کابل،پاکستانی سفارتخانے اور قونصل خانوں پر افغان شہریوں کو ویزوں کی فراہمی تیز تر کرنے کیلئے اقدامات
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے افغان شہریوں کو ویزوں کے اجرا میں درپیش مسائل کے حل کیلئے موثر اور وسیع البنیاد اقدامات اٹھائے ہیں۔ سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان میں افغان شہریوں کی نقل و حرکت میں آسانی کے لیے کابل میں پاکستان کے سفارت خانے […]