لاہور اور ملتان میں پولیس کا سرچ آپریشن، 34 مشتبہ افراد گرفتار
لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران شناختی کوائف پیش نہ کرنے پر 24 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ملتان میں بھی سرچ آپریشن کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) پولیس کے مطابق علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن مشتبہ […]