counter easy hit

43

پنجاب میں 43 ارب اور 28 کروڑ، راولپنڈی میں 42 ارب کے گھپلے ۔

پنجاب میں 43 ارب اور 28 کروڑ، راولپنڈی میں 42 ارب کے گھپلے ۔

لاہور(نیوز ڈیسک ) صوبہ پنجاب کی سابق حکومت کے منصوبوں کی آڈٹ رپورٹ 2014اور2015 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کر دی گئی ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق سابق حکومت میں 2014اور2015میں مختلف منصوبوں میں 43ارب 28کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق لاہور اورراولپنڈی ہاؤسنگ منصوبوں میں مبینہ طور […]

پشاور ہائی کورٹ ملازمت 2019 کے لئے 43 + سٹینگرافس، سٹینوٹائپسٹ، کمپیوٹر آپریٹرز، جے کلرز اور دیگر اسٹاف

پشاور ہائی کورٹ ملازمت 2019 کے لئے 43 + سٹینگرافس، سٹینوٹائپسٹ، کمپیوٹر آپریٹرز، جے کلرز اور دیگر اسٹاف

Peshawar High Court Jobs 2019 for 43+ Stenographers, Stenotypists, Computer Operators, Jr Clerks & Other Staff 12 April, 2019 Peshawar High Court Jobs 2019 for 43+ Stenographers, Stenotypists, Computer Operators, Jr Clerks & Other Staff to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates […]

ن لیگ 43، تحریک انصاف 42 فیصد، سعد رفیق اورعمران خان میں کانٹے کا مقابلہ

ن لیگ 43، تحریک انصاف 42 فیصد، سعد رفیق اورعمران خان میں کانٹے کا مقابلہ

لاہور: سٹی 42 کے این اے 131 کے الیکشن سروے میں ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ نے 43 فیصد اور پی ٹی آئی نے 42 فیصد ووٹ حاصل کئے۔ اس طرح ن لیگ کا اس حلقے میں پلڑا بھاری رہا۔ شہر میں ہونے […]

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی:  کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے، آج بھی درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 20 فیصد ہے شہریوں بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔ شہر قائد میں گزشتہ روز بھی سورج آگ برساتا رہا اور درجۂ حرارت 43.3 […]

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آج بھی سورج قہر برسائے گا جب کہ پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ کراچی کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا، سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہریوں کو آج بھی گرم اور چلچلاتی دھوپ کا سامنا رہے گا۔ آج صبح 11 بجے کراچی کا درجہ حرارت39 ڈگری […]

کراچی :شہر میں آج بھی درجہ حرارت 43 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی :شہر میں آج بھی درجہ حرارت 43 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی : شہر قائد میں اتوار کے روز بھی گرمی اور لوڈ شیڈنگ کی چھٹی نہیں ، کراچی میں اتوار کو درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم انتہائی گرم رہنے کا امکان ہے، آج شہر میں زیادہ سے […]

شام میں امریکی بمباری، 43 شہری جاں بحق

شام میں امریکی بمباری، 43 شہری جاں بحق

دمشق / پیرس: شام میں امریکی طیاروں کی بمباری میں 43 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی جنگی طیاروں نے شمالی شہر رقہ کو نشانہ بنایا، رہائشی علاقوں پر بمباری سے 43 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ مرنے والوں میں7 بچے بھی […]

زمبابوے میں ٹریفک حادثے میں 43 افراد ہلاک، متعدد زخمی

زمبابوے میں ٹریفک حادثے میں 43 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ہرارے: زمبابوے میں ٹریفک حادثے میں کم از کم 43 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زمبابوے میں ہرونگوے کے علاقے نیاماکتے میں زیمبیا جانے والی بس موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق حادثے میں […]

بالی وڈ اداکارہ اُرمیلا مٹونڈکر 43 برس کی ہوگئیں

بالی وڈ اداکارہ اُرمیلا مٹونڈکر 43 برس کی ہوگئیں

بالی ووڈ کی کامیاب اداکاراؤں میں شامل رہنے والی اداکارہ اُرمیلا مٹونڈکرآج 43برس ہوگئی ہیں۔ چارفروری1974کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والی اُرمیلا نے اپنے کیریئر کا آغاز چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے 1980میں فلم ’’کل یوگ‘سے کیا تاہم بطور ہیروئن ان کی پہلی فلم 1991میں’’نرسمہا‘‘رہی۔ اُرمیلا نے اپنے فلمی کیریئر […]

کراچی: ڈینگی سے 13 افراد مزید متاثر، تعداد 43 ہو گئی

کراچی: ڈینگی سے 13 افراد مزید متاثر، تعداد 43 ہو گئی

شہر میں ڈینگی وائرس کے مذید 13کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد رواں سال شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 43ہو گئی ہے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 15سے 21جنوری کے دوران کراچی میں ڈینگی وائرس کے 13مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 7افراد […]

ریتک روشن نے عمر کی 43بہاریں دیکھ لیں

ریتک روشن نے عمر کی 43بہاریں دیکھ لیں

بولی وڈ فلم انڈسٹری کے مشہور اداکاراورلاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے ریتک روشن نے زندگی کی43بہاریں دیکھ لیں۔ دس جنوری 1974ء کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں ایک فلمی گھرانے میں پیدا ہونے والے ریتک روشن نے 1980ء میں پہلی بار صرف6سال کی عمر میں فلم ’’ آشا‘‘میں چائلڈ ایکٹر […]

ڈیرہ بگٹی: کالعدم تنظیم کے 43 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

ڈیرہ بگٹی: کالعدم تنظیم کے 43 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 43 فراریوں نے براہمدغ بگٹی سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہوئے ہتھیار ڈال دیئے۔ ڈیرہ بگٹی:  ترجمان فرنٹیئر کور کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں کالعدم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 43 فراریوں نے براہمدغ بگٹی سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوئے سیکورٹی […]