By Web Editor on November 17, 2017 3-day, A, Desert, in, Jeep, of, Rally, regular, start, Thal, the اہم ترین, خبریں, کھیل
صحرائے تھل میں تین روزہ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، آج پہلے دن گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرکے کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہوگیا ہے۔ مظفرگڑھ اور لیہ کے صحرائے تھل میں جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز ہو گیا ہے، صحرائے تھل میں 176 کلومیٹر لمبا ٹریک بنایا گیا ہے، جیپ ریلی […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 3-day, hazrat, Lal, of, Qalandar, Shahbaz, urs اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حضرت لعل شہباز قلندر کا تین روزہ عرس آج سے سہون شریف میں شروع ہورہا ہے۔ اس سال مزار اور زائرین کی سیکورٹی کے لیے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ 16 فروری 2017 سات بج کر ایک منٹ پر حضرت لا ل شہبازقلندر کے مزار پر دھماکا ہوااور پھر قیامت گزرگئی۔سانحہ سہون شریف کےبعد […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 3-day, at, conferences, daro, Day, Moenjo, of, second اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
لاڑکانہ میں جاری موئن جودڑو پر 3روزہ کانفرنس کے دوسرے روز ماہرین آثار قدیمہ نے مقالے پیش کئے۔ مختلف تہذیبوں کی عکاسی کرتی محفل موسیقی کا انعقاد بھی ہوا۔ 5ہزارسال پرانی تاریخ رکھنے والے موئن جودڑو کے بارے میں سہ روزہ بین الاقوامی کانفرنس موئن جودڑو میں جاری ہے۔ کانفرنس کا افتتاح وزیر اعلی سندھ […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 3-day, bosnia, For, left, Minister, on, prime, visit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف 3روزہ سرکاری دورے پر بوسنیا ہرزیگوینا روانہ ہو گئے۔وزیر اعظم بوسنیا کے چیئرمین برائے کونسل آف منسٹرز کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں ۔ دفتر خارجہ کے مطابق آج وزیر اعظم نواز شریف بوسنیا روانہ ہو گئے ہیں،وزیر اعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی بوسنیا جائے گا […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 3-day, campaign, multan, polio, starts, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, ملتان
محکمہ صحت کے مطابق ملتان میں3 روزہ پولیو مہم کے دوران5 سال سے کم عمر کے8 لاکھ 11 ہزار 411 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو مہم میں 2 ہزار 69 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں موبائل ٹیمیں بھی شامل ہیں ، پبلک پلیس پر 140 ٹیمیں جبکہ 195 ہیلتھ […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 3-day, abdul, Bhati, Latif, of, Shah, start, urs اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
حق وسچ کےامین اورامن ومحبت کی خوشبوبکھیرنے والے عظیم صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کا3 روزہ عرس آج بھٹ شاہ میں شروع ہوگیا ہے۔ سندھ میں اسکولوں، کالجوں، جامعہ کراچی اور وفاقی جامعہ اردو میں چھٹی ہے جبکہ صوبائی حکومت کے زیراہتمام سرکاری دفاتر، سندھ ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں بھی بند رہیں گی۔ شاہ عبداللطیف […]