اسلام آباد: رینجرز موبائل اور گاڑی کی ٹکر، ڈرائیور جاں بحق، 4 اہلکار زخمی
![اسلام آباد: رینجرز موبائل اور گاڑی کی ٹکر، ڈرائیور جاں بحق، 4 اہلکار زخمی اسلام آباد: رینجرز موبائل اور گاڑی کی ٹکر، ڈرائیور جاں بحق، 4 اہلکار زخمی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F02%2FRangers-mobile.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں اسپورٹس کمپلکس کے قریب تیز رفتار کار رینجرز کی موبائل سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک کار کا ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے۔ آب پارہ میں کشمیر ہائی وے پر ایک سلور کلر کی تیز رفتار کار بے قابو ہو کر رینجرز کی موبائل […]