By Web Editor on June 14, 2018 A, burning, fire, Greenfield, in, lasted, London, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن; برطانوی دارالحکومت لندن میں واقع چوبیس منزلہ رہائشی عمارت گرین فیل میں آتشزدگی کو ایک سال ہو گیا، مرنے والوں کی یاد میں عمارت کو سبز رنگ کی روشنی سے منور کر دیا گیا۔ واقعے میں اکہتر افراد ہلاک ہوئے تھے، آتشزدگی میں ہلاک ہونے والوں کے ورثا نے عمارت کے سامنے ایک یادگاری […]
By Web Editor on June 14, 2018 A, days, few, For, History, in, lasting, minutes, months, not, or, rather, that, there, war, was, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاہور: دنیا کی تاریخ میں ایسی جنگوں کا احوال بھی ملتا ہے جو بیسیوں سال جاری رہیں جبکہ کچھ ماہ یا کچھ دنوں پر محیط جنگوں کا ذکر تو عام ملتا ہے۔ تاریخ میں ایک ایسی جنگ بھی ہوئی جو کچھ سال، ماہ یا دن نہیں بلکہ کچھ منٹ ہی جاری رہی اور چونکہ یہ دو […]
By Web Editor on June 14, 2018 A, air, all, and, blood, challenge, hired, I, live, mouthpieces, on, print, test, those, to, TV, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اپنی ایک ٹوئیٹ میں ریحام خان نے لکھاکہ ہمیں سچائی کو ڈھونڈنا چاہیے ، نشے میں کون ہے،دنیا کو ذرا دکھائیں ۔ خاندانی خون کیسا ہوتا ہے یہ بھی دیکھ لیں۔ ریحام خان کی اس ٹوئیٹ پرساجدہ رزاق نے لکھاکہ ’ بے غیرت لوگوں کو موت کہاں آتی ہے جلدی۔۔۔ انہیں اللہ پاک اور محلات […]
By MH Kazmi on June 13, 2018 'Brought, A, Asghar Burhan, BANKRUPT, country, everything, France, going, is, PMLN, pti, stage, to, TO BE, where اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
نگران حکومت پچھلی حکومت کے کرتوتوں پر پردہ نہیں ڈال سکتی ، شمشاد احمد جیسی خاتون فنانشل پالیسی کو دیکھ کر پریشان ہے تو عا م آدمی کا کیا حال ہوگا پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سیکرٹری جنرل اصغر برہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی تربیت یافتہ ٹیم […]
By Web Editor on June 13, 2018 A, chief, deadline, gave, justice, nisar, Saqib اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سپریم کورٹ نے شریف فیملی کیخلاف نیب ریفرنسز نمٹانے کی مدت میں توسیع سے متعلق احتساب عدالت کی درخواست منظور کر لی ہے اور احتساب عدالت کو حکم دیا ہے کہ ریفرنسز کا فیصلہ ایک ماہ کے اندر سنایا جائے عدالت نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی 6ہفتوں میں ٹرائل مکمل کرنے […]
By Web Editor on June 13, 2018 A, in, motorcycle, of, perception, Permission, running, saudi, the, trend, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی خواتین کار ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد اب موٹر سائیکل چلانے کی اجازت کی بھی متمنی ہیں اور ممکنہ طور پر انہیں یہ اجازت ملنے کی بھی توقع ہے ۔ اس امیدپر سعودی خواتین کی بڑی تعداد موٹر سائیکل سکھانے کے اداروں میں اپنے اپنے نام درج کروارہی ہیں اور باقاعدگی سے اس […]
By Web Editor on June 13, 2018 500, A, arrested, criminals, drone, has, in, mexico اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ڈرون ٹیکنالوجی نے اپنی بڑھتی ہوئی افادیت دوبارہ ثابت کردی اور صرف ایک ڈرون نے 500 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرانے میں مدد دی ہے۔ میکسیکو کے شہر اینسیناڈا میں پولیس نے ایمرجنسی کال کے بعد ڈی جے آئی ڈرون استعمال کرتے ہوئے نہ صرف وارداتوں پر قابو پایا بلکہ اس سے سیکڑوں مجرموں […]
By Web Editor on June 13, 2018 17, A, accident, and, bus, DUE, high-speed, injured, killed, others, people, pradesh, several, to, uttar, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش میں مسافر بس الٹنے سے 17 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثہ ضلع مین پوری میں پیش آیا جب تیزرفتار بس سڑک کے درمیان بنے ڈوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، ایک عینی شاہد کا کہنا ہے ڈرائیور غیر […]
By Web Editor on June 13, 2018 A, agency, brief, news, released, report, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق انکشاف ہوا کہ انہیں امریکی جیل حکام کھانے میں زہر ملا کر دے رہے ہیں جبکہ انہیں جنسی طور پر ہراساں بھی کیا جا رہا ہے۔ قومی اخبار کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اتنے برس میں پہلی مرتبہ اپنے جیل کے حالات اور جیل […]
By Web Editor on June 13, 2018 A, debate, For, imran, interest, is, Khans, life, matter, not, of, personal, public اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ریحام خان کا ایک اور بھارتی ٹی وی کو انٹرویو، عوامی مفاد کے لیے عمران خان کی ذاتی زندگی پر بحث میں کوئی حرج نہیں، انتخابات سے پہلے ووٹرز کو اپنے رہنماؤں کی اصلیت معلوم ہونی چاہیے۔ عمران خان سے ذاتی اختلافات نہیں تھے لیکن معاشرتی زندگی پر بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتی تھی۔ریحام […]
By Web Editor on June 13, 2018 A, airport, Committee, construction, create, defects, in, investigate, islamabad, of, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی اور ہدایت کی کہ پی آئی اے اور سول ایوی ایشن افسران پر مشتمل کمیٹی دو ہفتے میں رپورٹ پیش کرے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے […]
By Web Editor on June 13, 2018 A, as, Chaudhry, declared, nisar, PML N, the, treason اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چودھری نثار کے انٹرویو پر پرویز رشید کا سخت ردعمل، کہتے ہیں کہ چودھری نثار نے نون لیگ کی اینٹیں تو نہیں جوڑیں لیکن چوری کرنے میں ناکام ضرور ہوئے ہیں۔چودھری نثار کے انٹرویو پر پرویز رشید کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چودھری نثار نے ن لیگ کی اینٹیں […]
By Web Editor on June 12, 2018 A, After, company, escaped, guard, help, of, private, robbery, security, the, Theft, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی. (اصغر علی مبارک) تهانہ کینٹ کی حدود مین صدر بازار حیدر روڈ پر پنجاب پرووینشل کمپنی آپریٹو بینک لمیٹیڈ میں رات 2 بجے چور آئے اور نجی سکیورٹی کمپنی کے گارڈ کی مدد سے بنک لوٹ کر فرار ہوگئے بینک منیجر کے مطابق چور 8 لاکھ روپے اور12کروڑ سونا لوٹ کر فرار ہو ئے […]
By Web Editor on June 12, 2018 A, Accusation, ali, Caretaker, cleared, Finance, game, is, mandate, Minister, not, of, our, play, will, zafar اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ہمارا مینڈیٹ واضح ”الزام تراشی کا کھیل نہیں کھیلیں گے” نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفر اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفرنے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ واضح ہے کہ ہم الزام تراشی کا کھیل نہیں کھیلیں گے، جو حقائق ہیں وہ سب کے سامنے پیش کریں گے اور آئندہ […]
By Web Editor on June 12, 2018 A, leader, pti, revealed, surprise, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا کہ 1997 کے الیکشن میںنواز شریف نے سیتاوائٹ کا شوشہ اٹھایا تھا‘ ہمارے پاس ہر چیز کا جواب موجود ہے‘ تحریک انصاف انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔ منگل کو عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1997 کے الیکسن میں نواز […]
By Web Editor on June 12, 2018 A, elections, filing, For, General, Investigation, nomination, process, start, submit, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملک میں عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ اب 19 جون تک جانچ پڑتال کا عمل جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن کا اسکروٹنی سیل 19 جون تک کاغذات نامزدگی کی باریک بینی سے چھان بین کرے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسکروٹنی سیل کی جانب سے […]
By Web Editor on June 12, 2018 A, began, Lie, tell, that, the, think, to, truth اہم ترین, خبریں, شوبز
کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، اس طرز عمل پر گامزن بھارت نے 2016میں کئے گئے اپنے جھوٹے دعوے کو سچ ثابت کرنے کیلئے پاکستان میں کئے گئے سرجیکل اسٹرائیک کے موضوع پر فلم بنانےکا اعلان کیا ہے ۔ستمبر2016کے آخر میں بھارت نے جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ لائن […]
By Web Editor on June 12, 2018 A, afridi, favorite, Germany, made, team اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کرکٹ کے ہی نہیں فٹبال کے بھی دیوانے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں لالا نے کہا کہ ورلڈ الیون کی قیادت میں ریٹائرمنٹ ملنا اعزاز کی بات ہے۔ شاہد آفریدی عرف لالا نے فٹبال کے حوالے سے کہا کہ جرمنی شروع سے ہی میری پسندیدہ ٹیم ہے […]
By Web Editor on June 12, 2018 A, close, even, gave, imran, Khan, powerful, relative, shock اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی وکٹ گرا دی، تحریک انصاف کے دیرینہ ساتھی اور عمران خان کے رشتہ دار شاہ زید خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے دیرینہ ساتھی اور عمران خان کے رشتہ دار شاہ زید خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر […]
By Web Editor on June 12, 2018 A, Accused, court, decision, heard, imran, regarding, Supreme, surprising, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سپریم کورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ زینب کے قاتل مجرم عمران نے سزائے موت کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کررکھی تھی جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ نے مجرم کی […]
By Web Editor on June 11, 2018 A, Ahad, aisha, and, bench, By, chief, Hamza, headed, justice, presented, Shahbaz, three-member اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش چیف جسٹس پاکستان نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد دونوں کو چیمبر میں طلب کرلیا نجی معاملہ ہے افہام و تفہیم سے حل کرلیں ورنہ جے آئی ٹی قائم کردیتے ہیں. چیف جسٹس لاہور: (اصغر علی مبرک) حلفا کہتی […]
By Web Editor on June 11, 2018 A, at, former, Hinduism, Indian, look, president, took اہم ترین, خبریں, کالم
ناگپور میں مسلم دشمن کٹر ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے مرکز میں 7 جون کو تین سالہ تربیت مکمل کرنے والے لاٹھی بردار کارکنوں کے کانوکیشن میں ہندوستان کے سابق صدر پرنب مکرجی کی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت پر پورے ملک میں تہلکہ مچا ہوا ہے۔ تہلکہ اس بات […]
By Web Editor on June 11, 2018 A, killed, Remember, was, Zenab اہم ترین, خبریں, کالم
یہ بات قابل فخر سمجھنی چاہئیے یا اس معاملے کی سنگین نوعیت پر ضمیر کو جنجھوڑتے ہوئے شرم سے پانی پانی ہوجانا چاہئیے۔ بحث کے لئے یہ نقطہ بھی غور کے قابل ہے مگر حقیقت سے بھرپور یہ بات ہم جیسے انسانوں کو حیرت میں جھونکنے کے لیے کافی ہے کہ کسی ظلم پر اٹھنے […]
By Web Editor on June 11, 2018 A, city, get, important, in, Most, N, not, of, PML, Punjab, the, Vote, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جھنگ: جھنگ کے ووٹرز 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں شیر کے نشان پر مہر نہیں لگا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کا اعلان 25 جولائی کو کیا گیا ہے۔ جیسے جیسے عام انتخابات کا وقت قریب آ رہا ہے ویسے ویسے سیاسی گہما گہمی بھی بڑی رہی ہے۔ سیاسی رہنما […]