counter easy hit

A

ہمارا معاشرہ ایک قاتل معاشرہ ہے

ہمارا معاشرہ ایک قاتل معاشرہ ہے

معاشرے میں قتل و غارت عام ہوتی جا رہی ہے ،معاشرہ بد عنوانیوں کی لپیٹ میں ایسا لپٹا ہے کہ اپنے سگے  اور اپنا خون بھی زندگی کی کشمکش میں( افراتفری میں) بھروسے کے قابل نہیں رہا۔ آئے روز کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ رونما ہو جاتا ہے، جس میں یہ بتایا جاتا ہے کہ […]

ایسا شہر جہاں کوئی غصہ نہیں کرتا

ایسا شہر جہاں کوئی غصہ نہیں کرتا

میکسیکو سٹی میں عوامی مقامات پر کوئی غصہ نہیں کرسکتا، دو افراد کو اپنی بحث کو بھی خوش اسلوبی سے ہی ختم کرنا پڑتا ہے غصہ انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے لیکن پھر بھی آپ اس سے جان نہیں چھڑا سکتے۔ کبھی نہ کبھی آپ کو غصہ آ ہی جاتا ہے لیکن کچھ […]

افغان جنگ خطرناک موڑ پر: اب فیصلہ کرنا ہو گا

افغان جنگ خطرناک موڑ پر: اب فیصلہ کرنا ہو گا

امریکی وزیر دفاع کا دورہ پاکستان ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب افغانستان میں جنگ کے شعلے خطر ناک حدوں کو چھو رہے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع کا دورہ پاکستان ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب افغانستان میں جنگ کے شعلے خطر ناک حدوں کو چھو رہے ہیں۔ پاکستان کا ہمیشہ مو قف […]

مہاجرین ایک ہزار یورو لیں اور اپنے وطن واپس جائیں

مہاجرین ایک ہزار یورو لیں اور اپنے وطن واپس جائیں

جرمن وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئر کا کہنا ہے کہ جن مہاجرین کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد ہوچکی ہے ان کو رضاکارانہ طور پر وطن واپسی سے قبل نقد رقم دی جائے گی۔ یہ بات انہوں نے جرمن اخبار ’بلڈ آم زونٹاگ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ ان کا کہنا تھا ’اگلے تین ماہ […]

سڑک کی ایک تصویر نے میاں بیوی میں علیحدگی کرا دی

سڑک کی ایک تصویر نے میاں بیوی میں علیحدگی کرا دی

سینٹ پیٹرزبرگ: روس کی سابق ماڈل نے ایک خاتون کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا کیوں کہ خاتون کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر اس کے بیڈروم سے کھینچی گئی۔ روسی میڈیا کے مطابق یولیا اگرانووچ نامی سابق ماڈل نے شوہر کو بے وفا قرار دیتے ہوئے اس سے […]

کراچی میں قاتل امیر زادوں کو تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول، اے سی کمرہ مل گیا

کراچی میں قاتل امیر زادوں کو تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول، اے سی کمرہ مل گیا

کراچی: سی ویو پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کرنے والے امیر زادوں کو تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول دیا جارہا ہے اور اے سی کمرہ میں رکھا گیا ہے۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے سی ویو پر معمولی حادثے کے بعد کار سوار نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے ملزمان کو پولیس کی جانب سے ساحل تھانے میں […]

راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دیدیا

راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دیدیا

سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دیدیا، 36 سالہ فیڈرر نے کہا ہے کہ ان کا ڈیوس کپ میں کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ،وہ اولمپکس میں بھی ایکشن میں نہیں ہوں گے۔ فیڈرر کا کہنا تھا کہ میں نے ڈیوس کپ ایونٹ سے باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان […]

امرتسر جیل میں گونگے بہرے پاکستانی بچے کے قید ہونے کا انکشاف

امرتسر جیل میں گونگے بہرے پاکستانی بچے کے قید ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: بھارت کے شہر امرتسر کی جیل میں گونگے اور بہرے پاکستانی بچے کے قید  ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بچے کی تصویر کے ہمراہ  دفتر خارجہ کو تفصیلات بھجوائی ہیں اور بچے کے والدین کو تلاش کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے بھارتی حکام کے مطابق […]

’’میں زندہ ہوں‘‘ عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر خبر کے بعد پیغام جاری کر دیا

’’میں زندہ ہوں‘‘ عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر خبر کے بعد پیغام جاری کر دیا

کراچی: سوشل میڈیا پر مرنے کی جھوٹی افواہ پھیلنے کے بعد عمر اکمل نے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر کسی نے بیٹسمین عمر اکمل کو ’مردہ‘ ظاہر کردیا، ان کا چہرہ کسی دوسرے کی ڈیڈ باڈی پر لگانے کے ساتھ اعلان کیا گیا کہ حال ہی میں مظاہرین اور پولیس کے […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے

ماسکو: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کونسل کے 16 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے دورے پر روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں ۔ دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 30 نومبر سے […]

فرانسیسی پارلیمنٹرین اور تاجران پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے وفود کے تبادلوں کو ممکن بنایا جائے گا،پاکستانی سفیر کی فرانسیسی پارلیمنٹرین سے ملاقات 

فرانسیسی پارلیمنٹرین اور تاجران پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے وفود کے تبادلوں کو ممکن بنایا جائے گا،پاکستانی سفیر کی فرانسیسی پارلیمنٹرین سے ملاقات 

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور فرانس کے درمیان موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط بنانے کیلئے فرانسیسی پارلیمان، تاجران، طلبا اور ثقافتی وفود کے باقاعدہ تبادلوں کو ممکن بنایا جاسکے۔ ان خیالات کا اظہارآج سفیر پاکستان جناب معین الحق نے مسٹر پیری بیڈر ضلع ویوی لائنز کے جنرل کونسل کے صدر سے پیرس کے نواحی […]

تضحیک کا نشانہ بننے والی پستہ قد لڑکی سپر ماڈل بن گئی

تضحیک کا نشانہ بننے والی پستہ قد لڑکی سپر ماڈل بن گئی

نیواڈا:  کہتے ہیں کہ خوبصورتی کسی انسان یا چیز میں نہیں ہوتی بلکہ دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہوتی ہے بس نظر کا زاویہ اور سوچ درست ہونی چاہیے، ایسا ہی ایک چھوٹے قد والی لڑکی کے ساتھ ہوا ہے جسے لوگ مذاق کا نشانہ بناتے تھے لیکن اب وہ سپر ماڈل بن گئی ہے۔ امریکی ریاست […]

خواتین کے بارے میں 15 غورطلب باتیں

خواتین کے بارے میں 15 غورطلب باتیں

امید ہے خواتین اس کو ناپسند نہیں کرینگی بلکہ خواتین کے لطائف کے طور پر پڑھیں گی الف۔ کبھی سوچیں بھی مت کہ آپ  ایک مرد کو تبدیل کر سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگروہ نیپی پہننے کی عمر میں ہو تو اور بات ہے ب۔ آپ کیا کروگی اگر آپ کا بوائے فرینڈ چلا جائے؟ ۔۔۔۔چاہیے تو یہ […]

10 ماہ کے بچے کا وزن 9 سال کے بچے کے برابر, ویڈیو لنک میں

10 ماہ کے بچے کا وزن 9 سال کے بچے کے برابر, ویڈیو لنک میں

میکسیکو: لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں دس ماہ کا ایک بچہ ایسی بیماری کا شکار ہے جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ بھوکا ہی رہتا ہے اور بہت زیادہ غذا کی وجہ سے 10 مہینے کی عمر میں ہی اس کا وزن 9 سال کے لڑکے جتنا ہوگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والے […]

خاتون کے پیٹ سے بالوں کا ڈیڑھ کلوگرام وزنی گچھا برآمد

خاتون کے پیٹ سے بالوں کا ڈیڑھ کلوگرام وزنی گچھا برآمد

اندور: بھارت میں ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو گرام وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں 5 پانچ رکنی میڈیکل ٹیم نے خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلوگرام کے قریب وزنی بالوں کے گچھے کو کامیابی سے نکال لیا ہے اور سرجری کے […]

مینیو انجینئیرنگ: ریستوران کے مینیو گاہکوں کی نفسیات پر گہرا اثر ڈالتے ہیں

مینیو انجینئیرنگ: ریستوران کے مینیو گاہکوں کی نفسیات پر گہرا اثر ڈالتے ہیں

مینیو انجینئیرنگ ایک نئی قسم کی انجینئیرنگ ہے جس میں ریستورانوں کے مینیو کو ڈیزائن کرنا سیکھایا جاتا ہے۔ اس میں مینیو کو اس طرح سے ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ مینیو آئٹمز زیادہ سے زیادہ منافع بخش اور مشہور ہوں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) ریستورانوں کے مینیو گاہک کی نفسیات پر بہت گہرا اثر ڈالتے […]

ایک پاکستانی خاتون کی قابلِ تقلید جدوجہد

ایک پاکستانی خاتون کی قابلِ تقلید جدوجہد

تعلیم کیا ہے؟ تعلیم ایک ایسا شوق، ایک ایسا نشہ ہے جو اگر کسی انسان کو لگ جائے تو بس پھر وہ کائنات کے رازوں کو جاننے میں لگ جاتا ہے۔ تعلیم کو ہمارے مذہب میں بھی بہت اہمیت دی گئی ہے، یہ تعلیم ہی ہے جس نے ہمیں اسلام جیسا دین پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق بخشی۔ علم دینی ہو یا دنیاوی، […]

نااہل شخص پارٹی سربراہ نہیں بن سکتا، اپوزیشن آج بل منظور کرانے کیلئے تیار

نااہل شخص پارٹی سربراہ نہیں بن سکتا، اپوزیشن آج بل منظور کرانے کیلئے تیار

اسلام آباد: حکومت نے بھی مخالفت کیلئے حکمت عملی بنالی، نون لیگ اور اپوزیشن کے الگ الگ اجلاس بھی طلب کر لئے۔ اپوزیشن نا اہل شخص کے سیاسی پارٹی کا سربراہ بننے کے خلاف الیکشن بل 2017 کی شق 203 میں ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش کرے گی، اپوزیشن لیڈرسید خورشیدشاہ نے پیپلز پارٹی […]

امریکی صدر نے شمالی کوریا کو دہشت گرد ملک قرار دے دیا

امریکی صدر نے شمالی کوریا کو دہشت گرد ملک قرار دے دیا

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ شمالی کوریا نے دنیا کو نیوکلئیرہتھیاروں سے تباہ کرنےکی دھمکیاں دیں ، اسے بہت پہلے دہشت گرد ملک قرار دے دینا چاہیے تھا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت سے کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا نے دنیا کو نیوکلئیرحملوں کی دھمکیاں دیں غیرملکی سرزمین […]

نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام

نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام

لاہور: یہ پتّا 1804 میں ہونے والی تاجپوشی میں استعمال ہونے والے تاج سے نکالی جانے والی چھ چیزوں میں سے ایک تھا فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ایک نیلامی میں فرانس کےآنجہانی بادشاہ نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا ایک سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام کر دیا گیا۔ عالمی […]

اماراتی شہری نے کار کی نمبر پلیٹ 28 کروڑ میں خریدلی

اماراتی شہری نے کار کی نمبر پلیٹ 28 کروڑ میں خریدلی

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے تاجر نے کار کی نمبر پلیٹ نیلامی کے دوران 28 کروڑ روپے میں خریدلی۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں ایک گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کی نیلامی کی تقریب ہوئی جس میں گاڑیوں کے 60 کے قریب منفرد گولڈن نمبرز فروخت کے لیے رکھے گئے، نیلامی کی تقریب کے دوران اماراتی […]

فیض آباد: دھرنا مظاہرین کے خلاف پولیس چوکی پر مبینہ حملے کا مقدمہ درج

فیض آباد: دھرنا مظاہرین کے خلاف پولیس چوکی پر مبینہ حملے کا مقدمہ درج

اسلام آباد میں فیض آباد کے قریب دھرنے کے شرکا کے خلاف پولیس چوکی پر مبینہ حملے کا مقدمہ تھانہ کھنّہ میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ انسداد دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ دھرنے کے قائدین اور شرکا کے خلاف مقدمات کی تعداد 18 ہوگئی۔ ایف آئی آر کے […]

عدنان صدیقی نے ہالی ووڈ میں کام کی پیشکش رد کردی

عدنان صدیقی نے ہالی ووڈ میں کام کی پیشکش رد کردی

لاہور:  اداکارعدنان صدیقی نے مصروفیات کے باعث ہالی ووڈ سے پیشکش کوقبول کرنے کے بجائے بالی وڈ فلم سائن کرنے پر غور شروع کردیا۔ عدنان صدیقی کوحال ہی میں ہالی ووڈ کی ایک فلم میں اہم کردارکی آفرہوئی ہے لیکن مصروفیات کے باعث اس پروجیکٹ کوسائن نہ کرنے کا فیصلہ لیا ہے جب کہ بالی ووڈ کی جانب […]