لاہور: تيز رفتار کار نے 6 سالہ بچے کو کچل کر ہلاک کر ديا
لاہور ميں تيز رفتار کار نے دوسری جماعت کے طالبعلم، 6 سالہ بچے کو کچل کر ہلاک کر ديا، پوليس نے ڈرائيور کو حراست ميں لے ليا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ماڈل ٹاؤن مڑياں کا رہائشی دوسری جماعت کا طالبعلم حسن اپنی والدہ کے ساتھ رکشہ میں جا رہا تھا۔ ڈی بلاک کے قريب ديوار […]