counter easy hit

5

بریڈپٹ اور انجلینا جولی کا گھر تقریبا 5ملین ڈالر میں بک گیا

بریڈپٹ اور انجلینا جولی کا گھر تقریبا 5ملین ڈالر میں بک گیا

ہالی ووڈ کی مشہور جوڑی انجلیناجولی اور بریڈ پٹ کے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد اب امریکی شہر نیو اورلینز میں واقع ان کا گھر فروخت کردیا گیا ہے۔ لینڈ ریکارڈ ز ڈویژن میں فائل کیے گئی دستاویزات کے مطابق انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کا گھر 4 اعشاریہ 9 ملین امریکی ڈالر میں فروخت […]

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مجلس پر فائرنگ، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مجلس پر فائرنگ، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

 کراچی: ناظم آباد میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گھر کے اندر ہونے والی مجلس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک گھر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں […]

سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی ،5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی ،5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

محکمہ انسداد دہشت گردی نے گوجرانوالہ میں کارروائی کر کے 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک کر دیئے، ہلاک ہونے والوں کے تین ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق 8 دہشت گرد واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ کے ایک مکان میں اکھٹے ہوکر دہشت گردی کامنصوبہ بنا […]

ہرپال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ ، 5 شہری زخمی

ہرپال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ ، 5 شہری زخمی

ہرپال کے علاوہ چارواہ ، چپراڑ اور بجوات سیکٹرز میں بھارتی فورسز کی وقفے وقفے سے بلا اشتعال فائرنگ جاری ہے سیالکوٹ:بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باونڈری پر مسلسل جارحیت اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی جاری ہے ۔ پنجاب رینجرز نے کارروائی کا بھر پور جواب دیا ۔ […]

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5 ڈالرز اضافہ

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5 ڈالرز اضافہ

پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 51 ہزار 600 روپے ریکارڈ کی گئی کراچی : عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 5 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1269 ڈالر ہوگئی ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں […]

یورپی یونین بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

یورپی یونین بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

یورپی یونین کی بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ برلن:جرمن میڈیا کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ طیارہ مالٹا سے لیبیا کے ساحلی شہر مصراتہ جا رہا تھا کہ تکنیکی خرابی کے باعث اس میں آگ لگ گئی جس سے حادثہ […]

کراچی: سرچ آپریشن میں 5ملزمان گرفتار، 97افراد زیر حراست

کراچی: سرچ آپریشن میں 5ملزمان گرفتار، 97افراد زیر حراست

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر سمیت 5 ملزمان گرفتار کرلیے، جبکہ47 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایچ او غلام حسین کورائی کے مطابق جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر منگھوپیر میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے […]

کوئٹہ: مختلف واقعات میں5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

کوئٹہ: مختلف واقعات میں5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری کی گلشن ٹائون میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار راشد خان جان بحق ہوگیا ہے۔ اہلکار کی میت بولان میڈیکل کمپلیکس میں طبی معائنہ کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔ کوئٹہ کی سرکی روڈ پر شازیہ نامی خاتون نے زہریلی دوا پی […]

تھر: 5افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

تھر: 5افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

تھر میں 5 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 48 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او تھر پارکر ڈاکٹر مدن گورمانی کے مطابق چھاچھرو میں 5افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ متاثرہ مریضوں کو حیدر آباد ریفر کردیا گیا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں48افراد […]

پاکستان کے 5 ویٹ لفٹرز آج ملائیشیا روانہ ہوں گے

پاکستان کے 5 ویٹ لفٹرز آج ملائیشیا روانہ ہوں گے

پاکستان کے پانچ ویٹ لفٹرز یوتھ ورلڈ اور کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے آج ملائیشیا روانہ ہوں گے۔ یوتھ ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 20 سے 25 اکتوبر اور کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 26 سے 30 اکتوبر ملائیشیا کے ساحلی شہر پینانگ میں ہو گی ۔ کامن ویلتھ […]

مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 5 سیکیورٹی اہلکارزخمی

مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 5 سیکیورٹی اہلکارزخمی

مہمند ایجنسی: غلنئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مہمند ایجنسی کے علاقے غلنئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میںسیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکارزخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپرطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیاگیا واقعہ كی اطلاع ملتے ہی علاقے میں سیكیورٹی ہائی الرٹ كر كے فورسز نے […]

ماہرین کا شادی کے خواہش مند مردوں کو 5 برس چھوٹی بیوی تلاش کرنے کا مشورہ

ماہرین کا شادی کے خواہش مند مردوں کو 5 برس چھوٹی بیوی تلاش کرنے کا مشورہ

ماہرین نے شادی کے خواہش مند مردوں مشورہ دیا ہے کہ وہ ذہین اور زیادہ مہارت رکھنے والی بیوی کی تلاش میں ہیں تو ان کی شریک حیات اپنے شوہر سے کم از کم 5 برس چھوٹی اور شوہر سے زیادہ تعلیم یافتہ ہو۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایک نئے تحقیقی مطالعے میں 1000 […]

وادی نیلم سے جانے والی ٹیکسی کھائی میں جاگری،5جاں بحق

وادی نیلم سے جانے والی ٹیکسی کھائی میں جاگری،5جاں بحق

وادی نیلم سے مظفرآباد جانے والی ٹیکسی نوسیری کے مقام پرکھائی میں جاگری ۔ حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ نوسیری کے مقام پر پیش آیا جہاں وادی نیلم سے مظفرآباد جانے والی ٹیکسی موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری ۔ زخمیوں کو بی ایچ یو […]

لبیک اللھم لبیک۔, خاک مدینہ کو ذاتِ باری تعالیٰ نے اسی مناسبت سے شفا کا ذریعہ بنا دیا ہے۔

لبیک اللھم لبیک۔, خاک مدینہ کو ذاتِ باری تعالیٰ نے اسی مناسبت سے شفا کا ذریعہ بنا دیا ہے۔

روضۂ رسولﷺ پر آتے ہی آنکھوں کو جو ٹھنڈک اور دل کو جو سکون حاصل ہوتا ہے اسے بس محسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ ذات باری تعالیٰ نے سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ کو ہر دوعالم کے لئے رحمت بنا کر انہیں نبی ٔ آخرالزمان کے بلند منصب پر سرفراز کیا تو خالقِ کائنات […]

غلام احمد بلور نے نواز شریف کے کندھے پر بوسہ دیا

غلام احمد بلور نے نواز شریف کے کندھے پر بوسہ دیا

وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی جارحیت کے خلاف اور دوسرے سیاسی معاملات پر اپوزیشن لیڈرز سے ملاقات اور مذاکرات کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے۔ اب ہمسفری بھی ضروری ہے۔ ہمسفر ہونے کے بعد ہمراز ہونے کی باری آتی ہے۔ اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کو بہت اہمیت ملی ہے۔ اور ان کے اس بیان […]

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

رپورٹنگ کے دنوں میں جب سرکاری یا سیاسی سطح پر کوئی اہم اجلاس ہوتا تو”اندر کی بات“جاننے کا جنون سرپر سوار ہوجاتا۔ انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ بغیر وقت لئے اس اجلاس میں شریک ہوئے کسی فرد کے گھر پہنچ جانے پر بھی شرمندگی محسوس نہ ہوتی۔ سیاست دانوں کو ،خواہ وہ کتنے ہی طاقت ور […]

پانچ پودےجوزندگی میں صحت، دولت، خوشی اور مثبت توانائی لا سکتے ہیں

پانچ پودےجوزندگی میں صحت، دولت، خوشی اور مثبت توانائی لا سکتے ہیں

کچھ پودے گھر کو صحت، مال و دولت اور خوشی لا کردے سکتے ہیں۔ اس طرح ان پلانٹس سے آپ گھر زیادہ خوبصورت بنانے کےعلاوہ فطرتی حسن آپ کے گھر میں مثبت تبدیلیوں کا بھی باعث بن سکتا ہے۔ ساتھ ساتھ آپ کے جسم کو پرسکون اور آپ کے دماغ کو ایڈجسٹ کرنے میںبھی پودے […]

پنجاب میں لوڈشیڈنگ ،شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ برقرار

پنجاب میں لوڈشیڈنگ ،شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ برقرار

  یس اردو.کام)…..لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں لوگ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سےپریشان ہو کر رہ گئے، اس وقت بجلی کا شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ واٹ برقرارہے۔ وزارتِ پانی وبجلی کےحکام اس صورت حال کو غیرمتوقع گرم موسم اوربعض آئی پی پیز کی عدم ادائیگی کے باعث اچانک بندش سےمنسلک کر رہےہیں۔ لاہوراورفیصل […]

یو ایس ایڈ کا 5 پاکستانی بینکوں سے توانائی معاہدہ

  یو ایس ایڈ اور پاکستان کے پانچ بڑے بینکوں کے درمیان توانائی کے منصوبوں کے لئے معاہدہ پر دستخط ہوگئے۔ گرین انرجی کے چھوٹے منصوبوں کے لئے 8 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سرمایہ فراہم کیا جائے گا ۔ کراچی میں معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یو ایس ایڈ کے پاکستان اور افغانستان […]

آئی سی سی ٹی20 رینکنگ؛ عماد وسیم ٹاپ 5 بولرز میں شامل

آئی سی سی ٹی20 رینکنگ؛ عماد وسیم ٹاپ 5 بولرز میں شامل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کے عماد وسیم بولنگ کے شعبے میں 33 درجے ترقی کرتے ہوئے 37 سے ایک دم چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جاری رینکنگ کے مطابق کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں نیوزی لینڈ […]

کراچی: لیاری میں پولیس مقابلہ، 5 ملزمان ہلاک

کراچی: لیاری میں پولیس مقابلہ، 5 ملزمان ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں دبئی چوک کے قریب پولیس مقابلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق لیاری میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں 5 ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونے والے ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کے بابا لاڈلا […]

1 8 9 10