By Web Editor on January 10, 2018 $, 21, A, abu, citizen, dhabi, Indian, lottery, million, the, won اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
متحدہ عرب امارات میں ایک بھارتی شہری نے ایک کروڑ 20لاکھ درہم (تقریباًبھارتی21 کروڑ روپے ) کی لاٹری جیت لی۔ بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ کے مطابق ہری کرشن نامی بھارتی شہری کی ابوظبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ’’بگ ٹکٹ‘‘ لاٹری میں یہ تیسری کوشش تھی، اس سے قبل دو مرتبہ ٹکٹ خرید چکا تھا۔ ہری […]
By Web Editor on December 8, 2017 $, 10, 4, Board, By, cricketers, give, League, million, permitting, T10, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی سی بی نے ٹی 10 لیگ میں 10 کرکٹرز کو بھجوانے کی اجازت دیکر 4لاکھ ڈالر کھرے کرلیے۔ جاری کردہ پریس ریلیز میں ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز کو یواے ای میں ہونیوالے ایونٹ کیلیے بھجوانے کے بدلے میں حاصل ہونے والی رقم […]
By Web Editor on December 7, 2017 $, 60, advance, billion, cpec, disturbed, IMF, on, pakistan, to, up, volume, Warning اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مجموعی حجم60 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جس پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے ادائیگیوں اور منصوبوں کا منافع چین جانے سے پیدا ہونے والے مسائل سے پیشگی متنبہ کردیا ہے۔ آئی ایم ایف کے واشنگٹن میں مقیم مشن چیف ہیرالڈفنگرکی قیادت میں وفد6 ارب 10کروڑ ڈالر قرضہ کی واپسی سے متعلق […]
By Web Editor on December 7, 2017 $, and, billion, By, currency, half, increase, Pakistani, reserves, two اہم ترین, خبریں, کاروبار
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اڑھائی ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے یہ اڑھائی ارب ڈالر پاکستان کے سکوک بانڈز اور یورو بانڈز کی نیلامی کے نتیجے میں حاصل ہو ئے۔ قومی خزانے کو ملنے والے ان بانڈز کی لانچنگ کے لئے گورنر اسٹیٹ بنک طارق باجوہ وزیراعظم کے مشیر برائے اقتصادی امور مفتاح […]
By Web Editor on November 21, 2017 "Verna", $, 2, 70, By, earning, Films, Indian, lakh, million, quit اہم ترین, خبریں, شوبز
پاکستانی فلم ورنہ نے فلم کی نمائش کے پہلے تین روز میں 2کروڑ 70 لاکھ کا بزنس کرکے بھارتی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی نامور فنکاروں کی تین فلموں میں سے اتفاق نے تین ہفتے کے دوران صرف 2 کروڑ50 لاکھ روپے کا بزنس کیا۔ ماہرہ کی فلم ورنہ کیساتھ بھارتی اداکارہ ودیا […]
By Web Editor on November 12, 2017 $, 10, A, Announced, finding, give, life, million, on, partner, to, USA, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیلیفورنیا: امریکی کمپنی کے نوجوان سی ای او نے کئی ماہ تک آئیڈیل خاتون کی تلاش میں ناکامی کے بعد لوگوں سے مدد مانگتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی انہیں مستقبل کی شریکِ حیات سے ملوادے تو وہ اسے 10 ہزار ڈالر یعنی دس لاکھ پاکستانی روپے انعام میں دیں گے۔ کیلیفورنیا کی ایک کمپنی ’سیلف ہیکڈ‘ […]
By Web Editor on November 6, 2017 $, 55, billion, cost, cpec, expected, from, increase, is, of, projects, the, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک میں جاری منصوبوں میں ساتویں جے سی سی کے بعد اضافے کے ساتھ سی پیک منصوبوں کی مجموعی لاگت 55ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہو جانے کی تو قع کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی ساتویں جے سی سی کے بعدسی پیک فریم ورک […]
By Web Editor on October 14, 2017 $, 000, 5, bitcoin, crossed, currency, cyber, first, For, line, the, time اہم ترین, خبریں, کاروبار
لندن: کرنسی کے ایک یونٹ کی قیمت پانچ لاکھ 87ہزار پاکستانی روپے تک پہنچ چکی دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سائبر کرنسی بٹ کوائن نے پہلی دفعہ پانچ ہزار ڈالر کی حد کو عبور کرلیا ہے ۔اس سے قبل اگست میں اس نے چار ہزار ڈالر کی حد کو عبور کیا تھا مگر […]
By Web Editor on October 12, 2017 $, 14, billion, DUE, lost, market, move, Nawaz, sharifs, stock, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے جانے سے اسٹاک مارکیٹ کو 14 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو اندرونی طور پر مستحکم کرنا ہوگا۔ حکومت ،اپوزیشن اور اداروں کی قیادت پر یہ ذمے داری ہے کہ وہ کس طرح اندرونی طور پر پاکستان کو […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 $, 16.40, abroad, foreign, Investment, million, moving, of, profit اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان میں کی جانے والی غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ منافع کی بیرون ملک منتقلی نئے مالی سال کے آغاز پرتیز ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2017کے مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ 16کروڑ 40لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا۔ گزشتہ مالی سال […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 $, 27:, 94, lakhs, million, of, reduction, reserves, reservoir اہم ترین, خبریں, کاروبار
گزشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں اور دیگر مد میں ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں27 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 4 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے پر زر مبادلہ کے ذخائر 20 ارب 37 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 $, 11, 7.43, billion, Debt, Finance, For, government, in, Ministry, months, of, took اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: حکومت کا قرضوں پر انحصار 4 سال گزرنے کے باوجود بھی کم نہ ہوسکا، ایک سال کے دوران غیرملکی قرضوںمیں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے، موجودہ حکومت کی جانب سے 11 ماہ کے دوران غیرملکی اداروں سے7 ارب 43 کروڑ ڈالرقرض لینے کا انکشاف ہو اہے۔ ایک سال کے دوران بیرونی قرضوں پر 1ارب […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 $, 16-2017, 2, and, billion, direct, External, half, Investment, July, June, near, reached, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: ملک میں مالی سال 2016-17 میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا تاہم پورٹ فولیو انویسٹمنٹ سے انخلا کا عمل تیز ہونے سے مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ 9.1 فیصد تک محدود رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2016 سے جون 2017 ملک میں غیرملکی […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 $, 100, Arabia's, avanika, donations, For, inter, million, of, preneours, saudi, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کی ویمن انٹر پرینیورز فنڈ کے لئے 100 ملین ڈالرز کا چندہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ کی ٹویٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے دوران مخالف امیدوار ہیلری کلنٹن کو کلنٹن فاؤنڈیشن کے لئے سعودی عرب سے چندہ لینے […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 $, 15, Arabia, contract, electric, General, has, in, million, saudi, secured اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب میں امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک نے 15ارب ڈالر کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے۔ گزشتہ روز جاری بیان میں جی اے نے کہاکہ معاہدوں کے موقع پر شاہ سلمان اور صدر ٹرمپ بھی موجود تھے، حقیقی بنیادوں پر متنوع اور پائیدار اقتصادی پلیٹ فارم پیش […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 $, 110, agreed, Arabia, billion, contracts, defense, in, saudi, to, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 110ارب ڈالرز کے دفاعی معاہدوں پر اتفاق ہوا ہے،وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ دفاعی معاہدے دہشت گردی سے نمٹنے میں کارآمد ہوں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے دورے پر آئے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی فراماں روا شاہ سلمان کے ساتھ مذاکرات جاری […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 $, 25, A, and, be, costly, Crude, dollar, dollars, gold, half, Oil, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر اورر خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ اس وقت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ڈھائی ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور خام تیل 48 ڈالر 17 سینٹس سے بڑھ کر 50 ڈالر 67 سینٹس فی بیرل پر بند ہوا۔ ماہرین […]
By MH Kazmi on April 28, 2017 $, 1, 41, 73, declined, exchange, foreign, in, million, reserves, to, week اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران 41 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 21 ارب 15 کروڑ 8 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 21اپریل کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 15 کروڑ 8 […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 $, 1, 60, billion, direct, exceed, foreign, Investment, July, March, million, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی 2016 تا مارچ 2017 کے دوران) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 12.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کے دوران کی جانے والی براہ راست غیرملکی […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 $, 62, billion, Chinese, cpec, Governer, in, Investment, reached, Sindh, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ چین نے سی پیک کے انفرااسٹرکچر پروجیکٹس کے لیے اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد سی پیک منصوبوں کے تحت کی جانے والی سرمایہ کاری کی مالیت 55ارب ڈالر سے بڑھ کر 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر سندھ محمد زبیر […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 $, 2, 70, auction, Ferrari, For, million, thousand, trump, used اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر استعمال رہنے والی فراری 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلام کردی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2007 نیلامی سے قبل فلوریڈا کے برووڈ کاؤنٹی کنونشن سینٹر میں نمائش کے لئے پیش کی گئی۔ ماہرین نے اندازہ لگایا تھا کہ یہ نایاب گاڑی دولاکھ 50ہزار سے تین لاکھ50ہزار […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 $, 'Guerrilla, 1, chips, For, million, sold اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
132 بولیوں کے بعد گزشتہ روز اس کی نیلامی کا اختتام ہوا، جسے 1 لاکھ ڈالر میں فروخت کیا گیا۔ لاہور: گزشتہ سال امریکہ کے شہر سنسناٹی کے چڑیا گھر میں قتل کیے جانے والے گوریلا نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مرکوز کر لی تھی اور اب ای بے ویب سائٹ پر اسی […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 $, 10, collect, donations, For, million, mosque, Online, over, re-construction, to, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی شہر وکٹوریہ میں شہید کی جانے والی مسجد کی دوبارہ تعمیر کیلئے آن لائن دس لاکھ ڈالر سے زائد عطیات جمع کرلئے گئے۔ گو فنڈ می نامی پیج پر دو دنوں کے دوران 19 ہزار سے زائد افراد نے یہ عطیات دیئے ہیں، جمع کی گئی رقم مسجد کی دوبارہ تعمیر میں خرچ کی […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 $, 70, A, cock, fighting, in, of, prize, Thailand, the, thousand اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تھائی لینڈ کے دارلحکومت بنکاک میں چینی قمری سال کے موقع پر مرغوں کو لڑانے کا روایتی مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں دو مرغوں نے اکھاڑے کا ماحول بنا کر خوب کُشتی لڑی۔ ہر سال منعقد کئے جانے والے اس روایتی میلے میں ملک سے سینکڑوں شائقین نے شرکت کی اور مرغوں کے درمیان […]