counter easy hit

A

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان قاتلانہ حملے میں زخمی

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان قاتلانہ حملے میں زخمی

ریاض ; سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کی وجہ سے منظر عام سے غائب ہیں۔ وہ چند ہفتوں سے منظر عام پر نہیں تھے جس کی وجہ سے عوام میں ان کے حوالے سے چہ مگوئیوں کا سلسلہ جاری تھا۔ اسلامک ریوائیول پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد الماساری […]

یہ معمولی اشیا نہیں…

یہ معمولی اشیا نہیں…

ہمیں اپنے آس پاس ہی ایسی متعدد چیزیں نظر آتی ہیں جنھیں ہم کئی بار دیکھ کر بھی یہ نہیں جان پاتے کہ دراصل انھیں کیوں بنایا گیا ہے۔اور نہ ہی ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ آخر وہ کس لیے ہیں۔ہوسکتا ہے آپ اس بات سے اتفاق نہ کریں مگر نیچے دی گئی چیزوں کے […]

قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم قانون کو تبدیل نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم قانون کو تبدیل نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم قانون کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ سپریم کورٹ میں تیزاب گردی کی شکار سیکنڈ ائیر کی طالبہ راحیلہ رحیم کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار طالبہ راحیلہ رحیم نے کہا کہ میں سیکنڈ ائیر کی طالبہ تھی، شادی سے انکار […]

فیصل آباد سے بڑی سیاسی خبر آ گئی

فیصل آباد سے بڑی سیاسی خبر آ گئی

فیصل آباد: رانا ثناء اللہ کے خلاف الیکشن لڑنے والے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار صاحبزادہ حسین رضا اور تحریک انصاف کی مقامی قیادت اور مرکزی قیادت میں رابطے جاری ہیں۔ دونوں جماعتیں ن لیگ کے خلاف مشترکہ امیدوار لانے کی کوشش کررہی ہیں۔ پی پی 113 میں سنی اتحاد کونسل کی کمپین جاری ہے جس […]

بولیویا: حکومت کیخلاف احتجاج کرنیوالے طالبعلم کی ہلاکت پر پُرتشدد مظاہرے شروع

بولیویا: حکومت کیخلاف احتجاج کرنیوالے طالبعلم کی ہلاکت پر پُرتشدد مظاہرے شروع

لاپاز: جنوبی امریکا کے ملک بولیویا میں گزشتے ہفتے احتجاج کے دوران طالبعلم کی ہلاکت کے خلاف پر تشدد مظاہرے شروع ہو گئے۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ بولیویا میں مالی امداد روکنے کے خلاف طلبا دارالحکومت لاپاز اور ایل آلٹو میں احتجاج کر رہے ہیں، حکومت نے احتجاج […]

مشرف کی طرح ایک کال پر ڈھیر ہوا نہ مفادات کا سودا کیا: نواز شریف

مشرف کی طرح ایک کال پر ڈھیر ہوا نہ مفادات کا سودا کیا: نواز شریف

لاہور:  سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی طرح ایک کال پر ڈھیر ہوا نہ مفادات کا سودا کیا، لالچی ہوتا تو ایٹمی دھماکوں کے بدلے پانچ ارب ڈالر لے لیتا۔ سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کا یومِ تکبیر کنونشن سے خطاب کرتے ہئے کہنا تھا کہ مجھ پر کرپشن […]

پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا، آرمی چیف

پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے قومی سلامتی مشیر محمد حنیف اتمر کی سربراہی میں وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ اس […]

20 سال کی شادی کے بعد ارجن رامپال نے اہلیہ کو طلاق دے دی

20 سال کی شادی کے بعد ارجن رامپال نے اہلیہ کو طلاق دے دی

ممبئی: 20 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد ارجن رامپال اور مہر جسیہ نے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ بالی ووڈ میں ایک طرف شادیوں کا سیزن چل رہا ہے جس دوران انوشکا، سونم اور نیہا دھوپیا کی شادی ہوئی تو دوسری طرف ارجن رامپال اور جسیہ کی علیحدگی کی خبر نے مداحوں کو افسردہ کردیا۔ دونوں […]

نذیر بھنگورا نقیب قتل کیس میں نئے پراسیکیوٹر مقرر

نذیر بھنگورا نقیب قتل کیس میں نئے پراسیکیوٹر مقرر

کراچی کی انسداددہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں ملزم راؤ انوار کو آج بھی بغیر ہتھکڑی عدالت میں لایا گیا۔ کیس کی سماعت کے موقع پر محکمہ قانون سندھ نے نذیر بھنگورا کو نیا پراسیکیوٹر اور مدعی مقدمہ اور نقیب کے والد نے ندیم ایڈووکیٹ کواٹارنی مقرر […]

28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو تھے۔ , صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چودھری رزاق ڈھل

28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو تھے۔ , صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چودھری رزاق ڈھل

پاکستان کی تاریخ میں دو بڑے معجزے ہوئے ہیں۔ پہلا معجزہ قیام پاکستان کا اور دوسرا معجزہ 1998ء میں ہوا پیرس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چودھری رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ 28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی […]

پاکستانی جس نے دبئی میں دولڑکیوں کو سرعام کار میں اغوا ہوتے دیکھا تو انہیں بچایا

پاکستانی جس نے دبئی میں دولڑکیوں کو سرعام کار میں اغوا ہوتے دیکھا تو انہیں بچایا

لاہور: بھائی جان میرانام ماجد ہے میں دوبئی میں رہتا ہوں ۔میں ایک جاب کرتا تھا لیکن اب اس سے محروم ہوچکا ہوں۔ پچھلے دنوں میں نے خواب دیکھا کہ دو لڑکیاں سڑک کے کنارے کھڑی ہیں ۔دونوں واک کررہی تھیں ،اچانک ایک کارانکے پاس آکر رکتی ہے اوراس میں دو نوجوان عربی لباس پہنے […]

جاپان میں سو سے زائد مساجد میں سحری و افطاری کااہتمام

جاپان میں سو سے زائد مساجد میں سحری و افطاری کااہتمام

جاپان بھر میں رمضان المبارک انتہائی مذہبی جوش و خروش اور مذہبی ہم آہنگی کےساتھ جاری ہے،جہاں سو سے زائد مساجد میں سحری و افطاری کاباقاعدہ اہتمام کیا جاتا ہے ۔ پاکستانی و غیر ملکی مسلمانوں کی بڑی تعدادیہاں جاپان میںمساجد کی رونق میں اضافے کے لیے دن رات کوشاں ہیں ، اس حوالے سے […]

ایک چوکیدار جس نے جنرل (ر) اسد درانی کو جرمنی میں پوسٹنگ دلوادی

ایک چوکیدار جس نے جنرل (ر) اسد درانی کو جرمنی میں پوسٹنگ دلوادی

لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے اپنی کتاب ”دی سپائے کرونیکلز : را ، آئی ایس آئی اینڈ دی الیوژن آف پیس “ میں ایک دلچسپ واقعہ قلمبند کیا ہے ۔ انہوں نے بتایا ہے کہ کس طرح ان کی بطور دفاعی اتاشی جرمنی پوسٹنگ کے دوران ایک چوکیدار نے کردار ادا کیا۔ اسد درانی […]

تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے خیبرپختون خوا کو کھنڈر بنادیا، خواجہ آصف

تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے خیبرپختون خوا کو کھنڈر بنادیا، خواجہ آصف

سیالکوٹ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا اپنا صوبہ خیبرپختون خوا کھنڈر بن چکا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میاں شہباز شریف کی قیادت میں جو ترقی ہوئی اس کی مثال […]

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر اہتمام 29ویں یوم تاسیس کی تقریب کی اہتمام

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر اہتمام 29ویں یوم تاسیس کی تقریب کی اہتمام

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب کی اہتمام پیرس: (یس اردو نیوز) شہدا ماڈل ٹاون کے قصاص کے حصول کے لیے آخری حد تک جائیں گے شرکا کا عزم دنیا بھر کی طرح فرانس میں بھی پاکستان عوامی تحریک کا 29 واں یوم  تاسیس انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا […]

بلند عمارت سے شیشہ گرنے کی لرزہ خیز ویڈیو

بلند عمارت سے شیشہ گرنے کی لرزہ خیز ویڈیو

ماسکو میں بلند عمارت کی صفائی کے دوران ورکرز کا توازن بگڑگیا جس کے باعث کھڑکی کا شیشہ پانچ سو فٹ بلندی سے نیچے گر گیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم شیشہ گر کر چکنا چور ہو گیا۔ شیشہ گرنے کی لرزہ خیز ویڈیو نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ Post […]

واسا نے لاہور کیلئے مون سون پلان تیار کرلیا

واسا نے لاہور کیلئے مون سون پلان تیار کرلیا

مون سون کے آمدہ سیزن کے لئے لاہور شہر کو ڈوبنے سے بچانے کے لئے واسا نے مون سون پلان تیار کرلیا ہے اور 22مقامات کو نشیبی علاقے ڈیکلیئر کردیا ہے۔15 جون سے مون سون تک تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ لکشمی چوک، کوپر روڈ، لٹن روڈ، چرچ روڈ، ریواز گارڈن، ساندہ […]

یوگنڈا میں بس حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 مسافر ہلاک

یوگنڈا میں بس حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 مسافر ہلاک

یوگنڈا: افریقی ملک یوگنڈا میں ایک ٹریفک حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک یوگنڈا میں مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹریکٹر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 48 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 16 […]

فلم’جراسک ورلڈ،فالن کنگڈم ‘کی نئی جھلکیاں جاری

فلم’جراسک ورلڈ،فالن کنگڈم ‘کی نئی جھلکیاں جاری

خوف اوردہشت کی علامت تصور کیے جانیوالے دیوہیکل ڈائنوسارز کے گِرد گھومتی شہرۂ آفاق ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم ’جراسک ورلڈ‘ کے سیکوئل ’جراسک ورلڈ؛فالن کنگڈم‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ اس سنسنی خیز فلم کو جے اے بیونانے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ فلم کی […]

شرمیلا فاروقی ماں بن گئیں ،بیٹے کا نام حسین رکھ دیا

شرمیلا فاروقی ماں بن گئیں ،بیٹے کا نام حسین رکھ دیا

رکن سندھ اسمبلی اور پیپلزپارٹی کی رہنماشرمیلا فارو قی بیٹے کی ماں بن گئیں ،بیٹے کا نام حسین رکھا گیا ہے۔ بیٹے کی پیدائش کی خبر شرمیلا فاروقی کے والد ہشام ریاض نے اپنے ٹوئٹر پیغام میںدی ،اپنے پیغام میں ہشام ریاض نے لکھا ہے کہ ہم اپنے مولود کو دنیا میں خوش آمدید کہتے […]

عمران خان کے قریبی ساتھی ڈاکٹر طاہر القادری نے حیران کن مطالبہ کر ڈالا

عمران خان کے قریبی ساتھی ڈاکٹر طاہر القادری نے حیران کن مطالبہ کر ڈالا

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کی بجائے الگ صوبہ کا سٹیٹس دینا زیادہ کار آمد فیصلہ ہوتا سیاسی، انتظامی، معاشی اور لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے جو مسائل درپیش ہیں اس کی ایک وجہ صوبوں کا جغرافیائی اور […]

جنات اور خلائی مخلوق پر یقین نہیں رکھنے والوں کے لیے ایک سچی کہانی

جنات اور خلائی مخلوق پر یقین نہیں رکھنے والوں کے لیے ایک سچی کہانی

کراچی: بہت سے لوگ جنات اور خلائی مخلوق پر یقین نہیں رکھتے لیکن اس حقیقت کو جھٹلایا بھی نہیں جاسکتا، ایسی ہی مخلوق کی کہانی ایک پاکستانی لڑکی نے شیئرکی جس کے بارے میں جان کر کسی کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجائیں۔ علیزے نامی لڑکی نے فیس بک پر لکھا کہ ’جب میں نویں جماعت […]

ہر ہفتے خود کو سانپ سے ڈسوانے والا فلپائنی نوجوان

ہر ہفتے خود کو سانپ سے ڈسوانے والا فلپائنی نوجوان

فلپائن: فلپائن میں تیزی سے مقبول ہوتے ایک سپیرے کو اب ’زہریلے آدمی‘ کا خطاب مل گیا ہے کیونکہ وہ سانپوں کے زہر سے مدافعت پیدا کرنے کےلیے ہر ہفتے کوبرا سانپ سے خود کو ڈسواتا ہے اور خود کو زہر کی چھوٹی چھوٹی مقدار کے ٹیکے بھی لگاتا ہے۔ 31 سالہ قولیلان کاگیان ڈی اورو سٹی […]

جس کو آپ جنگلہ بس کہتے تھے وہ پشاور میں پتا نہیں کب مکمل ہوگی, شہباز شریف

جس کو آپ جنگلہ بس کہتے تھے وہ پشاور میں پتا نہیں کب مکمل ہوگی, شہباز شریف

نارووال: وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیازی صاحب، جس کو آپ جنگلہ بس کہتے تھے وہ پشاور میں پتا نہیں کب مکمل ہوگی،عمران خان آپ مجھے شوباز اور خطرناک کہتے تھے خود ایک بھی نیا ہسپتال نہیں بنایا، آپ نے تو پشاور کا حلیہ بگاڑ دیاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف […]