counter easy hit

39 Rupees

مشکل وقت میں عوام کے لیے سب سے بڑا ریلیف ۔۔!! پٹرول کی قیمت میں 39 روپے کمی کا فیصلہ

مشکل وقت میں عوام کے لیے سب سے بڑا ریلیف ۔۔!! پٹرول کی قیمت میں 39 روپے کمی کا فیصلہ

لاہور( نیوز ڈیسک) حکومت نے مشکل وقت میں عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 39 روپے فی لیٹر کمی کی جاسکتی ہے۔حکومت نے رواں ماہ 30 ڈالر فی بیرل میں تیل خریدا تھا۔درآمدی تیل کی لاگت 37 روپے 24 پیسے فی لیٹر ہے۔فی لیٹر پیٹرول […]