counter easy hit

40

آپریشن رد الفساد، 40 سے زائد ملزمان زیرحراست

آپریشن رد الفساد، 40 سے زائد ملزمان زیرحراست

ملک بھر میں آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں اور مشتبہ افراد کی گرفتاری سے پاک آرمی اوررینجرز بڑی کامیابی سمیٹ رہی ہے، مختلف علاقوں میں تازہ کارروائیوں کے دوران 40 سے زائدملزمان کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ کشمورمیں پولیس اور رینجرز نے گوٹھ رئیس گل بھیو میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئےگھر […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو 40 فیصد حصص کی رقم مل گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو 40 فیصد حصص کی رقم مل گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو 40 فیصد حصص کے فروخت کی رقم مل گئی، یہ حصص 28 روپے فی شیئر کے حساب سے چینی کنسورشیم کو فروخت کیے گئے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو چائنیز کنسوشیم کی جانب سے مذکورہ 40 فیصد حصص کی 8 ارب 96 کروڑ روپے کی رقم موصول ہوئی ہے، یہ […]

شکیرا 40 برس کی ہوگئیں

شکیرا 40 برس کی ہوگئیں

عالمی شہرت یافتہ کولمبین سنگر شکیرا40 برس کی ہوگئیں،شکیرا ازابیل 2فروری  1977کو کولمبیا میں پیدا ہوئیں ۔ ان کے ہسپانوی اور انگریزی زبان میں گائے ہوئے گانوں اور منفرد اسٹائل کی ڈانسنگ نے لوگوں کو ان کی طرف متوجہ ہونے پرمجبور کر دیا۔ فیفاورلڈ کپ 2010کے گانے’’واکا واکا‘‘نے انھیں شہرت کے آسمان پر پہنچا دیا۔ […]

ڈنمارک: لڑکی نے 40 ہزار ٹکڑوں سے بنا پزل حل کرلیا

ڈنمارک: لڑکی نے 40 ہزار ٹکڑوں سے بنا پزل حل کرلیا

ڈنمارک میں ایمانڈا فینچ نامی باصلاحیت لڑکی نے چالیس ہزار سے زائد ٹکڑوں سے بنا دنیا کا سب سے بڑا پزل حل کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔ یہ پزل 22فٹ لمبا ہے اور اس میں 40ہزار 230ٹکڑے استعما ل کئے گئے ہیں۔21سالہ باصلاحیت لڑکی کو اس پزل کو مکمل کرنے میں460گھنٹے لگے ۔واضح […]

ایران ،آگ لگنے سے عمارت منہدم، 40فائر فائٹرز ہلاک

ایران ،آگ لگنے سے عمارت منہدم، 40فائر فائٹرز ہلاک

ایران کےدارالحکومت تہران میں 17 منزلہ عمارت آگ لگنے بعد منہدم ہوگئی، ایرانی میڈیاکے مطابق حادثے میں 40فائر فائٹرز ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اوپری منزل میں آگ لگنے کے بعد فوری طور پر عمارت کو خالی کرالیا گیا، جس کے بعد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف تھے کہ عمارت منہدم ہو گئی۔عمارت […]

ریئل میڈرڈ نے 40میچز میں ناقابل شکست رہ کر ریکارڈ بنادیا

ریئل میڈرڈ نے 40میچز میں ناقابل شکست رہ کر ریکارڈ بنادیا

ریئل میڈرڈ نے 40میچز میں ناقابل شکست رہنے کا نیا اسپینش ریکارڈ بنادیا۔ ٹیم نے کوپا ڈیل رے پری کوارٹر فائنل کےدوسرے لیگ میچ میں مقابلہ 3-3سے برابر کیا، ایگریگیٹ پر 3-6سے کامیابی ملی، 2-3کے خسارے میں جانےوالی ریئل میڈرڈ کیلئے تیسرا گول انجری ٹائم کے تیسرے منٹ میں فرنچ سٹرائیکر کریم بینزیما نے بتایا۔ […]

امریکی شہری نے لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں لوٹا دیں

امریکی شہری نے لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں لوٹا دیں

راک ویلی: امریکی ریاست منی سوٹا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے میری لینڈ کی لائبریری سے 4 دہائیوں قبل لی جانے والے دو کتابیں واپس کردی اور ہر روز کا جرمانہ بھی ادا کیا ہے۔ منی پولس میں رہنے والے جان کریمر کو کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں اپنے والدین کے گھر سے دو […]

شامی فوج کی اسکول پر بمباری، 6 بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق

شامی فوج کی اسکول پر بمباری، 6 بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق

دمشق / انقرہ / استنبول / ریاض: شامی دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے غوطہ میں حکومتی فورسز کی فضائی اور توپخانوں سے اسکول پر شدید بمباری کے نتیجے میں بچوں سمیت 40افراد جاں بحق ہوگئے۔ برطانیہ میں قائم سیرین آبزرویٹری نامی مانیٹرنگ گروپ کے مطابق سرکاری فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقہ غوطہ شرقیہ کے ٹاؤن […]

چین میں زیر تعمیر پلیٹ فارم گرنے سے 40 افراد ہلاک

چین میں زیر تعمیر پلیٹ فارم گرنے سے 40 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے جنوبی صوبے جیانگ ژی میں پاور پلانٹ کے قریب تعمیر کردہ پلیٹ فارم گرنے سے 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی صوبے جیانگ ژی کے شہر فینگ چینگ میں کولنگ پاور پلانٹ کے قریبتعمیر پلیٹ فارم مرمتی کام کے دوران گر گیا […]

جنوبی کوریا: سیاحوں کی بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک، 40 زخمی

جنوبی کوریا: سیاحوں کی بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک، 40 زخمی

جنوبی کوریا میں سیاحوں کی بس ہائی وے پر الٹنے سے 4 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ خطرناک حادثہ سیاحوں کی بس کو میں پیش آیا، حادثے میں بچ جانے والوں کے مطابق بس کی رفتار تیز نہیں تھی ، حادثے میں 4 مسافر ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بس […]

بنی گالہ کا لاک ڈاؤن، کے پی کے قافلے پر پولیس کا دھاوا، 40 کارکن گرفتار

بنی گالہ کا لاک ڈاؤن، کے پی کے قافلے پر پولیس کا دھاوا، 40 کارکن گرفتار

بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کریک ڈاؤن، کارکنوں سے جھڑپیں، پتھراؤ کے جواب میں آنسو گیس کے شیل پھینکے گئے، پکڑ دھکڑ میں مردان کے ایم پی اے سمیت چالیس کارکن دھر لئے گئے اور دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی پر جیل منتقل کر دیئے گئے۔ اسلام آباد/راولپنڈی: […]

کراچی:تالہ توڑ گروپ کاایک اور وار، 40 دکانوں کا صفایا

کراچی:تالہ توڑ گروپ کاایک اور وار، 40 دکانوں کا صفایا

کراچی میں تالہ توڑ گروپ نےایک اور وار کردیا، پولیس کے گرفتاریوں کے دعوے پھر دھرے رہ گئے، ایم اے جناح روڈ پر واقع جامی مارکیٹ کی 40 دکانوں کا راتوں رات صفایا ہوگیا۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع جامی مارکیٹ کی 40 دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی چور […]

سعودی نائب ولی عہد نے 40 کروڑ ڈالر کی کشتی خرید لی

سعودی نائب ولی عہد نے 40 کروڑ ڈالر کی کشتی خرید لی

کشتی ہو تو ایسی، کئی سوئمنگ پول، کئی ہیلی پیڈ، آسائشیں ایسی کہ دیکھنے والے حیران ہو جائیں۔سعودی نائب ولی عہد پرنس محمد بن سلطان نے 40 کروڑ ڈالر یعنی 42 ارب روپے میں دیکھتے ہی خرید لی ۔ خوبصورت ۔۔پرآسائش ۔۔اور دنیا بھر کی سہولیات سے آراستہ کشتی ۔۔سیرینی ۔۔سعودی نائب شہزادے کی ملکیت […]

خان پور :دو بسوں میں خوفناک تصادم ،25 افراد جاں بحق،40 سے زائد زخمی

خان پور :دو بسوں میں خوفناک تصادم ،25 افراد جاں بحق،40 سے زائد زخمی

واقعے کے بعد ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، جبکہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے خان پور : خان پور کے قریب دو بسوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا […]

40 فیصد آبادی غربت کا شکار، دہشت گردی، جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے

40 فیصد آبادی غربت کا شکار، دہشت گردی، جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے

لاہور: حکومت کی سمت درست ہے، تعلیم، صحت، خوراک، سماجی تحفظ و دیگر بنیادی حقوق کے حوالے سے موثر کام ہو رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ غربت میں بتدریج کمی آرہی ہے تاہم ان منصوبوں کا دائرہ کار دوردراز علاقوں تک پھیلانے کی ضرورت ہے۔ 40 فیصد آبادی غربت کا شکار ہے جس کی وجہ […]

بریسٹ کینسر : سالانہ 40 ہزار پاکستانی خواتین موت کا شکار

بریسٹ کینسر : سالانہ 40 ہزار پاکستانی خواتین موت کا شکار

پاکستان میں بریسٹ کینسر سے سالانہ 40 ہزار خواتین موت کا شکار ہو جاتی ہیں ، اس موذی مرض کے بارے میں آگاہی کےلیے جیو نیوز اور پنک ربن کی 3 روزہ آگاہی مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ بریسٹ کینسر ایک ایسا مرض ہے کہ معاشرے میں اس بارے میں بات کرنا بھی آسان […]

چالیس منٹ لیٹ آنے والا ٹیچر غیر حاضر تصورہوگا، سرکاری سکولز کی مانیٹرنگ کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

چالیس منٹ لیٹ آنے والا ٹیچر غیر حاضر تصورہوگا، سرکاری سکولز کی مانیٹرنگ کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

فیصل آباد (یس ویب ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولز کی مانیٹرنگ کرنے والے اہلکاروں کیلئے نیاہدایت نامہ جاری کردیا۔ مانیٹرنگ ایویلیوایشن اسسٹنٹس سکول ٹائمنگ کے دوران پہلے تیس منٹ میں اور آخری تیس منٹ میں سکول وزٹ نہیں کریں گے۔ چالیس منٹ تاخیر سے آنے والا ٹیچر غیر حاضر تصور ہوگا۔ پنجاب حکومت […]