62-63
یہ سارا کریڈٹ والدکو جاتا ہے‘ والد شمس القیوم کاتعلق وزیرستان سے ہے‘ والد نے تعلیم حاصل کی اور یہ تدریس کے شعبے سے منسلک ہوگئے‘ یہ کثیر اولاد ہیں‘یہ چار بیٹوں اور دو بیٹیوں کے والد ہیں‘ یہ روشن خیال اور پڑھے لکھے شخص ہیں چنانچہ انھوں نے بیٹوں کے ساتھ ساتھ بیٹیوں کو بھی […]