By Web Editor on October 9, 2017 5, firing, from, in, killed, on, people, quetta, Van اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: کاسی روڈ پر نامعلوم افراد کی وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ شہر کے مصروف علاقے کاسی روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے وین کو نشانہ بنایا۔ وین میں سوار افراد ہزار گنجی سبزی منڈی جارہے تھے جب کہ مسافروں میں ہزارہ برادری سے تعلق […]
By Web Editor on October 6, 2017 5, air, crashes, force, helicopter, Indian, killed, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی ائر فورس کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اروناچل پردیش میں ائرفورس کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس میں پائلٹ سمیت 6 اہلکار سوار تھے۔ واقعے میں پانچ اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ […]
By Web Editor on September 18, 2017 5, 601, be, closed, Companies, could, in, not, Promoted, sector, textile, years اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: حکومت ملکی معیشت میں اہم کر دار ادا کرنے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کو فروغ نہ دے سکی۔ پاکستان بھر میں گزشتہ 5سال کے دوران601 ٹیکسٹائل کمپنیاں بند کی گئیں۔ اگر پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو دیکھا جائے تو معلوم ہو گا کہ گزشتہ چند سال سے پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی بر آمدات میں […]
By Web Editor on September 11, 2017 5, Baldia, been, factory, fireworks, have, in, Karachi., left, the, to, town, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ اور اس میں 260 افراد کے زندہ جل جانے کے واقعہ کو آج پانچ سال ہو گئے۔ جے آئی ٹی بنی، تحقیقات میں پیشرفت کے دعوے بھی ہوئے لیکن مرکزی ملزمان آج بھی قانون کی گرفت سے باہر ہیں۔ جاں بحق افراد کے لواحقین آج […]
By Web Editor on August 31, 2017 5, building, collapse, collapsed, DUE, eight, floor, heavy, in, killed, Mumbai, people, rain, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ 100 سال پرانی 5 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے بھیندی بازار کے علاقے میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 4 کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ عمارت منہدم […]
By Web Editor on August 30, 2017 3, 5, A, For, record, runs, set, Sohail, Tanvir, wickets, with اہم ترین, خبریں, کھیل
برج ٹاﺅن: کریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بارباڈوس کے دارالحکومت برج ٹاؤن میں کھیلے جانے والے لیگ کے 25 ویں میچ میں سہیل تنویر نے 4 اوورز میں صرف 3 رنز دے کر 5 […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 5, 8, children, Crazy, Cut, dog, in, including, Nawabshah, people, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوابشاہ: شہر کے مختلف علائقوں میں ایک پاگل کتے نے 5 بچوں سمیت 8 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا جنہیں پیپلز میڈیکل کالج و اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سگ گزیدگی کے ان واقعات کے بعد شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا اس سلسلے میں پی ایم سی اسپتال کے سینیئر سی ایم او ڈاکٹر […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 5, attack, camp, in, Indian, kashmir, killed, Occupied, on, personnel, security اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں پولیس چھاؤنی پر حملے میں 5 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں علی الصبح 3 عسکریت پسندوں نے ضلعی پولیس لائنز پر دھاوا بول دیا جہاں سیکڑوں بھارتی فوجی اور پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ عسکریت پسندوں اور بھارتی افواج کے درمیان […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 5, all, deported, from, in, Interior, last, million, Ministry, more, of, over, Pakistani, people, than, the, were, World, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران دنیا کے 134 ممالک سے 5 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ اجلاس میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران دنیا کے 134 ممالک سے 5 لاکھ […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 5, After, factory, fire, fireworks, furniture, Gujranwala:, hours, in, inaccessible, plastic, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
عمارت کی ایک دیوار گر گئی، اردگرد کی فیکٹریاں خالی کرنے کیلئے علاقے کی مساجد سے اعلانات، ریسکیو کی 12 گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں پلاسٹک فرنیچر کی فیکٹری میں آتشزدگی، 5 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی ریسکیو اہلکار آگ پر قابو پانے میں نا کام […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 10, 5, A, and, Clash, fighter, in, injured, jet, missing, Oil, soldiers, tanker, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سنگاپور: امریکی بحریہ کے جنگی جہاز اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 10 فوجی لاپتہ اور 5 زخمی ہوگئے۔ امریکی بحریہ کے مطابق سنگاپور کے ساحل کے قریب گائیڈڈ میزائل سے لیس جہاز ’یو ایس ایس جان مکین‘ اور لائیبیریا کے آئل ٹینکر ’ایلنک ایم سی‘ ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں امریکی جہاز […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 5, A, and, have, hockey, matches, of, Oman, pakistan, series, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان کی اومان کیخلاف 5 ہاکی ٹیسٹ میچزکی باقاعدہ سیریز طے پاگئی، پی ایچ ایف ڈیولپمنٹ اسکواڈ اور میزبان سائیڈ کے خلاف سیریز کے یہ مقابلے9 ستمبر سے15ستمبر تک مسقط میں ہوں گے۔ پاکستان کی اومان کیخلاف 5 ہاکی ٹیسٹ میچوں کی باقاعدہ سیریز طے پا گئی ہے، یاد رہے کہ ’’ایکسپریس‘‘ یہ خبر14 اگست کو […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 5, country, different, in, Incidents, killed, of, parts, people, rains, severe, the, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملک کے مختلف حصوں میں وقفےوقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنوں میں گزشتہ رات تین گھنٹے مسلسل ہونے والی طوفانی بارش سے اسکول اور متعدد گھروں کو نقصان پہنچا اور بارش کی وجہ سے مختلف حادثات پیش آئے جن میں 3 افراد جاں […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 22, 5, areas, arrested, Custody, different, in, Karachi., Operationsin, suspects, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن میں 22افراد کو حراست میں لیا ہے۔ گلبہار، فردوس کالونی اور حاجی مرید گوٹھ میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن لیاری گینگ وار کے کارندے […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 5, B, candidates, field, For, in, League, Ministry, N, plan, potential, prime, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شہباز شریف اور اسحاق ڈار کو بھی امیدوار مانا جا رہا تھا لیکن جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد ایسا ممکن نہیں ہورہا لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کی اپنے عہدہ پر موجودگی کے باوجود حکمران مسلم لیگ ن کے اندر بی پلان پر غیر محسوس انداز میں غور و خوض اور لابنگ کا سلسلہ […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 5, Down, fell, in, Kaghan, Kanhar, killed, people, river, tourist, vehicles اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بالاکوٹ: وادی کاغان کی سیر کیلیے آنے والے نارووال کے رہائشی دوستوں کی گاڑی ہوتر مہانڈری کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریائے کنہار میں گر گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد گاڑی سمیت دریا میں ڈوب گئے جبکہ ایک شخص معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ تھانہ کاغان پولیس اور عینی شاہدین کے […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 5, centers, Complaints, Deprivation, established, For, from, suffering, tortured, victim, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: صوبے میں تشدد کی شکار خواتین کے لیے قائم 5شکایتی مراکز اختیارات اور وسائل سے محروم ہیں،گھریلو تشدد کی شکار خواتین کہاں جائیں،رواں مالی سال کے بجٹ میں 7کروڑ روپے سے زائد رقم سے مزید15شکایتی مراکز قائم کیے جائیں گے۔ سندھ حکومت کے تشدد کی شکار خواتین کے لیے قائم 5 شکایتی مراکز میں انتظامیہ […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 5, and, Clash, Dadu, in, killed, of, people, tractor, trolley, Vehicle اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دادو میں گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ہوگئی، حادثے میں ایک بچی، دو خواتین سمیت 5 افراد موقع پر جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ حادثے کے […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 5, amazing, animals, earth, fastest, information, on, top اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
دنیا کے پانچ تیز ترین خشکی، فضا اور سمندر میں پائے جانیوالے جاندار ، اللہ کی قدرت کے ایسے شاہکار جن کی رفتار کی پیمائش انسانی ذہن کے بس کی بات نہیں اسلام آباد(یس اردو سپیشل رپورٹ)دنیا کے پانچ تیز ترین خشکی، فضا اور سمندر میں پائے جانیوالے جاندار ، اللہ کی قدرت کے ایسے […]
By MH Kazmi on July 4, 2017 5, Black, Day, Govt, in, July, marshal law, memory, observed, of, on, Qari Farooq Ahmed, Zulifqar Ali Bhutto's اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, گجرات
جولائی5 پاکستان اور دنیائے اسلام کی تاریخ کا سیاہ ترین دن اس دن کا مکروع ترین اقدام پاکستان اور اسلامی دنیا کے عظیم ترین بلاک پر بھی قیامت صغریٰ ثابت ہوا، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس؍ راولپنڈی(یس اردو نیوز)پیپلز پارٹی اوورسیز کے سینئر راہنما اور سابقہ آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے 5جولائی کے جنرل ضیاءالحق کے […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 5, By, cup, defeated, indies, match, National, team, the, West, wickets, womens, World, Worm-Up اہم ترین, خبریں, کھیل
لیسٹر: ویمنز ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے چودہ طبق روشن کردیے، نین عابدی اور بسمہ معروف کی شاندار بیٹنگ نے گرین شرٹس کو 5 وکٹ سے فتح دلادی، 247 رنزکا ہدف 14 بالز قبل ہی حاصل کرلیا، نین عابدی 81 رنز پر ناقابل شکست رہیں، بسمہ نے 75 رنز بنائے۔ کیریبیئن ٹیم کی […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 5, burned, carrying, cows, Rajasthan, trucks اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
بھارت میں گاؤ رکشکوں کی بے لگام دہشت گردی جاری ہے، راجستھان ہائی وے پر مکمل دستاویزات کے باوجود گائے لے جانے والے 5ٹرکوں کو روک کر آگ لگادی ۔ راجستھان کی ہائی وے پر 5ٹرکوں کو گاؤ رکشکوں نے روکا اور جانوروں کی اسمگلنگ کا الزام لگا کرتمام ٹرکوں میں آگ لگادی۔ٹرک سواروں کے […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 5, and, discovered, gas, new, Oil, reserves, Sindh اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت ہوگئے، وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ان ذخائر سے یومیہ 7کروڑ مکعب فٹ گیس اور 636بیرل تیل حاصل ہوسکے گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ تیل اور گیس کے یہ ذخائر حیدر […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 5, A, and, documents, from, half, hasan, Hour, in, JIT, more, Nawaz, present, questioned, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حسن نواز کی جے آئی ٹی میں دوسری پیشی، وزیر اعظم کے صاحبزادے سے ساڑھے 5 گھنٹے پوچھ گچھ، حسن نواز نے مزید دستاویزات پیش کر دیں، حسن نواز دوسری پیشی کے بعد روانہ ہو گئے۔ اسلام آباد: پانامہ کا ہنگامہ جاری ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز جوڈیشل اکیڈمی میں […]