counter easy hit

3منزلہ عمارت میں لگی آگ ،پر قابو پالیا

لاہور :لوہاری گیٹ میں 3منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

لاہور :لوہاری گیٹ میں 3منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

لاہور …..لاہور کے علاقے اندرون لوہاری گیٹ میں 3منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر ڈھائی گھنٹے بعد قابو پالیا گیا تاہم ایک بچے اور2 خواتین کو نکالا نہیں جاسکا تھا، کولنگ کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے گا۔ لاہور کے علاقے اندرون لوہاری گیٹ میں 3منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر ڈھائی […]