64 سیاست دانوں کے بیرون ملک اثاثوں کی واپسی کی درخواست پر سماعت ملتوی
وزیر اعظم ، عمران خان ، آصف زرداری سمیت 64 اہم سیاستدانوں نے بیرون ملک غیر قانونی اثاثے بنائے ، واپس لانے کیلئے حکم دیا جائے :ہائیکورٹ میں استدعا لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف اور عمران خان سمیت 64 بڑے سیاست دانوں کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کی درخواست […]