نہ والد اور نہ ہی چچا ۔۔۔ مریم نواز کی ضمانت کی رقم لاہور ہائی کورٹ میں کس شخصیت نے جمع کروائی؟ حیران کن انکشاف
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کی ضمانت کی روم کس شخصیت نے جمع کروائی ؟ نام سامنے آگیا ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر نے نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کی زر ضمانت کی رقم لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ،عدالتی حکم پر مریم نواز کی جانب سے 7 کروڑ روپے […]