لاہور ایئرپورٹ ، طیاروں کی کمی ، فنی خرابی ، 9 پروازیں منسوخ
متاثر ہونے والی پروازوں میں پی آئی اے سمیت چھ نجی ایئرلائنز کی پروازیں شامل ، جدہ ، ریاض ، کولمبو ، کراچی جانے والی پروازیں بھی متاثر لاہور (یس اُردو ) لاہور ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے باعث 9 پروازیں منسوخ جب کہ نو سے زائد فلائٹس گھنٹوں تاخیر کا […]