کی جد و […]

کامیاب شاعر ناکام شادیاں، یونس ہمدم

کامیاب شاعر ناکام شادیاں، یونس ہمدم

اکثر فلمی ہیروئنوں کی شادیاں محبت کے بجائے مالی منفعت کے حساب سے ہوتی ہیں اور شادیاں بھی اس وقت ہوتی ہیں جب ہیروئنیں شہرت سے دور بڑھاپے سے قریب ہونے لگتی ہیں، پھر انھیں یہ خیال بھی ستانے لگتا ہے کہ اب ایک عدد شوہر بھی ان کی زندگی میں آجائے تو کوئی مضائقہ […]

خوبصورت یاد کے چند اوراق، شہلا اعجاز

خوبصورت یاد کے چند اوراق، شہلا اعجاز

منیر نیازی بہت لمبے چوڑے، خوبصورت شخصیت کے مالک تھے، بڑا ہی ہینڈسم شخص تھا وہ، اور اس کے ساتھ نہایت اچھے اخلاق کا بھی مالک تھا، بہت زبردست، اس زمانے میں انھوں نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی تھی، بہت بڑی بات تھی اسی زمانے میں گریجویٹ ہونا۔ اور اتنا ہی بڑا شاعر بھی […]

ترک صدر کا یادگار دورۂ پاکستان

ترک صدر کا یادگار دورۂ پاکستان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے دور روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تو وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت وزراء اور سرکاری شخصیات نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے صدر مملکت ممنون حسین کی دعوت پر پاکستان کے […]

آبیل مجھے مار، دشمن اپنی چال میں خود پھنس گیا

آبیل مجھے مار، دشمن اپنی چال میں خود پھنس گیا

ستر برس سے کرپشن میں جکڑے بھارت کو چند دنوں میں پاک صاف بنانے کے لیے مودی کے 8 نومبر کی رات کے اچانک اعلان نے بھارتی عوام کو پل بھر میں کنگال کر ڈالا۔ ان کے پاس موجود ہزار اور پانچ سو روپے کے کرنسی نوٹ منسوخی کے بعد ردی کے ٹکڑے بن چکے […]

شہباز شریف نے عمران خان کو 26 ارب 54 کروڑ کا لیگل نوٹس بھیج دیا

شہباز شریف نے عمران خان کو 26 ارب 54 کروڑ کا لیگل نوٹس بھیج دیا

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان چودہ روز میں معافی مانگیں ورنہ فوجداری مقدمہ چلائیں گے لاہور: شہباز شریف نے عمران خان کو 26 ارب 54 کروڑ کا لیگل نوٹس بھیج دیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف کو کینیڈین نژاد شہری جاوید صادق کے ذریعے کمیشن بنانے کے الزام […]

سانحہ کوئٹہ دفاع پاکستان پر وار ہے، اسکی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے، قار فاروق

سانحہ کوئٹہ دفاع پاکستان پر وار ہے، اسکی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے، قار فاروق

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کوئٹہ واقعہ پر اظہار افسو س کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کوئٹہ دفاع پاکستان پر وار ہے اسکی ہر سطح پر جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ کوئٹہ کو پھر دہشتگردوں نے خون میں نہلا دیا ہے ۔ پیرس میں […]

بلوچستان: تربت میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں سمیت 26 گرفتار

بلوچستان: تربت میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں سمیت 26 گرفتار

کوئٹہ (یس اردو نیوز ) فرنٹیئر کور بلوچستان نے تربت میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں سمیت 26 مشتبہ افراد گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اہلکاروں اور خفیہ ادارے کی جانب سے مشترکہ کارروائی کی گئی […]

وینا ملک 26 فروری کو 31 ویں سالگرہ منائیں گی

وینا ملک 26 فروری کو 31 ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور (یس ڈیسک) شوبز میں نت نئی خبروں کے حوالے سے شہہ شرخیوں کی زینت بننے والی نامور اداکارہ وینا ملک 26 فروری کو اپنی 31 ویں سالگرہ منائیں رہی ہیں۔ وینا ملک 26 فروری 1984ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے کیرئیر کا آغاز ٹی وی سے کیا۔ ان کی پہلی فلم […]