By Web Editor on April 17, 2018 A, After, an, be, By, call, called, dead body, Death, everyone, name, names, not, our, place, the, unknown, Us, where, will خبریں, کالم
اور سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! !! اس لئے جب میں مرجاوں گا تو لوگ کہیں گے کہ” لاش کہاں” ہے؟ اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔! اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو تو کہیں گے “جنازہ لےآؤ “!!! میرانام […]
By Web Editor on April 17, 2018 A, Chennai, government, in, Landowners, occupy, school., teacher, the, threats, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چنیوٹ: ایکسپریس نیوز کے مطابق چنیوٹ میں گورنمنٹ اسکول پر زمیندار نے قبضہ کرکے اپنے ملازمین کی رہائش گاہ بنادیا جب کہ اسکول میں زیرِتعلیم 50 سے زائد بچے دربدر ہوگئے ہیں۔ گورنمنٹ پرائمری اسکول کوٹ غنی کی خاتون استاد کا کہنا ہے کہ بااثر زمیندار مجھے قتل کی دھمکیاں دیں اور بچوں سمیت اسکول سے نکال […]
By Web Editor on April 17, 2018 A, became, camp, delhi, fireworks, in, pile, Rohingya اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی کے مضافات میں قائم روہنگیا مہاجر کیمپ پر اسرار آتشزدگی کے بعد راکھ کا ڈھیربن گیا ،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا، روہنگیا مہاجر کیمپ میں سوا دو سو سے زائد افراد رہائش پذیر ہیں۔ دہلی کے جنوب مشرقی علاقے مدن پور میں واقع روہنگیامہاجر کیمپ میں لگنے والی آگ […]
By Web Editor on April 17, 2018 A, For, fraud, Fraudulent, get, multan, of, rid, rrested, suspects, to, trying, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: بستی ملوک گندم خریداری مرکز پر جعل سازی سے بار دانہ حاصل کرنے کی کوشش میں 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن سے متعدد شناختی کارڈ اور درخواستیں بھی برامد کی لی گئیں۔ ملتان کے قریبی نواحی علاقے بستی ملوک میں گندم خریداری مرکز پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جعل […]
By Web Editor on April 17, 2018 20, A, against, at, firing, girl, Karachi., killed, killing, least, of, police, protest اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں 5 سالہ بچی سے مبینہ ذیادتی اور قتل کیخلاف اہلخانہ مشتعل ہو گئے۔ 15 سالہ رابعہ 15 اپریل کو چیز لینے گئی تھی جس کے بعد اس کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔ اہلخانہ کے مطابق واقعے کی پولیس کو بھی اطلاع دی گئی تا ہم گزشتہ روز 5 سالہ رابعہ کی تشدد […]
By Web Editor on April 17, 2018 A, For, journalists, Part II, students, writing اہم ترین, خبریں, کالم
اپنی گذشتہ تحریر میں، میں نے اس بات کا ذکر کیا تھا کہ صحافت کی طالبات کی ایک بڑی تعداد یونیورسٹی کے دوران ہی میڈیا سے متعلق کئی غلط فہمیوں کا شکار ہو جاتی ہیں۔ ان غلط فہمیوں کا پیچھا کریں تو ان کے آخری سرے پر کچھ خود پسند اور کچھ احساسِ کمتری کے شکار لوگ […]
By Web Editor on April 17, 2018 A, boat, kilometers, of, set, Small, the, thousands, toy, trip اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اسکاٹ لینڈ: دو بچوں کی تیار کردہ ایک کشتی مسلسل ایک سال سے کھلے سمندروں میں تیر رہی ہے اور ہزاروں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے باوجود اب تک نہیں ڈوبی۔ بچے عموماً چھوٹی کشتیاں تالاب یا سوئمنگ پول میں ہی چلاتے ہیں لیکن اسکاٹ لینڈ کے دو بھائیوں نے بحری قزاقوں والی ایک خوبصورت کشتی […]
By Web Editor on April 16, 2018 A, anything, big, brother, Chairman, is, Minister, prime, say, senate اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بڑے بھائی ہیں وہ جو چاہیں کہتے رہیں۔ لاہور میں مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ وزیر اعظم ان کے بارے میں کچھ بھی کہتے رہیں، وہ بڑے بھائی ہیں، میں نے ابھی تک ایسا […]
By Web Editor on April 16, 2018 A, and, be, By, daughter, enternal, he, his, Love, men, of, paid, shares, sin, syster, whom, will, with خبریں, کالم
جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نے کہا کے میری گرل فرینڈ بن جاؤ، کالج گئی تو کہا آئٹم بن جاؤ، یونیورسٹی گئی تو کہا پارٹ ٹائم پارٹنر بن جاؤ. کسی نے یہ نہیں کہا کے میں تیرا مجازی خدا تم میری دلہن بن جاؤ، دھوپ میں چھاؤ بن جاؤ، میرے ایمان کی تکمیل […]
By Web Editor on April 14, 2018 A, arrested, Chinese, criminal, of, police, technology, the, use اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیا بھر میں پولیس کیلئے سب سے بڑا مسئلہ مجرموں کو پکڑنا اور انکی شناخت کرنا ہوتا ہے لیکن اب چین میں مجرموں کا بچنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔ چین کی پولیس نے حال ہی میں چہرہ شناخت کرنے والی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے 60ہزار افراد میں سے مطلوبہ شخص کو پکڑ لیا […]
By Web Editor on April 14, 2018 A, demonstrating, Fairy, jumping, rope, skill, Small, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تیز رفتاری سے رسی کودنے کے لیے بے حد مہارت اور مشق کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ننھی پری کو اگر ہم رسی پھلانگنے کا ماہر کہیں توکچھ غلط نہ ہوگا جس نے تیز ترین رفتارسے رسی پھلانگنے کا شاندار مظاہرہ کر کے بڑوں بڑوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جی ہاں چین سے […]
By Web Editor on April 14, 2018 50, 7-year, A, Army, chemical, civil, in, syrian, times, used, war, weapon اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا اور اس کے اتحادیوں کا موقف ہے کہ بشار الاسد کی فوج نے سات سال کی خانہ جنگی کے دوران پچاس بار کیمیائی ہتھیار استعمال کیے، نہتے شہریوں پر تازہ کیمیائی حملہ سات اپریل کو غوطہ کے شہر دوما پر کیا گیاجس میں ستر سے زیادہ افراد جاں بحق اور سیکڑوں متاثر ہوئے۔ ان […]
By Web Editor on April 14, 2018 A, Army's, gas, injures, Israeli, martyr, one, Palestinian, poisonous, shelling, the, thousand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دو ہفتوں سے جاری مظاہروں کے دوران اسرائیلی وحشیانہ تشدد سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 28 ہو گئی غزہ: (دنیا نیوز) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فورسز کی زہریلی آنسوگیس اور شیلنگ کے باعث 28 سالہ فلسطینی شہید ہوگیا جبکہ ایک ہزار شدید زخمی ہو گئے۔ گذشتہ 2 ہفتوں سے جاری اس […]
By Web Editor on April 14, 2018 A, Allah, be, Chaudhry, destitute, did, I, moment, nisar, not, of, should, someone's, take, that, ticket اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ 35 سالہ سیاسی زندگی میں کبھی ٹکٹ کی درخواست نہیں کی اور اللہ ایسا وقت ہی نہ لائے کہ میں کسی کے ٹکٹ کا محتاج ہوں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کے حوالے سے […]
By Web Editor on April 13, 2018 A, artist, developed, French, portrait, the, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اہور فرانس سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ بائیو نامی آرٹسٹ نے انسانی چہرے کا پورٹریٹ بنانے کی ٹھانی لیکن پورٹریٹ بناتے بناتے اس آرٹسٹ کے دماغ میں اس چہرے کونقطوں کی مدد سے ازِ سر نو تخلیق کرنے کا خیال آگیا۔ بس پھر کیا تھا ڈیوڈنے دن رات ایک کر دیا اور عام مائیکرو پین […]
By Web Editor on April 12, 2018 A, Entitled, get, is, Pargagara, province, Punjab, South, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا کی بلخ شیرمزاری سے ملاقات کے بعد گفتگو، سندھ کی طرح پنجاب میں بھی سیاسی اتحاد بنانا چاہتے ہیں۔ فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا کی جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے سیکرٹریٹ آمد، پیر پگارا اور سید صبغت اللہ راشدی نے […]
By Web Editor on April 11, 2018 A, as, billion, foreign, Minister, Nawaz, on, prime, rupees, Sharif, SPENT, tours اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نواز شریف کے 2013 سے 2017 تک بحیثیت وزیراعظم غیر ملکی دوروں پر قومی خزانے سے ایک ارب روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوال کا تحریری جواب دیا ، جس میں بتایا گیا کہ نوازشریف نے 2013 سے 2017 تک بطور […]
By Web Editor on April 11, 2018 A, age, Arabian, Desert, finding, from, new, the, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب کے ریگستان سے 90 ہزار سال پرانی انسانی انگلی کی ہڈی دریافت ہوئی ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ نے سعودی عرب کے ریگستان سے افریقہ کے قریبی علاقے سے 90 ہزار سال قدیم انسانی انگلی دریافت کی ہے جو اب تک دریافت ہونے والی بنی نوع انساں کی سب سے قدیم ہڈی ہے۔ جس […]
By Web Editor on April 11, 2018 A, deposited, earth, Image, on, record high, report, submit, the, written اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اہور: حضرت علی ہجویریؒ المعروف داتا صاحب کے دربار پر لکھے کلمے کا عکس زمین پر پڑنے سے ہونیوالی بے حرمتی کیخلاف دائر درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ میں عملدرآمد رپورٹ جمع کرا دی۔ جس میں کہا گیا ہے کہ مزار پر کلمے کا زمین پر پڑنے والا عکس ختم کر دیا […]
By Web Editor on April 11, 2018 100, A, aircraft, airport, Algeria:, at, crashes, Died, military, more, people, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
الجیریا: شمالی افریقہ کے ملک الجزائر کے آرمی ائیر پورٹ پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے، حادثہ دارالحکومت سے 20 کلومیٹر دور پیش آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق فوجی طیارے نے بوفارک ائیر پورٹ سے اڑان بھری ہی تھی کہ چند منٹوں بعد ہی اس میں […]
By Web Editor on April 11, 2018 A, against, bowler, case, domestic, fast, filed, of, Shami, the, violence, wife اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے کولکتہ کی علی پور کورٹ میں اپنے خاوند اور دیگر کے خلاف گھریلو تشدد سے متعلق کیس دائر کردیا۔ انھوں نے شامی سے اخرجات کی رقم دلانے کی بھی عدالت سے درخواست کردی ہے۔ حسین جہاں نے اس سے قبل لال بازار پولیس اسٹیشن میں بھی شامی […]
By Web Editor on April 11, 2018 A, Actress, artists, can, film, industry, journey, long, not, pakistan, Sana, senior, take, without اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ وماڈل ثنا نے کہا ہے کہ دیکھا جائے تواس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کونیا روپ دینے میں ٹیلی ویژن کے فنکاروں اور نئی نسل کے ہدایتکاروں نے غیر معمولی کردار ادا کیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی سینئر فنکاروں کو ساتھ لیے بغیرپاکستان فلم انڈسٹری زیادہ لمبا سفر طے نہیں کرسکتی۔ اداکارہ ثنا […]
By Web Editor on April 11, 2018 A, Accused, Arrest, child, courts, forced, marriage, minor, of, order, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: سپریم کورٹ نے کمسن بچی کی جبری شادی سے متعلق کیس میں ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ کوئٹہ رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے قلعہ سیف اللہ میں کمسن بچی کی بوڑھے شخص سے جبری شادی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ […]
By Web Editor on April 10, 2018 A, desire, expressed, his, hockey, Khan, make, player, shahrukh, Small, son, to اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ: کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کو ہاکی پلیئر بنانے کی خواہش ظاہر کردی۔ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ابرام نے ابھی کرکٹ کھیلنا شروع نہیں کی، وہ فٹبال کھیلتا ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ وہ بھارت کیلیے فیلڈ ہاکی کھیلے۔ واضح رہے […]