ایران میں سوائن فلو کی وبا ،تین ہفتوں میں 33 افرادہلاک
تہران …….. ایران کے جنوب مشرقی صوبوں میں سوائن فلو کی وبا پھوٹ پڑی جس سے اب تک تین ہفتوں میں 33 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے نائب وزیر صحت نے تصدیق کی ہے کہ 28 ہلاکتیں صوبہ کرمان جبکہ 5 سیستان(ایرانی بلوچستان) میں ہوئیں۔ وبا کے […]