بلوچستان نے فوجی عدالتوں کیلئے 54 کیسز وفاق کو ارسال کر دیے

کوئٹہ (یس ڈیسک) صوبائی سیکرٹری داخلہ بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے فوجی عدالتوں کیلئے 54 کیسز منتخب کرکے وفا ق کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔ کوئٹہ میں سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی نے بتایا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف آئندہ ہفتے کوئٹہ کا دورہ کریں […]