صنعتی شعبے کیلئے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے فی کلو واٹ کمی کی منظوری
اسلام آباد……وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں ای سی سی نے یکم جنوری سے صنعتی شعبے کیلئے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے فی کلو واٹ کمی کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اوگرا کے نمائندے نے […]