By Web Editor on June 21, 2018 3, 4, and, contract, corruption, g, in اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر آئی ٹی انوشہ رحمان نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہو گئیں ان پر تھری، فور جی کا مبینہ غیرقانونی ٹھیکہ دینے کا الزام ہے۔ نیب آفس میں آمد پر نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے انوشہ رحمان کوسوال نامہ دیا۔ واضح رہے کہ نیب نے سابق وزیرآئی ٹی انوشہ رحمان کوانکوائری کیلئے […]
By Web Editor on June 19, 2018 4, Ahud, and, cheema, Expeditionally, extended, in, judicial, July, remand, Shafiq's, Shahid, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور شاہد شفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔احتساب عدالت میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور بسم اللہ کنسٹرکشن کے چیف ایگزیکٹو عدالت میں پیش ہوئے، […]
By Web Editor on June 19, 2018 4, al-Fitr, crores, days, Eid, four, Love, movie, of, on, release, successful, the, took اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کی شاندار پرفارمنس پر مشتمل “سات دن محبت ان” عید دنگل میں کامیاب ترین فلم رہی اور محض تین دنوں میں چار کروڑ کا بزنس کیا۔ مزاح اور رومانس سے بھرپور فلم کی کاسٹ میں اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور سیمت دیگر فنکار شامل ہیں جن کی اداکاری نے دیکھنے […]
By Web Editor on June 4, 2018 4, ancient, and, auction, crores, is, largest, pearl, Rs, the, worlds, worth اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیدرلینڈ میں تازہ پانی کا سب سے بڑا اور تین سو سالہ قدیم ایک موتی چار کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا۔ نیدر لینڈ میں گزشتہ روز دنیا کا سب سےبڑا تازہ پانی کا ایک موتی نیلامی کیلئے پیش کیا گیا جو 3 لاکھ 20 ہزار یورو ( 4 کروڑ 31 لاکھ اور 68 […]
By Web Editor on June 4, 2018 4, Arrest, Farooq, leaders, MW, of, order, Sattarism, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: عدالت نے لاؤڈ اسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق مقدمے میں ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار، نسرین جلیل، حیدرعباس رضوی اور فیصل سبزواری کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایم کیو […]
By Web Editor on June 4, 2018 4, Arrest, Farooq, including, leaders, MQM, of, orders, sattar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: عدالت نے لاؤڈ اسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق مقدمے میں ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار، نسرین جلیل، حیدر عباس رضوی اور فیصل سبزواری کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت […]
By Web Editor on May 27, 2018 4, Arab, Arabia, banned, countries, including, of, production, Qatar, saudi, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دوحہ: قطر میں سعودی عرب سمیت 4 خلیجی ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر سے درآمد کی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جس کے بعد ان […]
By Web Editor on May 22, 2018 1-7, 103, 4, 5-10, 67, 90, Aal e Imran, Allah, allahs, and, Ayat, Ayat No, Ayat No 156, Ayat No: 159 to 160, azab, being, cause, Companions, creature, Disappointed, disobedience, e Kareema, end, faced, For, gives, grief, hazrat, Hazrat Muhammad S.A.W.W, hearts, house, Human, in, jihad, ka Fazal, keeps, left, Love, Maryam bint e Imran، Surah Yunas, mixture, Muhammad, muslims, neck، Surah Al bald, No, No 153: On, No 154, No 155, No. 3, of, place, pure, RUBBISH, s-a-w, Shatan, shelter, somone's, Strange, Surah, Surah Aal e Imran, Surah Baqrah, Surah Hajj, Surah Mulk, Surah Wa Al Lail 92, Takabbur, takes, Tehreem, the, things, thinking, time, to, turn, under, universe, War of Ohad, When, will, you, Your اشتھارات, اچھی بات, دلچسپ اور عجیب, کالم
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم والا ہے آج سے ہم یس اردو قارئین کیلئے قرآن کریم کی آیات کریمہ کا ترجمہ پوسٹ کر رہے ہیں اللہ پاک ہمیں استقامت نصیب فرمائے اور ہمارے سینوں کو کھول دے تاکہ ہم قرآن حکیم میں موجود اللہ تبارک وتعالیٰ کے حکم کو سمجھ سکیں […]
By Web Editor on May 17, 2018 4, afridi, engines, For, knee, more, needs, of, rescue, Shahid, weeks اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: اسٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات حاصل کرنے کیلئے مزید 3 سے 4 ہفتے درکار ہیں۔پی ایس ایل تھری میں ایک میچ سے قبل پریکٹس کے دوران شاہد آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد وہ ایکشن میں نظر نہیں آئے تھے۔ اپنی انجری کے حوالے سے […]
By Web Editor on May 17, 2018 4, 575, china, fee, ferrous, high, in, opened, public, the, to, was, wheel اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین کے شہرمیں دریا کے پُل ہر قائم کردہ بلندترین فیر س وہیل عوام کی تفریح کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔ یہ دیوہیکل فیر س وہیل 4سو75 فٹ اونچا ہے اور درائےکے پُل پر بنا یا گیا ہے ۔1ہزار7سو71فٹ لمبے پُل پربنایا جانیوالا یہ فیرس وہیل4ہزار6سو ٹن اسٹیل سے بنایا گیا ہے جس […]
By Web Editor on May 15, 2018 4, active, After, again, at, lahore, of, streets, the, wardens, women, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43
By Web Editor on May 14, 2018 4, attack, headquarters, in, Indonesia, invaders, killed, on, police, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سورابایا: نڈونیشیا میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 خودکش حملہ آوروں نے انڈونیشیا کے […]
By Web Editor on May 10, 2018 4, arshad, billion, mayor, on, ongoing, rupees, schemes, SPENT, Vera, Why اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی
کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے رکن نیشنل کونسل اور ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرا نے کہا ہے کہ میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے۔ ارشد وہرا نے کہا ہے کہ پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میئر کراچی وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انھوں نے […]
By Web Editor on May 9, 2018 20, 4, bus, Chakwal, collapsed, injured, killed, passenger, people, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چکوال: چکوال میں سرائیں چوک کے قریب مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ چکوال سے چوآ سیدن شاہ جانے والی بس جب سرائیں چوک کے قریب پہنچی تو اس کی بریک فیل ہو گئی، ڈرائیور نے بس روکنے کی کوشش کی مگر پہاڑی علاقہ ہونے وجہ سے […]
By Web Editor on April 27, 2018 4, babies, birth, Day, here, in, mothers, of, Punjab, same, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کہتے ہیں دینے والا جب بھی دیتا ، دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کے۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے دوخاندانوں نے ایک ہی دن اپنی فیمیلیز میں چار، چار بچوں کو خوش آمدید کہا۔ دونوں خاندان ایک دوسرے کو نہیں جانتے لیکن دلچسپ اتفاق ہے کہ ان کے چار،چار بچوں کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کے […]
By Web Editor on April 26, 2018 4, A, at, birth, children, citizen, home, in, multan, of, time اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: ملتان میں شہری کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے مگر فارما سیکٹر کی ہڑتال کے باعث یہ خوشی پریشانی میں بدل گئی ہے۔ ملتان کے شہری سہیل کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ نومولود بچوں میں 3 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔ ان بچوں کو […]
By Web Editor on April 26, 2018 4, 8-year-old, become, Bruce, child, Daily, For, hours, Lee, to, working اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: جاپان کے 8 سالہ شہری رائیوسی امائی بروس لی کی فلمیں دیکھ دیکھ کر خود کو اس کردار میں ڈھالنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر روز 4 گھنٹے سے زیادہ ورزش اور ٹریننگ کرتا ہے جس سے اس نے اپنا بدن بروس لی جیسے کسرتی بدن میں ڈھال لیا ہے۔ رائیوسی نے تین سال […]
By Web Editor on April 25, 2018 000, 4, commission, is, missing, news, of, pakistanis, persons, the, transfer, wrong اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: لاپتہ افرادکے کمیشن کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اس امر پر انتہائی افسوس کا اظہارکیاہے کہ کچھ نو وارداور طالع آزما سیاستدان پختون عوام کی معصومیت سے ناجائز فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اور لاپتہ افرادکے انسانی المیہ کو سیاست کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افرادکے کمیشن نے اس […]
By Web Editor on April 23, 2018 4, Arabia, british, kills, saudi, Visitors اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 برطانوی زائرین جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حادثہ مغربی مکہ کے قریب الاخلاص کے علاقے میں پیش آیا جب مدینہ منورہ سے مکہ جاتے ہوئے زائرین کی بس آئل ٹینکر سے جاٹکرائی۔ جس کے نتیجے میں زائرین بس کو آگ لگ […]
By Web Editor on April 23, 2018 4, firing, from, in, killed, restaurant, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیشویل: امریکی ریاست ٹینیسی نیشویل میں واقع ویفل ہاؤس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے دارالحکومت نیشویل کے ریسٹورینٹ ویفل ہاؤس میں ذبردستی گھس کر ایک برہنہ شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو […]
By Web Editor on April 23, 2018 4, children, Died, Diseases, DUE, Epidemic, food, in, more, shortage, than, Tharparkar, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مٹھی: تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کا سول اسپتال کا دورہ، اسپتال میں صفائی نہ ہونے پر انتظامیہ پر برہم، 24گھنٹے میں پتھا لوجسٹ کی تقرری کا حکم، بغیر پیتھا لوجسٹ لیبارٹری بند کردی جائے گی،مریضوں کی ایمبولینس مفت میں نہ دینے کی شکایات۔ تھرپارکر […]
By Web Editor on April 23, 2018 4, 50, and, federation, fire, karachi, package, provide, scams, tender, the, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: وفاقی حکومت کراچی پیکیج کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی کو 50 فائر ٹینڈرز اور 4 اسنارکل فراہم کرے گی تاکہ تباہ حال محکمہ فائر بریگیڈ شہر میں آتشزدگی کے واقعات پر فعال طریقے سے قابو پاسکے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 12 اگست 2017 میں کراچی کے دورے کے موقع پر کراچی کے لیے […]
By Web Editor on April 4, 2018 4, firing, headquarters, in, injured, killed, one, the, Us, YouTube اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ کے ہیڈکوارٹر میں خاتون ملازمہ نے فائرنگ کرکے اپنے 4 ساتھی ملازمین کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق یوٹیوب ہیڈ کوارٹر میں 36 سالہ خاتون ملازمہ نے نامعلوم وجوہات کے باعث پہلے دفتر میں اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو […]
By Web Editor on April 2, 2018 4, against, and, court, decision, hundred, Indian, injured, killed, people, riots, Supreme, the, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے قانون سے متعلق متنازع عدالتی فیصلے کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ دلت تنظیموں کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ’بھارت بند‘ ہڑتال کے دوران کئی شہروں میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ کاروبار، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہے۔ مشتعل افراد سڑکوں […]