By Web Editor on October 24, 2017 A, act, Crisis, Electricity, end, historical, is, of, Shahbaz, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وسائل کو قومی امانت سمجھ کر پائی پائی دیانتداری اور شفافیت کے ساتھ استعمال کی، بجلی کے بحران کا خاتمہ تاریخی کارنامہ ہے، جسے قوم ہمیشہ یاد رکھےگی۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ 1 ہزار 320 میگا واٹ ساہیوال کول […]
By Web Editor on October 24, 2017 A, arrested, connection, in, Miami:, person, plans, terrorism, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میامی: سولانو کو ایف بی آئی کے خفیہ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا، میامی شاپنگ مال میں دھماکے کی پلاننگ کررہا تھا امریکی شہر میامی میں دہشتگردی کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص میامی شاپنگ مال میں بم دھماکے کی منصوبہ بندی […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 A, and, dates, Hazrat Muhamamd, health, of, PBUH, sunnat, Treasure اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
اسلام آباد( نیوزڈیسک)ویسے تو ہمارے یہاں کھجور کا استعمال عموماً رمضان کے مہینے میں روزہ افطار کرنے کےلیے کیا جاتا ہے لیکن امریکا سے لے کر یورپ تک میں ہونے والی جدید طبی تحقیقات سے کھجور کے نت نئے طبی فوائد سامنے آرہے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر ہم روزانہ صرف مٹھی […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 A, and, Banana, best, can, health, items, Masala, provide اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos, کالم
مسلسل بے خوابی کا شکار رہنے والے افراد نیند کیلئے خواب آور ادویات کا استعمال کرنے لگ جاتے ہیں جس کے سائیڈ ایفیکٹس کی وجہ سے وہ مزید پیچیدگیوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بے خوابی کی وجہ سے جسم خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونےلگتا ہے اور کمزوری بھی پیدا ہو جاتی ہے۔ لیکن اب […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 A, boy, friends, girl, her, his, photo, shows, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos, کالم
اس نے سگریٹ کا ایک کش لگایا اور اپنی محبوبہ کی تصویر بٹوے سے نکال کر دوستوں کو دکھانے لگا اور بولا ۔۔۔!!چیک کر یار کیا کمال کا پیس ہے ۔۔! ہونٹ چیک کر یا ر کیسے ہیں ۔ بس ترے بھائی پر مرتی ہے ۔۔! ایک دوست بولا شادی کا ارادہ ہے ؟ تو […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 A, allowed, and, as, birth, child, considered, give, in, India, not, premises, sin, to, village, where, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos, کالم
دنیا اکیسویں صدی میں داخل ہوگئی اور اب بائیسویں صدی کے بارے میں بھی سوچ رہی ہے لیکن بھارت میں آج بھی زمانہ جاہلیت کے ایسے افسوسناک مناظر دکھائی دیتے ہیں کہ عقل حیران رہ جائے۔ ریاست مدھیا پردیش کے شہر راج گڑھ کا گاؤں سانکا جاگیر بھی ایک ایسی ہی مثال ہے، جہاں گاؤں […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 A, bus, created, from, going, in, karachi, multan, story, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos, کالم
لاہورسے بس کراچی جارہی تھی جب بس سٹیشن سے چل پڑی توفرنٹ سیٹ پربیٹھے ایک بزرگ جوبہت اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے کھڑے ہوگئے اورباقی مسافروں سے مخاطب ہوکرکہامیرے بھائیواوربہنو،میں کوئی بھکاری یاگداگرنہیں ہوں اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنی نعمتوں سے نوازاہے مگرمیری بیوی ایک موذی مرض سے اللہ کوپیاری ہوگئی ،کچھ دن گزرے اورمیری […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 A, and, asked, crown, Dew, drops, father, For, princess, saw, Strange, very اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
کسی بادشاہ کی صرف ایک ہی بیٹی تھی ۔ وہ بہت ضدی تھی ۔ ایک دن صبح کو وہ باغ میں ٹہلنے کیلئے گئی تو اس نے پھول کی پتیوں پر شبنم کے قطرے چمکتے ہوئے دیکھے ۔ شبنم کے یہ قطرے ان پروں سے زیادہ چمک دار اور خوبصورت تھے ۔ جو شہزادی کے […]
By Web Editor on October 21, 2017 A, afghan, eliminates, of, office, representative, Special, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: افغانستان میں مفاہمتی عمل کو فروغ دینے والے پاک افغان نمائندہ خصوصی کا دفتر ختم کردیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی کی ٹیم کو تحلیل اور دفتر کو ختم کردیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان سرکاری سطح پر نہیں کیا گیا تاہم اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک اہلکار […]
By Web Editor on October 21, 2017 A, cards, conference, finality, house, identification, in, inclusion, of, prophecy, Religion اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چنیوٹ، چناب نگر: وزیر قانون پنجاب کو ہٹایا، قادیانی اوقاف بھی تحویل میں لیا جائے، قرار دادیں، علماء کرام کا خطاب سالانہ ختم نبوت کانفرنس ملکی سلامتی کی رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی، کانفرنس کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے علما کرام نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کے خلاف سازش اور […]
By Web Editor on October 21, 2017 35, A, and, Army, Cairo, Clash, killed, of, officials, police, terrorists, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب دہشت گردوں سے جھڑپ میں فوج اور پولیس کے 35 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بعض حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔ جھڑپیں دارالحکومت قاہرہ کے قریب الواحات کے نخلستان میں ہوئیں ۔مصری حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ انتہا پسند گروہ حسم نے حملے […]
By Web Editor on October 20, 2017 A, among, arrested, Blue Whale game, in, pakistan, Pakistani, promoters, women اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: بلیو وہیل گیم کھیلنے والی خاتون سمیت 5 افراد کیخلاف تحقیقات جاری انٹرپول کی نشاندہی پر لاہور میں بلیو وہیل گیم کھیلنے والے چار لڑکوں اور ایک خاتون سمیت 5افراد کے خلاف تحقیقات جاری.کم عمر رہائشی ملزمان نے اپنے ایک ساتھی کو ہاتھ پا ﺅ ں باندھ کر کار میں ڈالا اور اسے خود […]
By Web Editor on October 20, 2017 A, been, change, filmmaking, from, has, in, Madiha, modern, positive, Shah, technology, there اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں راج کرنے والی معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے فلمسازی کے شعبے میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔ مدیحہ شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ زندگی کے تمام شعبوں میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، یہ زندگی کا حصہ ہے مگر ضروری یہ ہے کہ […]
By Web Editor on October 20, 2017 A, Bay, For, Guantanamo, imran, in, Khan, Pakistani, Prisoner, raised, the, voice, Worldwide اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی ڈرائیور کو انصاف دلوانے کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ میں پاکستانی قیدی کی حالت زار پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تفصیلی مضمون لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ گوانتا ناموبے کی جیل میں قید احمد […]
By Web Editor on October 19, 2017 A, also, Bangladesh, be, can, filmmaking, Joint, Pak, shabnam, today اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ شبنم نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ماضی میں بھی مشترکہ فلم سازی ہوتی رہی ہے۔ جس کی آج بھی گنجائش موجود ہے اس وقت بنگلہ دیش میں بھی بننے والی فلموں کا معیار وہ معیار نہیں رہا ہے فلمیں لگتی ہیں اور اتر جاتی ہیں پتہ نہیں چلتا۔ اس کی وجہ کمزور کہانی، […]
By Web Editor on October 19, 2017 A, be, dar, Development, economic, foreign, government, is, not, payments, priority, problem, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی ترقی حکومت کی ترجیح ہے اور پاکستان کیلئے غیر ملکی ادائیگیاں مسئلہ نہیں بنیں گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے ملاقات کی اور عالمی بنک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگ پر بریفنگ دی۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے […]
By Web Editor on October 19, 2017 42, A, at, Britain, Level, low, of, Unemployment, years اہم ترین, خبریں, کاروبار
لندن: برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح اگست کے اختتام پر 42 سال کی کم ترین سطح 4.3 فیصد پر برقرار رہی۔ دفترشماریات کے مطابق اگست کو ختم سہ ماہی میں بیروزگار افراد کی تعداد 14لاکھ رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابل2لاکھ 15ہزار کم ہے، مذکورہ مدت میں اوسط ہفتہ وار آمدنیوں میں 2.2 […]
By Web Editor on October 18, 2017 A, appointment, assist, court, decision, For, in, Lawyer, of, poorest, prisoners, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سرکاری اخراجات پر وکیل کی فراہمی کے اختیارات پراسیکیوٹر جنرل سندھ سے واپس طویل عرصے سے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کیا جارہا ہے، عدالت آنکھیں بند نہیں کرسکتی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے غریب ،نادار قیدیوں کے لیے سرکاری اخراجات پر وکیل کی فراہمی کے […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 A, baby, birth, gave, hospital, in, on, outside, raiwind, road, the, to, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
رائیونڈ: ڈاکٹرز کے نہ ہونے کے باعث تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کے باہر خاتون نے سڑک پر بچی کوجنم دے دیا۔ رائیونڈ میں بھٹہ مزدور محمد عامر زچگی کے لیے صبح ساڑھے 7 بجے اپنی اہلیہ کو ایمرجنسی کی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال لایا۔ اسپتال پہنچنے پرعملے نے بتایا کہ ڈاکٹرز موجود نہیں ہیں جس […]
By Web Editor on October 14, 2017 1466, A, By, declined, exchange, in, pakistan, Points, stock, week اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: کاروباری ہفتے کے دوران سرمایا کاروں کا شیرز کی خریداری سے زیادہ فروخت کا رجحان رہا، انڈیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1466 پوائنٹس کی کمی، انڈیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے اثرات پاکستان […]
By Web Editor on October 14, 2017 A, attacker, Collision, fear, has, knife, motorcycle, of, run, with, woman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: چھرا مار ملزم کے خوف سے موٹر سائیکل کی ٹکر سے زخمی ہونیوالی خاتون نے دوڑ لگا دی۔ حیدری تھانے کی حدود ضیاالدین اسپتال کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار 40 سالہ شنیلا سے ٹکرا کر فرار ہو گیا تاہم خاتون یہ سمجھی کہ چھرا مار ملزم نے اس پر حملہ کیا ہے اور وہ […]
By Web Editor on October 14, 2017 A, bag, punching, travel, Universal اہم ترین, خبریں, کالم
مکے بازی کی مشق،غصے کی نکاسی، حریفوں کو نیچا دکھانے،مسائل سے توجہ ہٹانے اور شارٹ کٹ سیاسی و انتخابی کامیابی کے لیے اقلیتوں سے بہتر پنچنگ بیگ آج تک ایجاد نہیں ہو سکا۔ مارچ 2009ء میں اتر پردیش کے شہر پیلی بھیت میں دو مقامات پر لوک سبھا چناؤ جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے آنجہانی […]
By MH Kazmi on October 13, 2017 A, Allama Tahir ul Qadri, court, do, in, NAB, run, sharifs, today, Trailer, will, Worst اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور
احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلرچلا ہے، طاہرالقادری لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمپیلکس سے رینجرزکوہٹانے کے اصل مقاصد واضح ہوگئے اوروہاں احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلر چلا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ نوازشریف […]
By Web Editor on October 12, 2017 A, addressing, at, explored, Freedom, Haider, he, Khan, meeting, movement, Paris, public, Raja Farooq, the اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
جدوجہد آزادی ہمارا ایمان اورپاکستان ہمارے ایمان کا حصہ ہے، راجہ فاروق حیدر خان یورپ کے دورہ کے دورا ن وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا پیرس میں قیام، تحریک آزادی کشمیر کے سرخیل کی پاکستان وکشمیری کمیونٹی کے علاوہ انسانی حقوق کے علمبرداروں کے ساتھ ملاقات، راجہ اشفاق حسین صدر پی ایم […]