counter easy hit

5ہزار سال پرانا بُنا ہوا لباس

مصر میں5ہزار سال پرانا بُنا ہوا لباس دریافت

مصر میں5ہزار سال پرانا بُنا ہوا لباس دریافت

قائرہ …….مصر میں ایک قدیم مقبرے سے 5ہزار سال پرانالباس دریافت ہوا ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے پرانا بُنا گیا لباس ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے اندازے کے مطابق یہ لباس 3482 سے 3102 قبل مسیح پرانا ہے اور بہت احتیاط سے سیا گیا ہے […]