By MH Kazmi on October 18, 2016 8, clashes, egypt, in, injured, killing, matdd, policemen, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مصر کے شمالی صوبہ سینا میں مصری فوج کی دہشتگردوں کے ساتھ مختلف جھڑپوں میں8 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ جھڑپیں جزیرہ نما سینا کے شمال کے مختلف علاقوں میں ہوئے ہیں۔ شیخ زوید نامی علاقے میں دہشت گردوں نے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 34, 8, bridge, broken, Indonesia, injured, killed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انڈونیشیا میں بالی کے قریب دو جزیروں کو ملانے والا پل ٹوٹ گیا، ملبے تلے دب کر 8 افراد ہلاک جبکہ 34 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ بالی کے نزدیک دو جزیروں کو آپس میں ملانے والے پل پر اس وقت پیش آیا جب شہری ایک تقریب کیلئے پل کو پار کر رہے تھے ۔ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 8, ball, For, Needed, pakistan, pink, test, wickets اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پنک بال ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بیٹسمینوں کی لاپروائی دیکھ کر پاکستانی غصے سے لال پیلے ہو گئے ، پوری ٹیم 123 رنز پر ڈھیرہو گئی ،ویسٹ انڈیز کوجیت کےلیے 346 رنز کا ہدف ملا ۔ تاریخی ٹیسٹ میں کامیابی کےلیے شاہینوں کو 8 وکٹیں اور حریف ٹیم کو مزید 251 رنز درکار ہیں،دبئی […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 2005, 8, catastrophic, earthquakes, Eleven, Oct, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آٹھ اکتوبر 2005کے قیامت خیز زلزلے کو گیارہ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس سانحہ میں ہزاروں افرادلقمہ اجل بنے اورلاکھوں گھر زمین بوس ہو گئے تھے۔ آٹھ اکتوبر 2005 کی صبح آزاد کشمیر میں آنے والے زلزلہ نے آزاد کشمیر کے شمالی اضلاع کو اس بری طرح جھنجوڑ ا کہ آن کی آن میں […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 8, enmity, family, gunmen, multan, old, violence اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ملتان, کرائم
شجاع آباد میں پرانی رنجش پر 8 مسلح افراد نےایک گھرمیں گھس کر اہلخانہ پرتشدد کیاہے۔ ملزمان تشدد کےدوران خواتین کےکپڑےپھاڑ کر انہیں سڑک پر گھسیٹتے رہے۔ پولیس کےجائے وقوعہ پہنچنے پر ملزمان فرار ہوگئے۔ ملتان کی تحصیل شجاع آباد کےعلاقے ٹھٹھ گھلواں میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مرکزی ملزم امتیاز […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 8, arrested, in, Karachi., Operation, Rangers, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی
کراچی میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیاں گڈاپ، بن قاسم، سائٹ اور کلفٹن کے علاقوں میں کی گئیں، گرفتار ملزمان میں سے 2 کا تعلق کالعدم تنظیموں جبکہ 3ڈاکو ہیں۔ ترجمان […]