کراچی؛ 4 ریل گاڑیوں کے ساتھ ایک اضافی بوگی لگا دی گئی
کراچی…ریلوے نے کراچی سے مختلف شہروں میں جانے والی 4 پریمیم مسافر ریل گاڑیوں کے ساتھ ایک اضافی بوگی لگا دی۔ ریلوئے ذرائع کے مطابق چاروں پریمیم ریل گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک ایک اضافی بوگی پی آئی اے ہڑتال اور مظاہروں کے باعث مسافروں کی پریشانی کو مدنظر رکھ کر لگائی گئی ۔چار پریمیم […]