اٹلی کے ایک قصبے میں 28 برس بعد پہلے بچے کی پیدائش
کراچی…….اٹلی کے ایک قصبے میں 28 برس بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی جس پراوستانا قصبے میں روایتی طور پر جشن بھی منایا گیا۔تورینو کےاسپتال میں پیدا ہونے والے بچے کا نام پابلو رکھا گیا ہے۔ قصبے کے میئر جاکمو کے مطابق یہاں گذشتہ ایک سو برس کے دوران آبادی بہت کم ہو گئی ہے۔ […]