کراچی میں فائرنگ، اہل سنت والجماعت کے 3 کارکن جاں بحق
![کراچی میں فائرنگ، اہل سنت والجماعت کے 3 کارکن جاں بحق کراچی میں فائرنگ، اہل سنت والجماعت کے 3 کارکن جاں بحق](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F02%2FKarachi.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے اہل سنت والجماعت کے 3 کارکنوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ نارتھ ناظم آباد میں پولیس موبائل پر دو کریکر حملے کئے گئے ۔ملیر ہالٹ کے قریب فائرنگ کرکے اہلسنت و الجماعت کے ذمہ داروں محمد نسیم اور محمد آصف کو قتل […]