سینئر راہنما مسلم لیگ ق فرانس راجہ مظہر ذمہ واریہ کی سرائے عالمگیر میں نمائندہ 92 نیوز مرزا وسیم بیگ کے بہیمانہ قتل کی پرزورمذمت، اوراہلخانہ اور صحافتی برادری کیساتھ دلی تعزیت
سینئر راہنما مسلم لیگ ق فرانس راجہ مظہر ذمہ واریہ کی سرائے عالمگیر میں نمائندہ 92 نیوز مرزا وسیم بیگ کے بہیمانہ قتل کی پرزورمذمت، اوراہلخانہ اور صحافتی برادری کیساتھ دلی تعزیت پیرس ؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے سرائے عالمگیر میں نمائندہ […]