نارتھ کراچی میں مدرسے کی چھت گرگئی،9بچے زخمی
کراچی…..نارتھ کراچی میں مدرسے کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 9بچے زخمی ہوگئے۔ مزید بچوں کے ملبے تلے دبے ہونےکا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔پولیس کے مطابق نارتھ کراچی کے علاقے شاہنواز بھٹو کالونی میں واقع ایک مدرسے کی چھت منہدم ہوگئی۔ ملبے سے 12بچوں کو زندہ نکال لیا گیا جن میں سے 9بچے […]