counter easy hit

50

سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی 50 ہزار روپے میں ضمانت منظور

سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی 50 ہزار روپے میں ضمانت منظور

کراچی کی مقامی عدالت نے پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی 50 ہزار روپے میں ضمانت منظور کرلی۔ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی درخواست ضمانت کی سماعت سیشن جج ملیر نے کی۔عدالت نے فیصل رضا عابدی کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض […]

وزیر اعظم کی ہدایت پر لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی

وزیر اعظم کی ہدایت پر لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی

سیکرٹری پانی وبجلی محمد یونس ڈاگھا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی پر عملدرآمد آزمائشی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا ہے ۔ وزارت پانی وبجلی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری پانی وبجلی نے کہا کہ ملک میں بجلی پیداوار طلب کے مطابق ہے […]

2018 میں ایئرلائن کے طیاروں کی تعداد 50 ہوجائے گی، چیئرمین پی آئی اے

2018 میں ایئرلائن کے طیاروں کی تعداد 50 ہوجائے گی، چیئرمین پی آئی اے

اسلام آباد: چیئرمین پی آئی اے نے وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا ہے کہ قومی ایئرلائن کے بیڑے میں اس وقت 38 طیارے شامل ہیں لیکن مارچ 2018 تک اس کی تعداد بڑھ کر 50 کردی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے سے متعلق […]

صومالیہ:ملیشیائوں کی لڑائی میں29افراد ہلاک ،50زخمی

صومالیہ:ملیشیائوں کی لڑائی میں29افراد ہلاک ،50زخمی

صومالیہ کے حکام نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کی تصدیق کردی ہے ،ملک کےوسطی حصے میں واقع شہر گالکایو میں جھڑپوں کا یہ سلسلہ اتوار کے روز تعمیراتی منصوبوں پر پیدا ہونے والے تنازعے کے بعد شروع ہوا۔ گالکایو شہر کے شمالی اور جنوبی حصوں کے ڈاکٹروں نے ہلاکتوں کی کم از کم تعداد […]

لندن: بدعنوانی و سینسر شپ کیخلاف احتجاج، 50 افراد گرفتار

لندن: بدعنوانی و سینسر شپ کیخلاف احتجاج، 50 افراد گرفتار

برطانوی پولس نے ہفتے کو لندن میں بدعنوانی اور سنسر شپ کیخلاف ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران 50 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ مظاہرے کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف بیان کیا جا رہا تھا اور اس کا اہتمام ’انانامس‘ یعنی ’نامعلوم‘ نامی کمپیوٹر ہیکنگ […]

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 50 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 50 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی کے ضلع سینٹرل میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی:  کراچی کے ضلع سینٹرل میں گزشتہ روز دہشتگردی کی واردات کے بعد پولیس حرکت میں آ گئی۔ موسی کالونی، مجاہد کالونی اور خاموش کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے […]

چینی فارم سے 50 کوبرا سانپ فرار

چینی فارم سے 50 کوبرا سانپ فرار

نانجنگ: چین میں ایک فارم سے 50 کوبرا سانپ اب بھی لاپتا ہیں جب کہ 200  سانپ اس سال اگست میں غائب ہوگئے تھے جن میں سے 150 کو پکڑ لیا گیا ہے۔ چینی حکام کے مطابق ایک فارم سے فرار ہونے والے سانپوں کے بعد آس پاس کے علاقے کو خبردار کردیا گیا تھا اور […]

پاکستان کا افغانستان کیلئے 50 کروڑ دالر کی نئی امداد کا اعلان

پاکستان کا افغانستان کیلئے 50 کروڑ دالر کی نئی امداد کا اعلان

برسلز (یس اردو نیوز) پاکستان نے افغانستان میں معاشی ترقی کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی نئی امداد دینے کا اعلان کر دیا ۔ برسلز میں افغان کانفرنس کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اس امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن اور خوشحالی پاکستان کے لیے اہم ہے ۔ وہاں […]

کراچی کے علاقے صدر سے 50 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی کے علاقے صدر سے 50 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی میں محرم الحرام کی سیکورٹی کے پیش نظر صدر سے 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔منگھوپیر پولیس نے پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر قبرستان میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد کرلیا۔جبکہ الفلاح اور کورنگی انڈسٹریل پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ محرم الحرام میں سیکورٹی کویقینی بنانے کے […]

بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد: (یس نیوز)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نرخوں میں 2 روپے 50 روپے کمی کے لئے نیپرا کو درخواست دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کے لئے نیپرا کو درخواست بھیج دی ہے […]

پی آئی بی کالونی میں پولیس کا سر چ آپریشن ،50 افراد زیر حراست

پی آئی بی کالونی میں پولیس کا سر چ آپریشن ،50 افراد زیر حراست

کراچی(یس نیوز)کراچی میں پی آئی بی کالونی میں پولیس نے آپریشن کے دوران 50 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ آپریشن کے دوران پولیس اہلکاروں اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ہے ۔ پی آئی بی کالونی میں جھنڈے شاہ قبرستان اور اطراف میں پولیس نے سرچ آپریشن […]

نصف صدی کے بعد پھر دنیا دیکھنے والا شخص

نصف صدی کے بعد پھر دنیا دیکھنے والا شخص

اگر کوئی شخص لگ بھگ نصف صدی تک جیل میں رہنے کے بعد آج کی دنیا میں واپس آئے تو اس کے کیا تاثرات ہوں گے؟ یقیناً اس کے لیے یہ جیل میں جانے سے بالکل مختلف دنیا ہوگی، کم از کم اوٹس جونسن نامی شخص کو تو یہی لگتا ہے۔ اوٹس جونسن کو 1960 […]

چا ئینہ ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کے پچا س سال

چا ئینہ ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کے پچا س سال

ساٹھ ستر کے عشرہ میں دنیا کو ابھی گلوبل ولیج بننے میں کچھ دیر باقی تھی اور یہ وہ وقت تھا جب مارکو نی کی ایجاد ریڈیو کا سحر ہر گھر پہ طاری تھا۔کیا گاؤں ، کیا شہر ہر جگہ ریڈیو دنیا بھر کی معلومات حاصل کر نے کا تیز اور سستا ترین ذریعہ تھا۔گو […]

1 3 4 5