counter easy hit

A

‘ٹکٹ نہ ملنے کا معاملہ، کارکنان شکایات بھیجیں، خود جائزہ لیکر کارروائی کرونگا’

‘ٹکٹ نہ ملنے کا معاملہ، کارکنان شکایات بھیجیں، خود جائزہ لیکر کارروائی کرونگا’

لاہور: ٹکٹ نہ ملنے پر احتجاج کرنیوالے کھلاڑیون کے ایکشن کے بعد کپتان خود سامنے آ گئے، عمران خان نے کارکنوں کی شکایات کاجائزہ لے کر کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ جان بوجھ کر کبھی دیرینہ اور وفادار کارکن سے ناانصافی نہیں کریں گے، […]

چوہدری نثار کے مقابلے میں کس (ن) لیگی رہنما کو ٹکٹ دیا جانے والا ہے؟

چوہدری نثار کے مقابلے میں کس (ن) لیگی رہنما کو ٹکٹ دیا جانے والا ہے؟

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی جانب سے قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشتوں پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔ ریٹرننگ افسر نے چوہدری نثار کو 13 جون کو طلب بھی کر لیا۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں ساتویں روز بھی عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے […]

الیکشن کی مشروط اجازت ملنے کے بعد پرویز مشرف کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری

الیکشن کی مشروط اجازت ملنے کے بعد پرویز مشرف کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے ٹرائل کے لیے 2 روز میں خصوصی عدالت قائم کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ سے متعلق مختلف کیسز کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران […]

چیف جسٹس ثاقب نثار کا بڑا حکم جاری

چیف جسٹس ثاقب نثار کا بڑا حکم جاری

لاہور: چیف جسٹس ثاقب نثار نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں اور اکاؤنٹس تفصیلات کیس میں گورنر سٹیٹ بینک اور سیکرٹری خزانہ کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے 10 سال میں کتنے وزرا نے قرضے لئے اورغیرملکی دورے کیے، پتہ ہونا چاہئے […]

22 سال قبل کرپشن اور ناانصافی کیخلاف جدوجہد کا آغاز

22 سال قبل کرپشن اور ناانصافی کیخلاف جدوجہد کا آغاز

میرپور: آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیصلہ کن انتخابی معرکے کا بگل بج چکا ہے عمران خان نے 22 سال پہلے کرپشن اورناانصافی کے خلاف جس جدوجہد کا آغاز کیا تھا عنقریب وہ جدوجہد منزل مقصود سے ہمکنار […]

اجلاس میں (ن) لیگی امیدواروں نے انوکھا مطالبہ کر ڈالا

اجلاس میں (ن) لیگی امیدواروں نے انوکھا مطالبہ کر ڈالا

لاہور: مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا چھٹا روز تھا اور پارلیمانی بورڈ میں ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویو کیے جارہے ہیں جبکہ صدر ن لیگ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج لاہور کے امیدواروں کے انٹرویو کیے جارہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ امیدواروں کے مسلسل انٹرویوز کیے جارہے ہیں، ٹکٹ […]

عدالتی کارروائی کے بعد ایک خاتون نے چیف جسٹس سے پرفیوم کا مطالبہ

عدالتی کارروائی کے بعد ایک خاتون نے چیف جسٹس سے پرفیوم کا مطالبہ

لاہور: چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثارنے اپنی بیٹی کے ہمراہ فاؤنٹین ہاؤس کادورہ کیا جہاں انہیں ذہنی مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولتوں پر بریفنگ دی گئی جبکہ انہوں نے کچن کے ناقص انتظانات پر انتظامیہ کو ڈانٹ پلا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثارجب فاؤٹین ہاؤس کے دورہ پر آئے […]

جی 7 میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

جی 7 میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے میں بہتری کے آثار سے مشروط ہے۔انجیلا میرکل نے کینیڈا کے مقام لا مالبائی میں جی سیون سمٹ کے اجلاس میں شریک ہونے سے قبل رپورٹرز پر واضح کیا کہ گروپ کے اراکین روس کی واپسی پر متفق ہیں […]

ورلڈ کپ میں جیت کی پیش گوئی اب ’ شیر کی خالہ‘ کرے گی

ورلڈ کپ میں جیت کی پیش گوئی اب ’ شیر کی خالہ‘ کرے گی

روس میں ہونے والے 2018ورلڈ کپ کے لیے ایچلز نامی ایک بلی کو منتخب کیا گیا ہے جو میچز سے قبل ٹیموں کی ہار جیت کی پیش گوئی کرے گی۔سینٹ پیٹرزبرگ کے مشہور ہرمیٹاج میوزم کی رہائشی نیلی آنکھوں والی بلی نے گذشتہ برس کنفیڈریشن کپ میں بھی 4میں سے 3میچوں میں درست پیش گوئی […]

حرم میں خودکشی کرنے والا پاکستانی نہیں تھا

حرم میں خودکشی کرنے والا پاکستانی نہیں تھا

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خودکشی کرنے والا معتمر پاکستانی نہیں فرانسیسی شہری تھا۔ وہ 18 رمضان کو مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ایئر پورٹ پہنچا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق مدینہ منورہ میں ایک دن قیام کے بعد وہ مکہ مکرمہ روانہ ہوگیا۔ یہاں اس کا قیام عزیزیہ کے ایک ہوٹل […]

کترینہ کیف کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہے گا

کترینہ کیف کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہے گا

بالی وڈ اسٹار سلمان خان اپنی سابقہ محبوبہ اور قریبی دوست کترینہ کیف کو ’دبنگ ٹور‘ میں سب سے زیادہ معاوضہ دلوادیا۔ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی جس کے فوری بعد سلو میاں امریکا کے لیے ’دبنگ ٹور‘ کا آغاز کریں گے۔  […]

پشاور سے الیکشن لڑنےکا اعلان، کزن نے کنگ خان کے لیے بڑی مشکل کھڑی کردی

پشاور سے الیکشن لڑنےکا اعلان، کزن نے کنگ خان کے لیے بڑی مشکل کھڑی کردی

پشاور: خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والی معروف بالی ووڈ اداکار کنگ خان کی کزن نے الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی شاہ خان کے لیے بھارت میں مشکلات کھڑی کردیں۔ تفصیلات کے مطابق  شاہ رخ خان کے آبائی علاقے پشاور قصہ خوانی بازار کے محلے شاہ ولی قتال سے تعلق رکھنے والی کنگ […]

مصوری کے شاہکار جیسے چاول کے کھیت

مصوری کے شاہکار جیسے چاول کے کھیت

دنیا کی اہم معاشی طاقت چین میں چاول سب سے اہم زرعی فصل ہے۔ چین کے نصف زرعی رقبے پر چاول اگایا جاتا ہے اور یہ مقدار دنیا بھر میں اگائے جانے والے چاولوں کا 30 فیصد حصہ ہے۔دنیا میں چاول کی سب سے زیادہ پیداوار کرنے والے چین میں سالانہ 207 ملین ٹن چاول […]

نامور پاکستانی صحافی پر چاقو سے حملہ

نامور پاکستانی صحافی پر چاقو سے حملہ

پیرس: پیرس میں پاکستانی صحافی اور نعت خواں پر نامعلوم افراد نے چاقو سے حملہ کر کے انہیں زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حملہ آوروں جن کی تعداد آٹھ سے دس بتائی جاتی ہے، نے صحافی عتیق الرحمان اور نعت خواں حافظ معظم پر چاقوئوں سے حملہ کر دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ […]

تاریخ میں پہلی بار ، خانہ کعبہ میں افسوسناک ترین واقعہ پیش آگیا، کیا کوئی خودکش ایسا بھی ہوسکتا ہے

تاریخ میں پہلی بار ، خانہ کعبہ میں افسوسناک ترین واقعہ پیش آگیا، کیا کوئی خودکش ایسا بھی ہوسکتا ہے

مکہ مکرمہ؍ اسلام آباد (اصغر  مبارک) تاریخ میں پہلے بار حرم پاک میں نامعلوم شخض نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی، لائیو ویڈیو دل دہلا دینے والا واقعہ کل پیش آیا ۔ جب مبینہ طور پر ایک 35 سالہ ذہنی معذور فرانسیسی مسلمان  نے حرم پاک کی چھت سے پہلے نیچے دیکھا اور پھر […]

حسن ابدال بازار میں دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

حسن ابدال بازار میں دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) حسن ابدال بازار میں دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے پوری دوکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا فائر بریگیڈ کو فون کرنے کے باوجود عملہ موقع پر نہ پہنچ سکا ایل علاقہ اور دوکاندار اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کرتے رہے […]

ریحام کتاب: جمائما نے سب کے لیے خوبصورت مثال قائم کی، ماہرہ خان

ریحام کتاب: جمائما نے سب کے لیے خوبصورت مثال قائم کی، ماہرہ خان

کراچی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے عمران خان کی پہلی اہلیہ کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمائما نے وقت کے ساتھ مردوں اور عورتوں کے لیے خوبصورت مثال قائم کی۔ تفصیلات کے مطابق جمائماخان نے گزشتہ روز ریحام کی کتاب کے خلاف میدان میں آتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا اعلان […]

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کردی

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر تے ہوئے نیا شیڈول جاری کردیا کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے عمل میں پانچ روز کی توسیع کر دی گئی، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل 19 جون تک جاری رہے گا، پولنگ 25 جولاء کو ہی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے […]

چوتھی بار والد بننے کے سوال پر شاہ رخ خان کا دلچسپ جواب

چوتھی بار والد بننے کے سوال پر شاہ رخ خان کا دلچسپ جواب

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے مداح کی جانب سے چوتھے بچے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں دلچسپ جواب دے کر سب کو حیران کردیا۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر مداحوں سے سوال وجواب کے دوران کئی مزیدار سوالوں کے دلچسپ جواب دئیے۔ ٹوئٹر پر کنگ خان […]

فٹبال ورلڈکپ سے قبل کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

فٹبال ورلڈکپ سے قبل کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

لندن: فٹبال ورلڈکپ کے آغاز سے پہلے دنیا کے مقبول ترین کھیل میں بھی کرپشن اسکینڈل سامنے آگیا۔فٹ بال کے کھیل  میں بھی ایک بڑے اسٹنگ آپریشن نے کئی چہروں کو بے نقاب کردیا، اسٹنگ آپریشن کی ویڈیو میں افریقن فٹبال کے ریفری اور حکام کو میچز سے پہلے ڈالرز اور تحائف لیتے دیکھا جاسکتا ہے، ان […]

اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساہیوال کنول بھٹو نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کیا۔ایف آئی آر کنول بھٹو کی بیٹی کو نہاتے ہوئے رونے پر مالکن نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ایف آئی آر اے ڈی سی جی […]

(ن) لیگ کی خاتون رہنما کا پارٹی قیادت کو بڑا جھٹکا

(ن) لیگ کی خاتون رہنما کا پارٹی قیادت کو بڑا جھٹکا

کوئٹہ: مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرگئی۔ سابق رکن اسمبلی ثمینہ شکیل نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ شمولیت کے موقع پر سردار جام کمال اور وزیرِاعلیٰ بلوچستان بھی موجود تھے۔مسلم لیگ ن کی سابق رکن اسمبلی ثمینہ شکیل نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت میں اختیار کرلی۔ شمولیت کے […]

محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو بڑا سرپرائز دے دیا

محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو بڑا سرپرائز دے دیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29ویں رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14 جون کو رمضان کا چاند نظرآنے کے امکانات موجود ہیں، شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا جب کہ 14 جون کو ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

نامور صحافی گل بخاری نے حیران کن پیغام جاری کردیا

نامور صحافی گل بخاری نے حیران کن پیغام جاری کردیا

لاہور: معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گل بخاری کا کہنا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں، حمایت کرنے پر تمام افراد کی شکر گزار ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گل بخاری نے کہا ’میں اپنے دوستوں، اہلخانہ، ساتھی کارکنوں، سول سوسائٹی، صحافت اور سیاست میں موجود اپنے حمایتیوں سے اظہار تشکر اور پیار کا […]