counter easy hit

30

عدن میں خود کش دھماکا ،30فوجی اہلکار ہلاک

عدن میں خود کش دھماکا ،30فوجی اہلکار ہلاک

یمن کے دارالحکومت عدن میں خودکش دھماکے میں 30 فوجی اہلکار ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ خودکش بمبار نے عدن کے شمال مشرقی علاقے العریش میں اس وقت دھماکا کیا، جب فوجی اہلکار تنخواہیں لینے کیلئے وہاں موجود تھے ، دھماکے میں متعدد فوجی اہلکار زخمی بھی ہوئے ۔آٹھ روز قبل الساولابن میں بھی اسی […]

یمن میں فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 30 فوجی ہلاک

یمن میں فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 30 فوجی ہلاک

عدن: یمن کے شہر عدن میں فوجی اڈے پر خود کش حملے میں کم از کم 30 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر عدن میں واقع ایک فوجی اڈے پر خود کش حملے میں 30 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ یمن کے عسکری حکام کے […]

خیبرایجنسی کے غاروں کی دیواروں پر30 ہزارسال قدیم پینٹنگزکی دریافت

خیبرایجنسی کے غاروں کی دیواروں پر30 ہزارسال قدیم پینٹنگزکی دریافت

پشاور: خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں 110 مقامات سے غاروں کی دیواروں پر ایسی تصاویر دریافت ہوئی ہیں جو آج سے 30 ہزار سال پہلے بنائی گئی تھیں۔ ایجنسی کے سیاسی منتظمین اور ماہرینِ آثارِ قدیمہ پر مشتمل ایک ٹیم نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ انہیں جمرود کے غاروں سے قبل از تاریخ […]

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو رٹائر، فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہوگا

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو رٹائر، فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہوگا

اسلام آباد: چیف جسٹس انور ظہیر جمالی رواں ماہ کی30 تاریخ کو رٹائر ہو رہے ہیں،عدالت عظمیٰ میں 19 دسمبر سے2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کے پیش نظر الوداعی تقریبات پہلے منعقدکرنیکا فیصلہ کیا گیاہے۔ سپریم کورٹ بار چیف جسٹس انورظہیر جمالی کو الوداعی عشائیہ 14دسمبرکو دے گی جبکہ فل کورٹ ریفرنس15دسمبر کومنعقدہوگا۔ چیف جسٹس […]

خلا میں بیت الخلا کا مسئلہ حل کیجئے اور30 لاکھ روپے فنڈنگ لیجئے

خلا میں بیت الخلا کا مسئلہ حل کیجئے اور30 لاکھ روپے فنڈنگ لیجئے

واشنگٹن: زمین پر فطری حاجتوں کو ادا کرنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن خلا میں یہ کام بہت مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ بےوزنی میں جسمانی فضلے اور مائعات کو خارج کرنا قدرے مشکل ہوتا ہے ۔ اسی لیے خلانورد خاص قسم کے پوتڑے ( پیمپرز) پہنتے ہیں لیکن اس کا مسئلہ بھی اپنی جگہ موجود ہے۔ […]

ٹرمپ اورپینس کا 30 ملکوں کے رہنماؤں سے رابطہ

ٹرمپ اورپینس کا 30 ملکوں کے رہنماؤں سے رابطہ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد سے عالمی رہنمائوں سے ٹیلی فون پر رابطے شروع کردیے ہیں ۔ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس نے انتخابات میں کامیابی […]

میانمارفوج کی وحشیانہ کارروائی میں 30 روہنگیا مسلمان جاں بحق

میانمارفوج کی وحشیانہ کارروائی میں 30 روہنگیا مسلمان جاں بحق

نیپی دیا: میانمار کی فوج نے ریاست ریکھائن میں 30 روہنگیا مسلمانوں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاست ریکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کے دیہاتوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جب کہ انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا […]

عراق، موصل میں شدید لڑائی جاری، داعش کے 30 شدت پسند ہلاک

عراق، موصل میں شدید لڑائی جاری، داعش کے 30 شدت پسند ہلاک

بغداد: عراقی سیکیورٹی فورسز کی موصل میں داعش کے خلاف پیش قدمی جاری ہے، لڑائی میں داعش کے 30 شدت پسند ہلاک ہوگئے، فورسز نے داعش کے شدت پسندوں کو پسپا کرتے ہوئے موصل کے مشرقی علاقے میں 2 اضلاع پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے، سیکیورٹی فورسز نے لڑائی کے دوران داعش کی 9 گاڑیوں […]

اٹلی: مسلمان خاتون کا نقاب کرنے پر30 ہزار یورو جرمانہ

اٹلی: مسلمان خاتون کا نقاب کرنے پر30 ہزار یورو جرمانہ

اٹلی میں ایک مسلمان خاتون پر نقاب کرنے پر30 ہزار یورو کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق،یہ واقعہ اٹلی کے شمال مشرق میں پیش آیا، جہاں چالیس سالہ خاتون مقامی یوتھ پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کرنا چاہتی تھیں۔ خاتون کے مطابق ان کے بیٹے نے اس اجلاس میں حصہ لیا […]

صرف 30 منٹ میں ایچ آئی وی شناخت کرنے والی یو ایس بی اسٹک ایجاد

صرف 30 منٹ میں ایچ آئی وی شناخت کرنے والی یو ایس بی اسٹک ایجاد

لنندن: برطانوی سائنسدانوں نے ایچ آئی وی کی شناخت کرنے والا یو ایس بی نما آلہ تیار کیا ہے جو صرف 30 منٹ میں وائرس کو بھانپ سکتا ہے۔ اس پر خون کا ایک قطرہ ٹپکا کر اسے کمپیوٹر ٹیبلٹ یا دوسرے دستی آلے کی یو ایس بی پورٹ پر لگادیا جاتا ہے۔ اس کے بعدسافٹ […]

یمنی فورسز کی کارروائی ، القاعدہ کے 30 جنگجو ہلاک

یمنی فورسز کی کارروائی ، القاعدہ کے 30 جنگجو ہلاک

یمنی صدر منصور ہادی کی حامی فورسز نے یمن کے جنوبی حصے میں ایک حملے کے دوران مشتبہ طور پر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 30جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یمنی فوج کی طرف سے اپنےسوشل میڈیا پر بتایا گیا کہ اس کارروائی کے دوران 4یمنی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں، آپریشن گزشتہ روز […]

شادی شدہ خواتین وحضرات ان 30 باتوں کا خیال رکھیں

شادی شدہ خواتین وحضرات ان 30 باتوں کا خیال رکھیں

لندن:مردوں کو خواتین سے اکثر شکایت رہتی ہے کہ ان کی شریکِ حیات انسے ناخوش رہتی ہیں اور اسی طرح خواتین بھی ان سے نالاں نظر آتی ہیں جس سے اذدواجی زندگی شدید متاثر ہوتی ہے۔ مرد حضرات چھوٹی چھوٹی چیزوں کا خیال رکھ کر اپنی شریکِ حیات کو مسرور کرکے زندگی کو بہتر بناسکتے […]

آئی سی اے سی کا 75 واں اجلاس 30 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا

آئی سی اے سی کا 75 واں اجلاس 30 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد: عالمی سطح پر کپاس کی فصل کے جائزہ اور پیداوار بڑھانے اور کپاس کے شعبے کے مسائل کے تدارک کے لیے انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی (آئی سی اے سی) کا 75 واں اجلاس 30 اکتوبر سے 4 نومبر تک اسلام آباد میں ہو گا۔ آئی سی اے سی کے اجلاس میں 30 ممالک کے […]

دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی

دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی

فنی کیریئر کا آغاز 1975 میں ” ٹاکرہ” سے کیا ، 30 اکتوبر 1994 کو دماغ کی شریان پھٹنے سے نیویارک میں انتقال کر گئے تھے لاہور:ممتاز کمپیئر و کالم نگار دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی ۔ اس موقع پر ان کی بیوہ اور ان کے بھانجے محمد […]

افغانستان: داعش کے ہاتھوں30 یرغمالی قتل

افغانستان: داعش کے ہاتھوں30 یرغمالی قتل

افغانستان میں داعش نے خواتین وبچوں سمیت 30یرغمالی قتل کردئیے ہیں۔ افغانستان کے صوبہ غور میں داعش نے خواتین وبچوں سمیت30 افراد کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق صوبہ غور حکام نے بتایا کہ داعش نے ان شہریوں کو پہاڑوں پر لکڑیاں جمع کرنے کے […]

عمران خان 30 اکتوبر کو اسلام آباد میں نہیں کہیں اور ہونگے، پرویز رشید

عمران خان 30 اکتوبر کو اسلام آباد میں نہیں کہیں اور ہونگے، پرویز رشید

اسلام آباد / مردان / شیر گڑھ: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ 30 اکتوبر کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد کو بند نہیں کرسکیں گے بلکہ وہ اس روز کہیں اور ہوں گے کیوں کہ وہ پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیخلاف سازشیں کررہے ہیں۔ شیرگڑھ میں ایم پی اے جمشید […]

شرط لگاتا ہوں 30 اکتوبر کو عمران خان نظر نہیں آئیں گے: پرویز رشید

شرط لگاتا ہوں 30 اکتوبر کو عمران خان نظر نہیں آئیں گے: پرویز رشید

مردان میں ن لیگ کا سیاسی طاقت کا مظاہرہ، امیر مقام اور احسن اقبال بھی موجود، پرویز رشید کا کہنا ہے نون لیگ حملوں اور یلغار کی سیاست نہیں کرتی، نواز شریف نے اپنا سکھ اور چین عوام کیلئے قربان کر دیا۔ مردان: مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے […]

ری پبلکن پارٹی کے 30 سابق اراکین کانگریس کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

ری پبلکن پارٹی کے 30 سابق اراکین کانگریس کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

ری پبلکن پارٹی کے 30 سے زائد سابق اراکین کانگریس نے اپنے دستخطوں کے ساتھ سے ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈٹرمپ نے پارٹی منشور کا مذاق اڑایا ہے لہذا ٹرمپ کسی صورت بھی امریکہ […]

30 اکتوبر کو اسلام آباد بند کریں گے، کپتان نے تاریخ دے دی

30 اکتوبر کو اسلام آباد بند کریں گے، کپتان نے تاریخ دے دی

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سینٹرل ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے عمران خان نے کہا اے پی سی میں اپنا موقف پیش کر چکے تھے۔ جوائںٹ سیشن میں نہ آنے پر کافی تنقید کی گئی اور جوائںٹ سیشن میں نہ آنے جانے کی وجوہات تھیں۔ […]

شام: شادی کی تقریب میں خودکش حملہ، 30 افراد ہلاک، 90 زخمی

شام: شادی کی تقریب میں خودکش حملہ، 30 افراد ہلاک، 90 زخمی

دمشق: (یس اردو نیوز ) شام کے شمالی صوبے حسکہ میں شادی کی ایک تقریب میں ہوئے خودکش حملے میں 30 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہو گئے۔ شدت پسند تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ شادی کی تقریب میں موجود ایک شخص کے مطابق جب دولہا دلہن عہد و […]

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کی ڈرافٹنگ 30 ستمبر کو ڈھاکا میں ہو گی

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کی ڈرافٹنگ 30 ستمبر کو ڈھاکا میں ہو گی

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کی اے کٹیگری میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بی پی ایل کی ڈرافٹنگ 30 ستمبر کو ڈھاکا میں ہو گی ۔ اس برس بھی بی پی ایل کے ایڈیشن میں کئی پاکستانی اسٹار کرکٹرز ایکشن میں دکھائی دیں گے، کپتان مصباح الحق […]