By Web Editor on January 6, 2018 7%, aircraft, destroy, in, military, rejects, report, russia, Syria, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روسی وزارت دفاع نے اُن رپورٹوں کو مسترد کر دیا جن میں شام میں 7 فوجی طیاروں کے تباہ ہونے کا بتایا گیا تھا۔ روسی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق 31 دسمبر کو غروبِ آفتاب کے بعد اندھیرا چھاتے ہی مسلح گروپ کی جانب سے حمی میم کے اڈے کو اچانک مارٹر گولوں سے […]
By Web Editor on January 4, 2018 7%, aircraft, and, attack, depot, Destroyed, in, of, Rebels, Russian, Syria, the, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: شام میں فضائی اڈے حميميم پر باغیوں کی گولہ باری سے روس کے کم از کم 7 جنگی طیارے اور اسلحہ ڈپو تباہ جبکہ دس سے زائد افراد بھی زخمی ہوگئے ہیں۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق باغیوں کی جانب فضائی اڈے پر کئے گئےحملے میں کم سے کم 7 طیارے تباہ ہوئے جبکہ عملے کے دس […]
By Web Editor on November 12, 2017 7%, Army, Destroyed, Down, fall, helicopter, Iraqi, killed, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراق میں آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 7 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے جنوبی صوبے کوت میں عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا کہ گر کرتباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 2 پائلٹس […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 7%, accident, helicopter, in, including, killed, Prince, saudi arabia اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی شہزادہ منصور بن مقرن سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ہیلی کاپٹر یمن کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوا، جس میں صوبے عسیر کے نائب گورنر جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار 8 افراد میں […]
By Web Editor on November 3, 2017 7%, agency, Bajaur, from, in, kills, land, people, slide اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
باجوڑ ایجنسی: تحصیل اتمانخیل کےعلاقے گردئی گنداؤ میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل اتمانخیل کے علاقے گردئی گنداؤمیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے کئی افراد ملبے تلے دب گئے، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ […]
By Web Editor on October 24, 2017 -lahore, 7%, areas, Custody, different, in, of, Operation, police, search, suspects, the, under, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پولیس حکام کے مطابق سرچ آپریشن امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے پیش نظر کیا گیا۔ سرچ آپریشن گارڈن ٹاؤن، نواں کوٹ، ریس کورس اور سول لائنز کے علاقوں میں کیا گیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کی آمد کے پیش نظر مال روڈ سے ملحقہ آبادیوں کی خصوصی چیکنگ کی گئی۔ اس سلسلے […]
By Web Editor on October 23, 2017 6, 7%, agency, and, Bajaur, collapsed, from, house, injured, killed, people, the, wall, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
باجوڑ ایجنسی میں مکان کی دیوار گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ لیویز فورس کے مطابق ہیڈ کوارٹر خار میں خستہ حال ہونے کی وجہ سے مکان کی اونچی دیوار دوسرے گھروں پر جا گری، جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے، […]
By Web Editor on October 7, 2017 7%, crashes, in, killed, mexico, military, officials, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میکسیکو سٹی: میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے کے نتیجے میں 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی ریاست ڈیورانگو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے اور اس میں سوار 7 فوجیہلاک جب کہ ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]
By Web Editor on September 15, 2017 7%, Challan, citizens, Dynamic, Helmets, Karachi., lakhs, not, of, on, police, to, traffic, worn اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: 304 موٹر سائیکلیں بھی ضبط کر لی گئیں، سب سے زیادہ چالان ڈیڑھ ہزار ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں کیئے گئے: اعداد و شمار ٹریفک پولیس کی ہیلمٹ نہ لگانے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف دوسرے روز بھی مہم جاری، مہم کے پہلے روز ہیلمٹ نہ لگانے والے پانچ ہزار شہریوں سے 7 لاکھ 15 ہزار […]
By Web Editor on September 11, 2017 3, 7%, cities, girls, in, including, suicide, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رحیم یار خان: چنیوٹ کے نوجوان نے روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی کے بعد چھریوں کے وار کر کے ساس کو قتل کیا اور خود زہریلی گولیاں کھا کر جان دے دی مختلف شہروں میں 3 لڑکیوں سمیت 7 افراد نے خودکشی کر لی جبکہ 4 افراد نے خو دکشی کی کوشش کی ۔ چنیوٹ […]
By Web Editor on September 11, 2017 7%, firing, from, in, killed, Texas, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں7 افراد ہلاک ہوگئے، فائرنگ سے 2افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس کی کارروائی میں مشتبہ حملہ آور مارا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ ٹیکساس کے شہر پلانو میں رات گئے پیش آیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی، جب پولیس […]
By Web Editor on September 8, 2017 7%, and, billion, deficit, half, pakistan, post, reaches اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: پاکستان پوسٹ کا خسارہ 3 سال کے دوران بڑھ کر کم وبیش ساڑھے7ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ’’پاکستان پوسٹ کو گزشتہ 3 مالی سال کے دوران مسلسل 6سے 7ارب روپے تک مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، مالی سال 2013-14کے دورا ن پاکستان پوسٹ کی آمدن 9 ارب 12کروڑ 35 لاکھ روپے رہی […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 7%, 7.5, crore, days, holidays, on, princes, Rs, saudi, spend اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ: سعودی شہزادے الولید بن طلال بن عبدالعزیز السعود نے صرف ایک ہفتے کے دوران اپنی چھٹیوں پر 5 لاکھ 58 ہزار پاؤنڈ یعنی ساڑھے سات کروڑ پاکستانی روپوں سے بھی زیادہ رقم خرچ کردی۔ شہزادہ الولید بن طلال اپنے اہلِ خانہ اور ملازمین سمیت دو درجن سے زائد افراد کے ہمراہ ترکی کے علاقے بودرم […]
By MH Kazmi on August 20, 2017 7%, and, attacked, bandits, checkpoint, in, kidnapped, policemen, rajanpur, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راجن پور: روجہان میں کچے کےعلاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پرحملہ کر کے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ راجن پورمیں کچے کے علاقے میں ڈاکووں نے پولیس چوکی پرحملہ کردیا، پولیس اور ڈاکؤوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈاکو 7 پولیس اہلکاروں کواغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ اغواہونے والے پولیس اہلکاروں میں […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 100, 7%, and, china, earthquake, five, in, injured, Intensity, killed, people, point, province, Sichuan, six اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین کا صوبہ سیچوان چھ اعشاریہ پانچ شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، متعددعمارتیں منہدم ہوگئیں۔ زلزلے سے 7 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ بیجنگ: زلزلہ کے باعث لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔ چینی میڈیا کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ متعددعمارتیں منہدم […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 7%, against, arrested, crackdown, criminals, Karachi., police, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی ہو گیا۔ کراچی: تیموریہ میں پولیس نے کارروائی کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی گلبرگ کے مطابق گرفتار ملزمان قتل اور […]
By MH Kazmi on July 29, 2017 7%, Accused, arrested, case, For, in, khadija, murder, the, was, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم شاہ حسین کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔ لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم شاہ حسین کو سات سال قید کی سزا سنا دی، جس کے بعد مجرم کو کمرہ […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 7%, 9, Chitral, drowned, fell, in, into, Jeep, Passengers, Rescued, river, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چترال: جیپ نمبر اے جے کے 1373 چیوپل کے قریب چنار کے مقام پر دریا میں گرنے سے 7 افراد ڈوب گئے، رضاکاروں نے9 افراد کو بچالیا جبکہ جیپ کوبھی چترال اسکاؤٹس کے کرین کی مدد سے پانی سے نکالا جس کی فرنٹ سیٹ پر راحیلہ بی بی دختر گل رحیم لڑکی کی لاش بھی ملی۔ حادثے […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 7%, 8, earthquake, in, magnitude, point, russia, threat, Tsunami اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میںشدید زلزلہ آیا ہے،امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلہ روس کے جزیرہ نما کمچٹکا میں آیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا مرکز سمندری علاقے میں ہونے کے باعث سونامی کا خطرہ ہے۔ امریکی زلزلہ […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 1, 7%, arrested, different, firing, from, in, Incidents, injured, Karachi., person, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی کے علاقے کریم آباد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران منشیات فروشوں اور ڈیزل اسمگلرز سمیت 7ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کراچی کے علاقے کریم آبادپل کےقریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 7%, arrived, footballers, in, including, pakistan, Ronaldinho: اہم ترین, خبریں, کھیل
برازیل کے انٹرنیشنل اسٹار فٹبالر رونالڈینو اور روبرٹو کارلوس سمیت 7 کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ سے پہلے فٹ بال آگئی ہے کیونکہ برازیلین فٹبالر رونالڈینو، روبرٹو کارلوس، رائن گگز، رابرٹ پائرز، فرانسس نکلولس اینلکا، جارج بوٹنگ اور ڈیوڈ جیمز پر مشتمل 7 انٹرنیشنل آئیکون کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ کھلاڑی خصوصی طیارے سے […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 7%, abdul, achakzai-, days, For, further, handed, killed, majeed, officer, over, police, traffic اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ٹریفک اہلکارکی ہلاکت کے کیس میں رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کو مزید 7 روز کے لیے پولیس کے حوالے کردیا۔ عبدالمجید اچکزئی کوکوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبرایک کے جج داؤد خان ناصر کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے تفتیشی افسرکی درخواست پر ملزم کو مزید […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 7%, hiting, killed, missing, navy, personnel, Us, Warship's, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واقعہ ہفتہ کو علی الصبح جاپان کے ساحل کے قریب پیش آیا تھا، جس کے بعد لاپتہ ہونے والے سات اہلکاروں کی تلاش شروع کر دی گئی تھی واشنگٹن: امریکی نیوی اور جاپانی میڈیا کے مطابق امریکہ کے جنگی بحری جہاز جاپان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں جہاز […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 7%, By, commercial, hit, military, missing, officials, ship, Ships, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کا جنگی بحری جہاز جاپان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی جہاز سے ٹکرا گیا ہے جس کے نتیجے میں جہاز کے عملے کے 7 اہلکار لاپتہ ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی بحریہ کا تباہ کن جنگی جہاز یو ایس ایس فٹزجیرلڈ جاپان کے جنوب مغربی ساحل یوکوسوکا سے 56 ناٹیکل […]