81 سالہ جاپانی باڈی بلڈر نے ہمت کی نئی مثال قائم کردی
ٹوکیو: دنیا بھر میں 70 اور 80 سال کے افراد ہڈیوں اور گھٹنوں کے درد یا دیرینہ امراض کے شکار ہونے لگتے ہیں لیکن 81 سالہ جاپانی شخص اب بھی نہ صرف بہت تندرست ہیں بلکہ باقاعدگی سے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں حصہ بھی لیتے ہیں۔ توشی سوکے کا نازاوا نے اپنی جوانی میں باڈی بلڈنگ کے […]