counter easy hit

A

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

شیخ وقاص اکرم کا (ن) لیگ کا ٹکٹ لینے سے انکار

شیخ وقاص اکرم کا (ن) لیگ کا ٹکٹ لینے سے انکار

لاہور:  شیخ وقاص اکرم نے این اے 115 جھنگ سے (ن) لیگ کا ٹکٹ لینے سے انکار کر دیا۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ شہباز شریف کو بتا دیا تھا کہ مجھے ٹکٹ نہیں چاہیے، انتخابات میں آزاد حیثیت میں حصہ لوں گا۔ اسی حوالے سے میں نے کئی روز سے اپنی انتخابی مہم […]

لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، پولیس

لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، پولیس

لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، پولیس لاھور حاجی کوٹ مدثر نامی نوجوان کی شادی کی تقریب جاری تھی لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرکے قانون کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں لاھور گولی لگنے سے دولہے کی گاڑی کا ڈرائیور جان بحق پولیس لاھور بارات […]

برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے، مریم اورنگزیب

برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے۔نواز شریف کی لندن میں جائیدادوں سے متعلق برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ برطانوی اخبار نے اپنی خبر کو خاص رنگ دے کر پاکستان میں […]

نامور صحافی فہد حسین نےاین اے :53 سے قبل پی ٹی آئی قیادت کو بڑی خوشخبری سنا دی

نامور صحافی فہد حسین نےاین اے :53 سے قبل پی ٹی آئی قیادت کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور: نامور صحافی فہد حسین نےاین اے: 53 سے قبل پی ٹی آئی قیادت کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ این اے 53 ان کا اپنا حلقہ ہے۔ انہوں نے حلقے کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کی سیاسی […]

پنجاب یونیورسٹی کے قریب سے ایک ڈاکو واردات کر تے ہوئے گرفتار

پنجاب یونیورسٹی کے قریب سے ایک ڈاکو واردات کر تے ہوئے گرفتار

لاہور: پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج کے پاس سے ایک ڈاکو واردات کر تے ہوئے گرفتار، ڈاکو نے ایم کام کی سٹوڈنٹ ارم ثناء بنت ثنائاللہ کے پاس آ کر پہلے ایک ہوائی فائر کیا پھراس کا موبائل چھین کر فرار ہونے لگا تو نہر پر ڈیوٹی کرنے والے افتخار گجر نامی ٹریفک وارڈن نے اپنی […]

گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ترجمان گورنر سندھ کے مطابق محمد زبیر اور اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے جس کا علاج جاری تھا تاہم آج […]

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔  پاکستان تحریک انصاف کے دو سینئر رہنما آمنے سامنے آگئے، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران جہانگیر ترین سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ اس سے میرا […]

عام انتخابات 2018 کیلیے پاک فوج کی تربیت کا شیڈول تیار

عام انتخابات 2018 کیلیے پاک فوج کی تربیت کا شیڈول تیار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آرمی ٹرینرز کی تربیت کا شیڈول تیار کرلیا ہے جس کے مطابق الیکشن کمیشن حکام پاک فوج کے 1400 افسران کو تربیت دیں گے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات 2018 کو شفاف بنانے کے لئے آرمی ٹرینرز کی تربیت کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کےمطابق  الیکشن کمیشن کے 28 […]

مہوش حیات نے فلم میں بےنظیربھٹو کا کردار نبھانے کی تصدیق کردی

مہوش حیات نے فلم میں بےنظیربھٹو کا کردار نبھانے کی تصدیق کردی

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کی زندگی پر بننےوالی فلم میں مرکزی کردار نبھانے کی تصدیق کردی۔ رواں برس کی ابتدا میں سوشل میڈیا پر سابق پاکستانی وزیر اعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پر فلم بنائے جانے کی خبر گردش کررہی تھی جب کہ یہ بھی کہا جارہا […]

گرمی کی چھٹیوں میں فیس وصولی کا معاملہ

گرمی کی چھٹیوں میں فیس وصولی کا معاملہ

گرمی کی چھٹیوں میں فیس وصولی کا معاملہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پرائیویٹ سکولز کا گرمی کی چھٹیوں میں فیس وصول نہ کرنے کا حکم برقرار ہے، عدالتی حکم جسٹس شوکت عزیز نے پرائیویٹ سکولز کے خلاف درخواست پر سماعت کی، تعلیم کی سوداگری ظلم و استحصال ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی جو کل […]

تحریک انصاف کی انتخابی مہم کے لیے دو ہیلی کاپٹر اور ایک طیارہ حاصل

تحریک انصاف کی انتخابی مہم کے لیے دو ہیلی کاپٹر اور ایک طیارہ حاصل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے الیکشن مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ کپتان 24 جون کو میانوالی میں جلسے سے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے اور اس سلسلے میں ہیلی کاپٹر اور جہاز کی سہولت حاصل کرلی گئی ہے جبکہ انتخابی نعرہ بھی متعارف کرادیا گیا […]

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم ماں بن گئیں، بچی کو جنم دیدیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم ماں بن گئیں، بچی کو جنم دیدیا

ہملٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن ماں بن گئیں اور بچی کو جنم دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مس آرڈرن نے خود ہی انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر بچی کی پیدائش کا اعلان کیا اور بتایاکہ پونے پانچ بجے شام کو بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا وزن 3.31 کلو گرام ہے۔ اپنے پیغام […]

پسند کی شادی: لڑکی لیجانے کی کوشش پر ملتان کچہری میدان جنگ میں تبدیل

پسند کی شادی: لڑکی لیجانے کی کوشش پر ملتان کچہری میدان جنگ میں تبدیل

ملتان ملتان کچہری میں احاطہ عدالت میدان جنگ بن گیا جب پسند کی شادی پر لڑکی کو شوہر کےساتھ جانے کا فیصلہ سنایا گیا تو لڑکی کے گھر والوں نے لڑکی کو ساتھ لے جانے کی کوشش کی جس پر پولیس اور اہل خانہ میں ہاتھا پائی ہوئی۔ لڑکی عدالت میں پیش ہوئی اور شوہر […]

‘ایک سیلفی کے بدلے 250 ووٹ’ فاروق ستار کی عبوری ضمانت منظور ہونے پر کارکنان سے دل لگی

‘ایک سیلفی کے بدلے 250 ووٹ’ فاروق ستار کی عبوری ضمانت منظور ہونے پر کارکنان سے دل لگی

کراچی: کراچی سٹی کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ لوگوں کے اصرار پر سیلفیاں بھی بنوائیں اور کہا کہ ایک سیلفی کے بدلے اڑھائی سو ووٹ لوں گا۔ این اے 245 سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ایم کیوایم رہنما نے […]

بھارت میں مسلمان سے شادی کرنے پر ہندو خاتون کو پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار

بھارت میں مسلمان سے شادی کرنے پر ہندو خاتون کو پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار

لکھنو:بھارتی شہر لکھنو میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے پاسپورٹ آفیسر نے ایک جوڑے کو مسلمان ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی شہر لکھنو میں بین المذاہب شادی شدہ جوڑے کو پاسپورٹ آفیسر وکاس مشرا نے پاسپورٹ جاری کرنے سے انکارکردیا۔ […]

کاش چودھری نثار علی خان نے بھی ایک کتاب لکھی ہوتی

کاش چودھری نثار علی خان نے بھی ایک کتاب لکھی ہوتی

معروف ٹی وی اینکر منصور علی خان نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے منصور علی خان نے کہا کہ میری بہت خواہش ہے کہ کاش چودھری نثار علی خان نے بھی ایک کتاب لکھی ہوتی۔ کاش چودھری نثار علی خان گذشتہ ایک سال سے لگے ہوتے اور کتاب لکھ […]

بڑا سیاسی اپ سیٹ ناراض دھڑوں نے اکرم چوہدری کی حمایت کا فیصلہ کر کے طلال چوہدری کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بڑا سیاسی اپ سیٹ ناراض دھڑوں نے اکرم چوہدری کی حمایت کا فیصلہ کر کے طلال چوہدری کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جڑانوالہ: حلقہ این اے 102 بڑا سیاسی اپ سیٹ ناراض دھڑو ں نے اکرم چوہدری کی حمایت کا فیصلہ کرکے طلال چوہدری کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی، برادری کے سر پنچوں اور سیاسی پنڈٹو ں نے سابق صوبائی وزیر اکرم چو ہدری کی انتخابی مہم شروع کر کے ن لیگ کی نا کا می […]

پاکستان جمہوریت میں کرپشن، منی لانڈرنگ، ریپ، قتل اور مجرمانہ الزامات کی بڑی قیمت چکانی پڑتی ہے

پاکستان جمہوریت میں کرپشن، منی لانڈرنگ، ریپ، قتل اور مجرمانہ الزامات کی بڑی قیمت چکانی پڑتی ہے

اسلام آباد: پاکستان جمہوریت میں کرپشن، منی لانڈرنگ، ریپ، قتل اور مجرمانہ الزامات کی بڑی قیمت چکانی پڑتی ہے اس کی واضح مثال ملک میں ہونے والے قومی وصوبائی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے والے کل 1070 سیٹوں کیلئے 21482 میں سے 2715 امیدواروں کو کرپشن، جرائم، ریپ، دوہری شہریت منی لانڈرنگ، بھتہ خوری، بینکوں […]

راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر

راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر

جنڈ: راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر۔۔۔ حادثے میں ایک آدمی جانبحق، دو افراد زخمی۔۔۔ زخمیوں کو تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال جنڈ منتقل کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 495

‏الیکشن کمیشن کے پی نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی

‏الیکشن کمیشن کے پی نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی

‏الیکشن کمیشن کے پی نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی مجموعی طور پر 3160 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے تھے‏ قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے خیبر پختونخوا اور فاٹا سے 2965 کاغذات درست قرار پائے 179 کے کاغذات مسترد ہوئے‏ خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع کے لیے […]

فوجی مداخلت کشمیر تنازع کا حل نہیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار

فوجی مداخلت کشمیر تنازع کا حل نہیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر بھارت کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنے لگیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار نے حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا کہا کہ کوئی عسکریت پسندی یا فوجی مداخلت کشمیر کے تنازع کا حل نہیں ہوسکتی۔ ریاست گجرات کے سابق پولیس اہلکار سنجیو بھٹ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ کشمیری انصاف […]

عمران خان نے کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں لڑا وہ بیس کروڑ کی نمائندگی کیسے کریں گے، احسن اقبال

عمران خان نے کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں لڑا وہ بیس کروڑ کی نمائندگی کیسے کریں گے، احسن اقبال

لاہور : مسلم لیگ ن رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں لڑا وہ بیس کروڑ کی نمائندگی کیسے کریں گے جبکہ لاہور ہائی کورٹ نے احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 22 جون تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے […]

انسانی حقوق کی کونسل منافق اور اسرائیل سے متعصب ہے، امریکی سفیر

انسانی حقوق کی کونسل منافق اور اسرائیل سے متعصب ہے، امریکی سفیر

واشنگٹن : اقوام متحدہ میں تعینات امریکا کی سفیر نیکی ہیلی نے انسانی حقوق کی کونسل سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’امریکا ایسی کسی بھی کونسل کا حصّہ نہیں بنے گا جس میں انسانی حقوق کا تمسخر اڑیا جائے اور منافقت کی جائے‘۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں تعینات امریکا […]