counter easy hit

4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر قرض، دے گا

جاپان توانائی کے شعبے میں اصلاحات کیلئے 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر قرض دے گا

جاپان توانائی کے شعبے میں اصلاحات کیلئے 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر قرض دے گا

سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن طارق باجوہ اور جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتا نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتا اور سیکریٹری اقتصادی امور طارق باجوہ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت چار کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی رقم عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے ذریعے […]