لاہور: ملازمت کےبہانے وارداتیں کرنے والی 4 خواتین گرفتار
![لاہور: ملازمت کےبہانے وارداتیں کرنے والی 4 خواتین گرفتار لاہور: ملازمت کےبہانے وارداتیں کرنے والی 4 خواتین گرفتار](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F03%2Fwomen-arrested.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں سی آئی اے پولیس نے ملازمت کے بہانے گھروں میں وارداتیں کرنے والی 4 خواتین سمیت 5 افراد کو گرفتار لیا۔ ایس ایس پی سی آئی اےعمر ورک کے مطابق پوش علاقوں میں ملازمت کے بہانے لوٹ مار کرنے والے 27 رکنی گروہ کی 4 خواتین سمیت 5 ارکان کو […]