66 سالہ روسی صدر پیوٹن جڑواں بچوں کے باپ بن گئے
ماسکو(ویب ڈیسک) 66 سالہ روسی صدر ویلادی میر پیوتن کی 36 سالہ گرل فرینڈ اور سابقہ ایتھلیٹ علینا کاباایوا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی ایک غیر مصدقہ رپورٹ کے مطابق روسی صدر ویلادی میر پیوتن 66 سال کی عمر میں جڑواں بچوں کے باپ بن گئے ہیں، صدر کی […]