By Web Editor on May 17, 2018 A, decided, divorce, Mirza's, Sania, sister, take, to اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا نے شادی کےدوسال بعد اچانک اپنے شوہر سے علیحدگی کی تیاری کرلی۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے گھر ان دنوں ننھے مہمان کی آمد کی تیاریاں جاری ہیں۔ جہاں یہ دونوں اپنی زندگی میں اس نئے اضافے سے […]
By Web Editor on May 17, 2018 A, establishment, forced, in, is, join, party, peoples, specific, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: متعدد مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ماضی کی طرح انتخابات سے قبل لوگوں پر دباؤ ڈال کر وفاداریاں تبدیل کرانے کا حربہ ترک کردینا چاہیے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی […]
By Web Editor on May 17, 2018 121-year-old, A, big, claimed, deal, individual, man, mexico, mildest, of, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میکسیکو سٹی: میکسیکو کے ایک شخص نے دنیا کا معمر ترین فرد ہونے کا دعویٰ کر دیا، مینوئل گارشیا کا کہنا ہے انکی عمر 121 سال ہے۔ میکسیکو کے سرحدی قصبے سیوداد جوارز میں رہنے والے مینوئل کا کہنا ہے وہ 24 دسمبر 1896 کو ویراکروز میں پیدا ہوئے، انکے پاس برتھ سرٹیفیکٹ بھی ہے […]
By Web Editor on May 16, 2018 A, Day, For, Free, Lahorion, line, Orange, train, travel اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: اورنج لائن ٹرین آج اپنا دوسرا آزمائشی سفر ڈیرہ گجراں سے لکشمی چوک تک کرے گی لاہور کے باسیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ آج اس سفر سے شہری بغیر ٹکٹ لطف اندوز ہوسکیں گے۔ رمضان المبارک کے پیش نظر اورنج ٹرین کے آزمائشی سفر کی تاریخ تبدیل کی گئی ہے، اس سے قبل 17 مئی کواورنج لائن […]
By Web Editor on May 15, 2018 A, agency, arranged, club, ELECTIVE, in, international, islamabad, members, National, of, pakistan, PPA, press, reception, respect اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد؛(رپورٹ ؛عظمت علی سے )پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی پی پی اے کی انتظامیہ کی طرف سے نیشنل پریس کلب کے منتخب عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں استقبالیہ/ناشتہ کا اھتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کیا گیا جس میں نیشنل پریس کلب کے صدر طارق چودھری ،سیکرٹری شکیل انجم نے بھی شرکت کی […]
By Web Editor on May 15, 2018 A, address, ashiq awan, at, centeral leader, De La Paris, europe, firdous, France, news, on, Procession, pti, restaurant, sheikh Naimatullah, Talked, to, visit, will, yesurdu اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوش عاشق اعوان یورپ کے تاریخی دورے کے دوران فرانس پہنچ گئیں۔ جہاں ان کا کارکنوں نے فقید المثال استقبال کیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی راہنما شیخ نعمت اللہ نے یس اردو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ فردوس عاشق اعوان الیکشن […]
By Web Editor on May 15, 2018 A, afghanistan, become, C-section, china, has, supported, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
افغانستان نے بھی سی پیک کا حصے بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ چین نے بھی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ سما سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں چینی سفیر ژاؤ جنگ نے کہا کہ پاکستان، افغانستان اور چین پڑوسی ہیں۔ سی پیک میں افغانستان کی شمولیت مثبت اقدام ہوگا۔ چینی سفیر کا […]
By Web Editor on May 15, 2018 A, Alliance, clear, e, edge, elections, in, iraq, Mashdi, of, political, Sadr, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراق میں ہونے والے انتخابات کے نتائج میں عراق میں امریکا کی موجودگی کے سب سے بڑے مخالف اور امریکی افواج کے خلاف لڑنے والی ملیشیا کے سابق سربراہ مقتدیٰ الصدر کی جماعت ’استقامہ‘، عراق کی کمیونسٹ پارٹی اور دیگر 5 سیکولر نظریات کی حامل جماعتوں پر مشتمل ’سائرون‘ نامی انتخابی اتحاد نے انتخابات […]
By Web Editor on May 15, 2018 A, blessed, come, happines, have, Heart, in, is, message, of, one, Ramadan, the, there, to, yes اہم ترین, خبریں, کالم
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی مسلمان بستے ہیں، ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کی تیاریوں میں لگ گئے ہیں۔ رحمتوں والے اس ماہ مبارک میں موسمی حالات جیسے بھی ہوں روزے تمام رکھنے کا عزم کیے ہوئے ہیں۔ مسجدوں کی رونقیں بحال […]
By Web Editor on May 15, 2018 A, certificate, certification, give, is, Minister, No, option, prime, T, there اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ غلط باتیں اور بدتمیزی کرنے سے پہلے سوچنا چاہیئے، جس نے ملک کو ناقابل تسخیر بنایا اس کیلئے غداری کی باتیں ہو رہی ہیں، کسی کو حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ دینے کا اختیار نہیں۔ خبرپڑھی ہوتی تو اپوزیشن والے ایسی […]
By Web Editor on May 14, 2018 A, ahmad, all, Covenant, ended, game, Mansoor, one, over, was اہم ترین, خبریں, کالم
زندگی کے بعد موت برحق ہے اور موت کے ذائقے سے کوئی بھی مستثنیٰ نہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر منصور احمد طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا دل صرف 20فیصد کام کررہا تھا۔ ان کی دھڑکنوں کو مخصوص ڈیوائس سے کنٹرول کیا جا رہا تھا۔ ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے […]
By Web Editor on May 14, 2018 A, aerial, global, Pollution, problem اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان میں پچھلے ستر برس سے پاکستان میں دو طرح کا طرز حکمرانی رہا ہے: ایک آمرانہ اور دوسرا جمہوری۔ مگر المیہ یہ ہے کہ جب کوئی آمر آیا تو اس نے جمہوری طریقے سے حکومت کرنا چاہی اور جب کوئی جمہوری طریقے سے منتخب ہو کر آیا تو اس نے آمرانہ طرزِ حکمرانی اپنانے کی […]
By Web Editor on May 14, 2018 A, aerial, global, Pollution, problem اہم ترین, خبریں, کالم
صاف ستھری فضا ہر ایک کی بنیادی ضرورت ہے، اور یہ بنیادی حق یا بنیادی ضرورت دن بدن عمومی دسترس سے باہر ہوتی جارہی ہے۔ اس سب کے پیچھے بہت سے عوامل کارفرما ہیں۔ اگر ہم گہرائی میں ان عوامل کے بارے میں بات کریں تو دو اقسام کے عوامل (فیکٹرز) نظر آتے ہیں۔ ایک […]
By Web Editor on May 14, 2018 A, and, in, liberals, Religions, trapped, youth اہم ترین, خبریں, کالم
یہ کہنا سراسر حقیقت پسندی ہے کہ پاکستان اس وقت کئی سنگین بحرانوں میں گھرا ہوا ہے۔ کئی مسائل ایسے ہیں جو پاکستان کو دیوالیہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ بے روزگاری، کرپشن، تعلیم وغیرہ یہ سب ایسے مسائل ہیں جن کو سوچتے سوچتے عام انسان کسی پاگل خانے میں جانے کے لئے کوالیفائیڈ ہوجاتا […]
By Web Editor on May 14, 2018 65, A, arrested, boyfriend, former, messages, sent, the, thousand, threatening, to, was, who, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
فینکس: امریکی خاتون نے چند ماہ قبل دوستی کی ایک ویب سائٹ پر موجود ایک شخص سے ملاقات کے بعد اسے دھڑا دھڑ دھمکی آمیز ٹیکسٹ کیے جس کے بعد خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اکتیس سالہ جیکولین ایڈس پر پولیس نے 65 ہزار ایسے ٹیکسٹ میسجز بھیجنے کا الزم عائد کیا ہے جو گزشتہ […]
By Web Editor on May 13, 2018 A, Army, call, Committee, meeting, National, of, Pak, proposal, security, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاک فوج نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے متنازع بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کی تجویز دیدی۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجرجنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ممبئی حملوں سے متعلق گمراہ کن بیانات کا جائزہ لینے تجویز پیش کردی۔ ڈی جی آئی ایس […]
By Web Editor on May 13, 2018 A, at, bad, Death, deaths, eeing, face, fear, GUY, large, like, looked, looking, Neelam, number, of, the, to, tourists, valley, visited, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفر آباد: وادی نیلم کے مقام پر پہاڑی نالے کے اوپر بنایا گیا پل سیاحوں کے رش کے باعث ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 25 سے زائد افراد تیز رفتار نالے میں بہہ گئے، پولیس کی جانب سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پہاڑی […]
By Web Editor on May 13, 2018 ', A, attack, France, in, injured, killed, Many, one, terrorist اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس نے چاقو کے حملے میں ایک شخص کو قتل اور متعدد کو زخمی کرنے والے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ الجزیرہ نے فرانس کے میڈیا کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حملہ دارالحکومت میں اوپرا ہاؤس میں پیش آیا۔ رپورٹ میں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف […]
By Web Editor on May 12, 2018 A, benazir, Bhutto, dream, of, POWER PLAT, Shaheed, Thar, was اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر میری روح میں ہے، تھر کا کوئلہ اور پاور پلانٹ لگانا میری قائد شہید بےنظیر بھٹو کا خواب تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے تھر فاؤنڈیشن کی تقریب رونمائی سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید بےنظیر بھٹو اور میرے والد سید عبداللہ شاہ نے اس پروجیکٹ […]
By Web Editor on May 12, 2018 A, and, during, HAB, Hindu, his, killed, robbery, son, trader اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
حب میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے ہندو تاجر اور اس کے بیٹے کو ہلاک کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق تاجر جے پال داس بیٹے ہریش کے ساتھ گڈانی سے حب آ رہا تھا کہ اس دوران ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے دونوں افراد کو قتل کر دیا گیا۔واقعے کے خلاف شہریوں نے کراچی کوئٹہ […]
By Web Editor on May 12, 2018 A, ali, are, campaign, Gilani, not, running, said, struggle, Syed, we اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو مسئلہ کشمیر کی سمجھ ہی نہیں ہے، ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کوپتاہی نہیں کہ تحریکیں بندوق کی گولی سےختم نہیں ہوتیں۔ کشمیری عوام بے حد اصولی اور جائز تحریک کے ساتھ ہیں۔ بھارتی […]
By Web Editor on May 11, 2018 A, and, come, get, hospital, reward, the, to, treat اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
مشروبات اور کپڑوں کے برینڈز کے بعد لاہور کے ایک نجی اسپتال نے بھی مریضوں کو راغب کرنے کا انوکھا انداز اپنایا ہے، مریضوں کو علاج کے ساتھ قرعہ اندازی کے ذریعے انعامات دیئے جا رہے ہیں، اسپتال آئیں، علاج کرائیں اور انعام بھی پائیں۔ لاہور میں واقع ایک نجی گائنی اسپتال میں ان دنوں […]
By Web Editor on May 11, 2018 A, Allakh Nagri, based, best, By, incident, Mumtaz Mufti, novel, on, Qudrat, Real, ullah Shahab, with اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ممتاز مفتی کی ’’الکھ نگری‘‘ بلاشبہ ایک نہایت غیرمعمولی کتاب ہے ۔۔ کم و بیش اتنی ہی غیرمعمولی جتنا اس کا مصنف ہے یا اس کا موضوع۔ اسے ممتاز مفتی کی خودنوشت سوانح حیات کے دوسرے حصے کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ اس سوانح حیات کی پہلی جلد، جسے ’’علی پور کا ایلی‘‘ […]
By Web Editor on May 11, 2018 A, Abid, Boxer, Entitled, Interior, is, life, Ministry, of, report, safeguard, submit, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی زندگی کے تحفظ کے لیے درخواست پر وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے عابد باکسر کے سسر کی درخواست پر سماعت کی، سماعت کے دوران وزارت داخلہ نے عابد باکسر کی وطن واپسی کے […]