counter easy hit

$

چین پاکستان کو 2 ارب ڈالر کیوں دے رہا ہے؟

چین پاکستان کو 2 ارب ڈالر کیوں دے رہا ہے؟

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ پاکستان کے کم ہوتے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے کے لیے مالی مدد کرر ہے ہیں . چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ نے بریفنگ میں بتایا کہ چین نے امداد، تجارت، سرمایہ کاری اور تمام عملی تعاون کے ذریعے پاکستان کیاقتصادی اور سماجی ترقی […]

واں مالی سال کے دوران امریکا کی پاکستان میں 56 ملین ڈالروں کی سرمایہ کاری

واں مالی سال کے دوران امریکا کی پاکستان میں 56 ملین ڈالروں کی سرمایہ کاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران امریکا نے پاکستان میں 56 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہے جس کے بعد گزشتہ 10 برسوں میں امریکا کی جانب سے پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کاحجم 1847.3 ملین ڈالر تک پہنچ گیاہے۔امریکا پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاریکرنے والے 5 بڑے […]

ڈیڑھ ماہ قبل بھی پاکستانیوں کے60لاکھ ڈالر چرا کر بیرون ملک بھجوائے جانے کا انکشاف، لیکن طریقہ کیا اپنایا گیا؟ تشویشناک خبر

ڈیڑھ ماہ قبل بھی پاکستانیوں کے60لاکھ ڈالر چرا کر بیرون ملک بھجوائے جانے کا انکشاف، لیکن طریقہ کیا اپنایا گیا؟ تشویشناک خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت پاکستانیوں کے ٹیکس کا پیسہ بچانے کے لیے پرعزم ہے لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں ہی نجی بینک کاسسٹم ہیک کرکے پاکستانیوں کے 60لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی رقم چوری کرکے بیرون ملک منتقل کردی گئی جس کی بالآخر تصدیق سٹیٹ بینک کے گورنر طارق […]

وزیراعظم سے غیر ملکی کمپنی کے وفد کی ملاقات، 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

وزیراعظم سے غیر ملکی کمپنی کے وفد کی ملاقات، 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاروں کے لئے دوستانہ ماحول فراہم کررہی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے غیرملکی مشروب کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، کمپنی کے وفد میں ایشیا مڈل ایسٹ اورنارتھ امریکا کے نمائندگان بھی شریک ہیں۔ وفد […]

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کویت کے سفارتی اہلکار سے 46500 ڈالرز برآمد

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کویت کے سفارتی اہلکار سے 46500 ڈالرز برآمد

اسلام آباد: کویت کے سفارتی اہلکار کو نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر 46500 ڈالرز برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ کسٹم حکام نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کویت کے سفارتی اہلکار خالد الباسط سے 46500 ڈالرز کی رقم برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا۔ کسٹم ذرائع کا کہنا ہے کہ کویت کا سفارتی اہلکار خالد الباسط نجی ائیر لائن […]

انتخابات 2018ء میں رمیش کمار نے تحریک انصاف کا ٹکٹ کتنے کروڑ میں خریدہ تھا؟

انتخابات 2018ء میں رمیش کمار نے تحریک انصاف کا ٹکٹ کتنے کروڑ میں خریدہ تھا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی سے منتخب ہونے والے ڈاکرا رمیش کمار نے 10 کروڑ روپے لگا کر پی ٹی آئی کا ٹکٹ حاصل کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گھفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے […]

اس ملک نے عمران خان کو نواز شریف کی رہائی کیلئے 10 ارب ڈالر کی پیشکش کی

اس ملک نے عمران خان کو نواز شریف کی رہائی کیلئے 10 ارب ڈالر کی پیشکش کی

اسلام آباد: سینئر صحافی شاہین صہبائی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے نواز شریف کی رہائی کیلئے عمران خان کو 10 ارب ڈالر کی پیشکش کی گئی ہے تاہم کپتان نے یہ آفر قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ٹوئٹر پر شاہین صہبائی نے لکھا ’ اسلام آباد میں انتہائی پریشان […]

ملک کا تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

ملک کا تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

اسلام آباد: کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھتے ہوئے گزشتہ مالی سال 18-2017 کے دوران 37 ارب 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ پاکستان کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 18-2017 کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارے میں 16 […]

50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دی گئی

50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دی گئی

ڈبلن: سوال جواب کی مشہور آن لائن ویب سائٹ آسک ایف ایم نے حال ہی میں اپنی کرپٹو کرنسی ’’اے ایس کے ٹی‘‘ جاری کی اور اسے لوگوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ویب سائٹ کمپنی نے 50 ہزار ڈالر کرنسی کے ٹوکن ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دیئے ہیں اور بہادر کوہ پیماؤں سے […]

سعودی عرب میں خلیجی ممالک کا اجلاس، اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر امداد کا اعلان

سعودی عرب میں خلیجی ممالک کا اجلاس، اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر امداد کا اعلان

ریاض: خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے طلب کیے گئے عرب ممالک کے اجلاس میں اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن  معاشی بحران کے حل کے لیے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں چار عرب ممالک کا اہم اجلاس اتوار کی […]

سعودی عرب، امارات اور کویت کا اردن کو ڈھائی ارب ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ

سعودی عرب، امارات اور کویت کا اردن کو ڈھائی ارب ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں ہونے والی 4رکنی سربراہ کانفرنس جو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں ہوئی اردن کے شاہ عبد اللہ دوئم، امیر کویت شیخ صباح الاحمد اور امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اردن کے معاشی بحران کے حل کے لئے اردن […]

ڈھونڈسکو تو ڈھونڈلو! 50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپادی گئی

ڈھونڈسکو تو ڈھونڈلو! 50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپادی گئی

ڈبلن: سوال و جواب کی مشہور آن لائن ویب سائٹ آسک ایف ایم نے حال ہی میں اپنی کرپٹو کرنسی ’اے ایس کے ٹی‘ جاری کی ہے اور اسے لوگوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے 50 ہزار ڈالر کرنسی کے ٹوکن ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دیئے ہیں اور بہادر کوہ پیماؤں سے […]

9 سالہ بچے نے بھائی کے علاج کے لیے ‌دو گھنٹے میں 6 ہزار ڈالر جمع کرلیے

9 سالہ بچے نے بھائی کے علاج کے لیے ‌دو گھنٹے میں 6 ہزار ڈالر جمع کرلیے

واشنگٹن : امریکی ریاست کیرولینا کے رہائشی 9 سالہ بچے نے اپنے چھوٹے بھائی کے علاج کے لیے لیموں کا جوش فروخت کرکے محض دو گھنٹوں میں 6 ہزار ڈالر کی رقم جمع کرلی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیرولینا کے جنوبی حصّے میں مقیم ایک چھوٹے بچے سے اپنے بھائی کو لاحق مہلک بیماری […]

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس‏ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیئرمین احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نواز شریف کے خلاف ایک اور نوٹس لے لیا چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا […]

امریکی شاہراہ پر سیکیورٹی وین سے 6 لاکھ ڈالر بکھرگئے

امریکی شاہراہ پر سیکیورٹی وین سے 6 لاکھ ڈالر بکھرگئے

انڈیاناپولس: امریکہ میں ایک سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی کا مقفل دروازہ اس وقت کھل گیا جب وہ تیزی سے شاہراہ پر دوڑتی جارہی تھی۔ اس کے بعد وین سے لگ بھگ 6 لاکھ ڈالر کے نوٹ اڑ کر سڑک پر بکھرگئے اور لوگوں نے انہیں اٹھانے کی کوشش بھی کی۔ پاکستانی 6 کروڑ روپے کے برابر رقم ایل 70 […]

آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو تین لاکھ ڈالر جرمانہ

آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو تین لاکھ ڈالر جرمانہ

میلبرن: آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو جوا کھیلنے والی مشینوں میں لوگوں کے جیتنے کے امکانات کم کرنے کی غرض سے تبدیلی کرنے کے جرم میں تین لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو اپنی مشینوں کے […]

سعودی عرب اور فرانس کے درمیان 20 ارب ڈالر مالیت کے 38 معاہدے طے پا گئے

سعودی عرب اور فرانس کے درمیان 20 ارب ڈالر مالیت کے 38 معاہدے طے پا گئے

پیرس: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ فرانس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین 20 ارب ڈالر کے 38 معاہدے طے پاگئےہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور فرانسس کے صدر عمانوئل کے درمیان ہونے والی ملاقات نہایت خوشگوار رہی ہے جس میں دونوں ممالک […]

حسین حقانی نے قومی خزانے کو 20 لاکھ ڈالر سالانہ نقصان پہنچایا: ایف آئی آر کا متن

حسین حقانی نے قومی خزانے کو 20 لاکھ ڈالر سالانہ نقصان پہنچایا: ایف آئی آر کا متن

میمو گیٹ سکینڈل میں سابق سفیر حسین حقانی کیخلاف سرکاری فنڈز میں خردبرد کے مقدمے کی کاپی دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔ حسین حقانی کے خلاف مقدمہ ایف آئی اے کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی مئی 2008ء سے 2011ء تک امریکا […]

غصیلی بلی کے باعث کافی کمپنی کو 7 لاکھ ڈالرز کا ہرجانہ

غصیلی بلی کے باعث کافی کمپنی کو 7 لاکھ ڈالرز کا ہرجانہ

کافی کمپنی نے تباتھا بندسین کی کمپنی کا لوگو بغیر اجازت اپنی مصنوعات پر استعمال کیا تھا ، عدالت نے ہرجانہ کی ادائیگی کا حکم دے دیا نیو یارک: امریکا میں گرمپی کیٹ لمیٹڈ کمپنی کی مالکہ تباتھا بندسین کو 7.1 لاکھ ڈالر کے ہرجانے کا حق دار قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے کافی […]

پاکستانی شہری نے دبئی میں 10 لاکھ ڈالر جیت لیے

پاکستانی شہری نے دبئی میں 10 لاکھ ڈالر جیت لیے

دبئی: دبئی  میں ہونے والی ایک قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی ڈیوٹی فری قرعہ اندازی میں پاکستان شہری نے ایک ملین ڈالرز کا انعام حاصل کرلیا،  مالا مال ہونے والا خوش قسمت شخص محمد اکبر خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا […]

یوکرائن کے سابق صدر نے اپنے محل پر 2 ارب ڈالرز خرچ کر ڈالے

یوکرائن کے سابق صدر نے اپنے محل پر 2 ارب ڈالرز خرچ کر ڈالے

کیف: یوکرین کے سابق صدر وکٹرنے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے اور اپنے لئے عالی شان محل بنایا جس کے دروازوں کوعوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق یوکرائن کے سابق صدروکٹرنے اپنے محل پر2 ارب  ڈالرزخرچ کئے اوراب کرپشن پرعمر قید پانے کے بعد روس میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ عالی شان محل میں جھیلیں، […]