میکسیکو میں 28 کلو کا ”ننھا ”بچہ
میکسیکو: دس ماہ کے بچے کا وزن نو سال کے بچے کے برابر ہوگیا ، ڈاکٹرز ابھی تک وزن بڑھنے کی وجہ معلوم نہیں کرسکے عمر دس ماہ لیکن وزن نو سال کے بچے کے برابر،جی ہاں میکسیکو کے ننھے لوئیس کا وزن صرف دس ماہ میں اٹھائیس کلوگرام ہوگیا ، رپورٹ کے مطابق لوئیس کا […]