مضاربہ کیس: 5ملزمان کی ضمانت خارج ،عدالت سے گرفتار
اسلام آباد……اربوں روپے فراڈ کے مضاربہ کیس میں مفتی احسان الحق اور غلام رسول ایوبی سمیت 5 ملزمان کو ضمانت خارج ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتار کر لیا گیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل2رکنی بنچ نے مضاربہ کیس سے […]