جامشورو: پولیس کی کارروائی، 3 افراد گرفتار، 60 کلو بارودی مواد برآمد

جامشورو (یس ڈیسک) جامشورو پولیس نے رات گئے سپرہائی وے پر کارروائی کی۔ ایک رکشے سے 60 کلو گرام بارودی مواد اور 13 سو ڈیٹو نیٹرز برآمد کیے اور 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد کا تعلق سوات کے علاقے شانگلہ سے ہے۔ ایس ایس پی جامشورو نعیم شیخ نے صحافیوں سے گفتگو کی۔ […]