By MH Kazmi on February 14, 2018 A, against, at, building, BULLDOZING, department, GULSHANABAD, Operation, people, plaza, protest, RDA, RDA. AND, started, sting, stopped, team, When News Events & Travel, اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) آر ڈی اے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کو گلشن آباد میں غیر قانونی طور پر تعمیر پلازہ کو بلڈوز کرنے سے زبردستی روک دیا گیا۔ پلازہ کا ملک راجہ افتخار ولد غلام مرتضے سکنہ کلیال آر ڈی اے کے بلڈوزر کے سامنے کھڑا ہو گیا اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ٹیم کو غیر قانونی طور […]
By MH Kazmi on February 14, 2018 A, assembly, be, can, cannot, chief justice, he, how, If, Member, National, of, party, person, political, president, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اگر کوئی شخص رکن اسمبلی نہیں بن سکتا تو وہ پارٹی کا سربراہ کیسے بن سکتا ہے، سپریم کورٹ .اسلام آباد(اصغر علی مبارک )سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات بل کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص رکن اسمبلی نہیں بن سکتا تو وہ پارٹی کا […]
By Web Editor on February 12, 2018 A, After, beautiful, By, cricket, cup, defeated, Final, five, inter, islamabad, karachi, National, ODI, regional, team, the, took, trophy, whites, wickets, winning اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
انٹر ریجنل قومی ون ڈے کرکٹ کپ کا فائنل کراچی وائیٹس نے جیت کر خوبصورت ٹرافی اٹھا لی، اسلام آباد کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی میں کھیلا جانے والا انٹر ریجنل قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے فائنل میں کراچی وائیٹس کی ٹیم نے اسلام آباد کی ٹیم […]
By Web Editor on February 9, 2018 30, A, and, Announced, camp, cup, federation, fitsal, For, international, nominations, of, pakistan, Players, preparation, soccer, Training اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن نے انٹرنیشنل فٹ سال کپ کی تیاری اور تربیتی کیمپ کے لئے 30 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، تربیت کیمپ 10 فروری کل ہفتہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں شروع ہوگا۔ گذشتہ روز پاکستان فٹ سال فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی […]
By Web Editor on February 9, 2018 15, A, Axact, cases, CJ, court, days, decision, high, in, make, of, Sindh اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سندھ ہائی کورٹ کو آئندہ ہفتے فوری بنچ تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایگزیکٹ مقدمات کا15 دن میں فیصلہ کیا جائے جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو تین ہفتوں میں ایگزیکٹ کیس کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے شعیب شیخ اور […]
By Web Editor on February 9, 2018 A, AMERICAN, dream, made, millionaire, youth اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ورجینیا : امریکی میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص نے رات کو خواب میں دکھائی دینے والے نمبروں کو لاٹری میں استعمال کیا اور چار لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیت لی جو پاکستانی چار کروڑ روپے کے برابر ہے۔ ورجینیا کے رہائشی وکٹر ایملے کو خواب میں 3-10-17-26-32 نمبر دکھائی دیئے […]
By Web Editor on February 9, 2018 A, beings, crocodile, family, friend, from, Human, living, to, twenty, with, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جکارتا: مگرمچھ کو ایک خطرناک اور آدم خور عفریت بھی کہا جاتا ہے لیکن انڈونیشیا میں ایک گھر ایسا بھی ہے جہاں ایک مگرمچھ گزشتہ 20 برس سے ایک خاندان کے پاس رہ رہا ہے اور یہاں کے افراد میں پلا اور بڑھا ہے۔ سال 1997ء میں 41 سالہ محمد اِوان نے مغربی جاوا کے ایک مچھیرے […]
By Web Editor on February 9, 2018 A, ability, again, born, creature, living, the, to, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میکسیکن ایکسولاٹل نامی ایک جاندار ایک عرصے سے سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز ہے کیونکہ اس کے بارے میں یہ کہا جارہا ہے کہ یہ مر کر دوبارہ پیدا ہوسکتا ہے۔ یکسیکن ایکسولاٹل بطور خاص میکسیکو کی جھیل میں پایا جاتا ہے۔ یہ پانی کے ساتھ زمین پر بھی زندہ رہ سکتا ہے ۔ چھپکلی […]
By Web Editor on February 9, 2018 A, Facebook, friend, girl, on, request, sent, Us, When اہم ترین, خبریں, کالم
ہم آپ کو اپنی خوشی میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ ہوا کچھ یوں ہے کہ ایک طویل جد وجہد کے بعد بالآخر ہمیں فیس بک پر ایک عدد گرل فرینڈ مل گئی ہے۔ بہت سے لوگوں کو زندگی بھر یہ مسرت نصیب نہیں ہوتی۔ وہ عموماً اکیلے یا پھر محض بیوی پر گذارا کرتے ہیں۔ […]
By Web Editor on February 9, 2018 2018, A, court, elections, filed, For, high, in, lahore, of, pakistan, petition, senate, separate, stop, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
سینیٹ آف پاکستان انتخابات 2018ء رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر لاہور: (اصغر علی مبارک) سینیٹ آف پاکستان انتخابات 2018ء رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ جوڈیشل ایکٹویزم پینل کے سربراہ ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت ،وزارت قانون و انصاف اور الیکشن کمیشن […]
By Web Editor on February 6, 2018 4-0, A, After, Al-faisal, beat, By, club, Competition, football, Huma, in, kashmir, match, of, series, Single, solidarity, the, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ہما کلب نے الفیصل کلب کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ نمائشی فٹ بال میچ میں ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گول سے ہرا دیا۔ میچ کے مہمان خصوصی سابق رکن قومی اسمبلی میاں محمد اسلم کھلاڑیوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اس موقع پر الیفصل کلب صدر […]
By Web Editor on February 6, 2018 A, chaudhary, contempt, court, For, has, Lawyer, notice, Talal, WEEKEND اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت نوٹس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو وکیل کی خدمات حاصل کرنے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی ہے۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال […]
By Web Editor on February 6, 2018 A, ali, Announcement, Eman, film, itself, making, of, script, the, will, written اہم ترین, خبریں, شوبز
اداکارہ ان دنوں فلم کی کاسٹ فائنل کررہی ہیں جس میں ان کی چھوٹی بہن بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ معروف ماڈل و اداکارہ ایمان علی نے ہوم پروڈکشن کے تحت فلم بنانے کااعلان کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ وہ عنقریب اپنی فلم کے پراجیکٹ پر کام شروع کر دیں گی، جس کا […]
By Web Editor on February 6, 2018 A, and, discovered, egypt, four, half, hundred, in, magnitude, old, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ماہرین آثارِ قدیمہ کے مطابق یہ مقبرہ فرعون کے دور کی ایک راہبہ کا ہے۔ مٹی کی اینٹوں سے بنے اس مقبرے میں کچھ نادر تصاویر بھی موجود ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قاہرہ کے نزدیک دریافت ہونے والا مقبرہ خاصی اچھی حالت میں ہے اور اس کی دیواروں پر نادر مصوری ہے جس […]
By Web Editor on February 6, 2018 A, beauty, become, contest, female, in, Judges, participation, to, unaware, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نوجوان حسینہ کا روپ دھار کر نہ صرف مقابلے میں شرکت کیلئے پہنچا بلکہ ججز کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے فائنل تک بھی رسائی حاصل کرلی۔ لاہور: قازقستان میں ایک نوجوان خاتون کے بھیس میں مقابلہ حسن میں حصہ لینے پہنچ گیا، ججز کی آنکھوں میں دھول جھونک کر فائنل تک رسائی حاصل کی […]
By Web Editor on February 5, 2018 A, Federal, from, ideal, life, man, of, police, Rascal, went, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
مثالی وفاقی پولیس کی بدمعاشی ایک نوجوان جان سے گیا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پولیس اہلکاروں نے چلتے موٹر سائیکل کو پکڑ لیا موٹر سائیکل گرنے کی وجہ سے نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی بلیو ایریا موبائل پلازہ کے سامنے لوگوں نے پولیس اہلکاروں کو دبوچ لیا موبائل پلازہ کے سامنے […]
By Web Editor on February 5, 2018 A, against, case, government, helicopter, imran, Khan, of, the, using اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا معاملہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) عمران خان نے 74 گھنٹے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا، کے پی حکومت کا اعتراف عمران خان کے ساتھ پروٹوکول افسر اور پرائیویٹ سیکریٹری نے بھی سفر کیا خیبر پختونخوا کے وزرانے بھی سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا قواعد […]
By Web Editor on February 5, 2018 A, Balochistan, Cold, different, in, including, is, of, parts, quetta, severe, there, valley, wave اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار کوئٹہ: (محکمہ موسمیات) وادی کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ دالبندین میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی […]
By Web Editor on February 3, 2018 A, Army, attacker, By, Ground, in, IS ATTACKED, KABL, play, Sawat, suicide, unit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ میں کھیل کے میدان پر خود کش حملہ کیا گیا ہے ،اس خود کش حملے میں ایک افسر سمیت پاک فوج کے11جوان شہید جبکہ 13زخمی ہوگئے ہیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]
By Web Editor on February 3, 2018 A, construction, E-ELEVEN, fallen, from, islamabad, killed, plaza, stone, under, which, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ای الیون میں زیر تعمیر پلازہ سے پتھر گرنے سے خاتون جاں بحق پولیس کے مطابق پچاس سالہ کنیز بی بی کے سر پر پتھر لگا ہے۔ کنیز بی بی زیر تعمیر پلازہ کے پاس سے گزر رہی تھی کہ پتھر سر پر گرا۔ خاتون کی لاش کو پمز منتقل کر دیا گیا Post […]
By Web Editor on February 3, 2018 A, Army, Arrival, AYUB PARK, By, celebrated, club, during, FIFA, football, Foundation, held, heritage, in, Junior, match, of, pakistan, Rawalpindi, teams, Total, trophy اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
.راولپنڈی . (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )پاکستان میں پہلی مرتبہ فیفا ٹرافی کا آنا اعزاز کی بات ہے۔ پاکستان میں جوںئیر فٹبال ٹیم کے راولپنڈی آرمی ہیریٹیج فا و نڈ یشن ایوب پارک راولپنڈی میں قائم ٹوٹل فٹبال اکیڈ می میں فیفا فٹبال ٹرافی کی پاکستان آمد کی خوشی میں نمائشی میچ کا انعقاد […]
By Web Editor on February 3, 2018 A, avan, Britain, filed, For, government, international, investigating, letter, of, properties, Sharief Family, to, transparency, write اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک)ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے ایون فیلڈ جائیداد کی کھوج کے لیے حکام کو خط لکھ دیا۔ خط میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایون فیلڈ کی جائیداد سے متعلق تحقیقات کا کہا ہے۔ایوان فیلڈ کی جائیدا د کو مشتبہ ملکیت کی فہرست میں شامل کر لیا۔ ان اقدام کا مقصد برطانیہ منتقل کی گئی رقم […]
By Web Editor on February 3, 2018 A, and, as, Cell, Development, Human, journalist, justice, nominated, pakistan, party, president, Raheela Raja, Rawalpindi, rights, Shazia Ubaid, Vice اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی کی صدر محترمہ شازیہ عبید نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ چیئرمین جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی افتخار محمد چوہدری کے ساتھ خصوصی ملاقات ہوئی جس میں عہدیداروں کا ان سے تعارف کرایا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے صدر شازیہ عبید کے کام کو سراہا […]
By Web Editor on February 3, 2018 A, and, as, Cell, Development, Human, journalist, justice, nominated, pakistan, party, president, Raheela Raja, Rawalpindi, rights, Shazia Ubaid, Vice اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی کی صدر محترمہ شازیہ عبید نے ممتاز صحافتی راحیلہ راجہ کو نائب صدر کے عہدے کیلئے نامزد کردیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی ہیومن رائٹس سیل کی کل چیئرمین افتخار محمد چوہدری کے ساتھ ملاقات ہوئی […]