مریم نواز کی ضمانت پر رہائی کو ساڑھے سات کروڑ روپے کے مچلکوں سے ہی کیوں مشروط کیا گیا تھا ؟ اس عدالتی شرط کے پیچھے کیا وجہ ہے؟ بی بی سی کا حیران کن انکشاف
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہائی تو ملنے کے بعد بدھ کی صبح رہا کر دیا گیا ہے اور ان کی رہائی کے بعد سروسز ہسپتال میں زیرِ علاج ان کے والد اور سابق وزیراعظم […]