بھارتی میڈیا باز نہ آیا، ابھی نندن والی ذلت آمیز شکست کا غم غلط کرنے کیلئے پاکستانی سفارتکار ظفر ہلالی کی جعلی ویڈیو وائرل کردی
اسلام آباد (ایس ایم حسنین) بھارتی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر صحافتی اصولوں اور قواعد وضوابط کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بالاکوٹ حملے کے بارے میں سابق پاکستانی سفارتکار کی ویڈیو میں بدنیتی کے ساتھ ترامیم کر کے نشر کرنا شروع کردیا۔ بھارتی را کی اس سازش میں ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے بڑے نام بھی حصہ […]